پاکستان شائع 27 جولائ 2024 04:45pm ایڈہاک ججز کا بل پارلیمانی کمیٹی میں مسترد کر دیں گے، لطیف کھوسہ حکمراں عوام کے پیسے پرعیاشی کررہے ہیں، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان شائع 25 جولائ 2024 06:08pm شاہ تاج شوگرمل کیس: چیف جسٹس فائز عیسیٰ کا جسٹس اطہر من اللہ فیصلے سے جزوی اختلاف کا نوٹ جاری جسٹس اطہر فیصلہ میں قرار دیا گیا ایک ہائیکورٹ کا فیصلہ دوسری ہائیکورٹس پر بائیڈنگ ہے،نوٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جولائ 2024 08:23pm مخصوص نشستوں کے فیصلے پر جزوی عملدرآمد، 39 پی ٹی آئی اراکین کا نوٹیفیکیشن، سپریم کورٹ سے مزید رہنمائی لینے کا فیصلہ سپریم کورٹ رہنمائی کرے کہ کس اتھارٹی کے تحت پارٹی ٹکٹس کو مانا جائے، الیکشن کمیشن
پاکستان شائع 25 جولائ 2024 04:32pm سیاسی جماعتوں میں مذاکرات کرانے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر درخواست میں بانی پی ٹی آئی عمران خان ،میاں نواز شریف اور بلاول بھٹو زرداری کو فریق بنایا گیا ہے
پاکستان شائع 21 جولائ 2024 09:40pm ملک میں بننے والے غیر جمہوری سیٹ اپ انتخابات کا پروڈکٹ نہیں ہوتے، خواجہ آصف بے یقینی کے حالات میں نئی سیاسی جماعتیں منہ دکھائی کی بھرمار کرتی ہیں۔ قبلہ رخ پنڈی کیطرف ہوتا ہے، وزیر دفاع
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جولائ 2024 08:07pm 12 جولائی کے فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر نہ کرنا ناانصافی ہوگی، چیف جسٹس نظرثانی صرف وہی 13 ججز سن سکتے ہیں جنہوں نے مرکزی کیس سنا ہوا، جسٹس منصور، جسٹس منیب
پاکستان شائع 18 جولائ 2024 09:38pm مخصوص نشستوں پر نظرثانی درخواست، ن لیگ کو نمبر الاٹ مسلم لیگ ن مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کے فیصلے کیخلاف نظرثانی دائر کر رکھی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جولائ 2024 05:39pm مخصوص نشستیں: سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کیلئے الیکشن کمیشن کا اجلاس بے نتیجہ ختم الیکشن کمیشن کامشاورت جاری رکھنے کافیصلہ، چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں اجلاس کل پھر ہوگا
پاکستان شائع 17 جولائ 2024 09:15pm سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کے تقرر کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس جمعہ کو طلب جوڈیشل کمیشن کا اجلاس چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی صدارت میں ہوگا
شائع 17 جولائ 2024 09:02pm مخصوص نشستوں پر عدالتی حکم کے بعد الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس کل ہوگا اجلاس میں عدالتی حکم کی روشنی میں عمل درآمد کے مختلف پہلوؤں پرغور کیا جائے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 16 جولائ 2024 08:49pm جسٹس مشیر عالم کی بطور ایڈہاک جج کام کرنے سے معذرت، سردار طارق اور مظہر عالم رضا مند چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کیا ہوا تھا جس میں ایڈہاک ججز کے لیے 4 ناموں پر غور کیا جانا تھا
پاکستان شائع 15 جولائ 2024 07:05pm وزیراعظم کی نواز شریف سے تیسری ملاقات، مخصوص نشستوں اور پی ٹی آئی پابندی پر حکومتی حکمت عملی تیار تحریک انصاف پر پابندی سمیت دیگر اقدامات پر عمل درآمد کی حکمت عملی پر بھی مشاورت
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جولائ 2024 08:45pm مخصوص نشستوں کا کیس: ن لیگ سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی درخواست دائر کردی درخواست میں 12 جولائی کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر حکم امتناع کی بھی استدعا
پاکستان شائع 15 جولائ 2024 10:48am مسلم لیگ (ن) کا آج مری میں ہونے والا اہم اجلاس ملتوی اجلاس کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جولائ 2024 11:34pm ن لیگ کی عدالتی فیصلوں اور ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت مکمل، پیر کو ہونے والا اجلاس ملتوی مخصوص نشستوں پر فیصلے سے پیدا شدہ صورتحال، حکمران اتحاد نے جوابی حکمت عملی پر کام شروع کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جولائ 2024 10:57pm مخصوص نشستوں کے فیصلے پر اپیل میں جانا ہے یا نہیں پیر کو پارلیمنٹ میں فیصلہ ہوگا، خواجہ آصف حکومت فیصلے اور اپیل پر اپنے اتحادیوں سے مشاورت کرے گی، خواجہ آصف
پاکستان شائع 12 جولائ 2024 11:12pm پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ سن کر بیرسٹر گوہر ہکا بکا اپنے جذبات پر قابو پانا چاہا لیکن کیمرہ کی آنکھ نے مناظر قید کر لئے
▶️ پاکستان شائع 12 جولائ 2024 11:06pm حکومت اپنے پاؤں پر نہیں کھڑی، ن لیگ پارلیمنٹ میں تیسرے نمبر پر چلی گئی، فواد چوہدری ن لیگ کی پنجاب میں 50 نشستیں خطرے میں ہیں، سابق وفاقی وزیر
پاکستان شائع 12 جولائ 2024 08:31pm سپریم کورٹ کا فیصلہ سادہ الفاظ میں، 4 حکم ناموں کا ابہام ختم اکثریتی فیصلے سے اختلاف کرنے والے جج صاحبان نے تین آرڈر جاری کیے
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جولائ 2024 08:38pm چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آئندہ ہفتےکسی بینچ کا حصہ نہیں ہوں گے، ذرائع سپریم کورٹ نے آئندہ ہفتے کا ججز روسٹر جاری کر دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جولائ 2024 08:22am الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کے فیصلے سے ناخوش: ’مخصوص نشستیں دینا سمجھ سے بالاتر ہے‘ کبھی نہیں کہا کہ پی ٹی آئی سیاسی جماعت نہیں، ذرائع الیکشن کمیشن
پاکستان شائع 12 جولائ 2024 05:41pm سپریم کورٹ کے فیصلے کو جزوی طور پر تسلیم کرتے ہیں، مولانا فضل الرحمان پارٹی کے متاثرہ افراد کو اپیل سے نہیں روک سکیں گے، امیر جے یو آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جولائ 2024 05:15pm سپریم کورٹ کا فیصلہ سمجھ سے بالاتر ہے، انصاف ہوتا نظر آنا چاہیے، رانا ثنا سپریم کورٹ کا مخصوص نشستوں پر فیصلہ سوال گندم جواب چنا ہے، اعظم نذیر تارڑ
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جولائ 2024 06:53pm جمعہ کے روز سپریم کورٹ کے وہ فیصلے جنہوں نے اقتدار کے ایوانوں کو ہلا دیا عدالتی تاریخ میں جمعے کے روز کون کون سے اہم فیصلے سنائے گئے؟
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جولائ 2024 06:55pm چیئرمین سنی اتحاد کونسل کا چیف الیکشن کمشنر سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ سپریم کورٹ نے بھی الیکشن کمیشن پر اظہار عدم اعتماد کر دیا، عدالتی فیصلے کے بعد حامد رضا کی گفتگو
پاکستان شائع 11 جولائ 2024 02:51pm فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل: سپریم کورٹ کا ملزمان سے غیر انسانی سلوک نہ کرنے کا حکم زیرحراست افراد کی اہلخانہ سے ملاقات کیوں نہیں کرائی جارہی؟ جسٹس امین الدین کا استفسار
پاکستان شائع 11 جولائ 2024 12:22pm سپریم کورٹ کا خیبر پختونخوا میں 3 اسٹون کرشنگ پلانٹس کو فوری بند کرنے کا حکم صوبائی حکومت سے اسٹون کرشنگ پلانٹس کی فیکچوئل صورت حال سے متعلق رپورٹ بھی طلب
پاکستان شائع 10 جولائ 2024 10:30pm وزیراعظم کی اے پی سی میں جائیں گے، مخصوص نشستیں نہیں ملیں تو ریویو فائل کریں گے، بیرسٹر گوہر ہمیں امید ہے کل مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا فیصلہ آجائے گا، چئیرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 10 جولائ 2024 02:02pm چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ مجھ سے متعلق مقدمات کی سماعت نہ کریں، عمران خان نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف حکومتی اپیل پر عمران خان کا تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمع
پاکستان شائع 10 جولائ 2024 11:54am سپریم کورٹ نے نجی میڈیکل کالجز کی فیس سے متعلق درخواست ناقابلِ سماعت قرار دے دی سپریم کورٹ کا میڈیکل فیس دیکھنے سے متعلق کیا کام ہے ، کیاعدالت کمیشن بناسکتی؟ جسٹس منصور علی شاہ