پاکستان اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2024 12:27pm پہلے بینچ دیکھ کر ہی بتا دیا جاتا تھا کہ کیس کا فیصلہ کیا ہو گا، چیف جسٹس پاکستانہر جج کا کوئی نہ کوئی رجحان ہوتا ہے، اب کسی کی قسمت کہ کیس کہاں لگ گیا، قاضی فائز عیسیٰ
پاکستان اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2024 03:42pm نیب ترمیم فیصلہ: جسٹس اطہرمن اللہ اور جسٹس حسن اظہر رضوی نے اضافی نوٹ میں کیا لکھا حکومت کی اپیل ناقابل سماعت اور متاثرہ فریقین کی اپیلیں منظور کیں، اختلافی نوٹ
پاکستان شائع 04 ستمبر 2024 12:25pm درختوں کی کٹائی میں ملوث ملازمین اور افسران کو نوکریوں سے نکال دینا چاہیئے، چیف جسٹس عدالت نے خیبرپختونخوا حکومت سے محکمہ جنگلات کے پانچ سالہ بجٹ کی تفصیلات طلب کرلیں
پاکستان شائع 03 ستمبر 2024 03:08pm مارگلہ نیشنل پارک سے کمرشل سرگرمیاں ختم کرنے کا کیس: نعیم بخاری، چیف جسٹس میں تلخ کلامی چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے مونال ریسٹورنٹ سمیت دیگر کی نظرثانی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا
پاکستان شائع 02 ستمبر 2024 03:15pm 75 سالہ بوڑھا باپ بیٹوں کے بجائے زمین تحفے میں کسی کو کیوں دے گا؟ سپریم کورٹ میں اپیل مسترد ہمیں پتہ ہے مقدمہ بازی کیسے ہوتی ہے، چیف جسٹس کے بے بنیاد مقدمے بازی پر ریمارکس
پاکستان شائع 27 اگست 2024 06:58pm وفاقی حکومت کا عدلیہ سے متعلق اہم قانون سازی کرنے کا فیصلہ، بل تیار مجوزہ بل آئندہ ہفتے پرائیویٹ ممبرز ڈے پر پیش ہونے کا امکان
پاکستان شائع 27 اگست 2024 04:43pm سپریم کورٹ کا سزائے موت کے تمام قیدیوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ پاکستان کے جیل قوانین فرسودہ ہوچکے ہیں، سپریم کورٹ
پاکستان شائع 26 اگست 2024 03:52pm مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عملدرآمد کیلئے پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا الیکشن کمیشن کی فیصلے پر وضاحت کی درخواست مسترد کی جائے، استدعا
پاکستان شائع 22 اگست 2024 06:43pm مبارک ثانی کیس: سپریم کورٹ نے حکومتی اپیل منظور کرتے ہوئے فیصلے کے متنازع پیراگراف حذف کردئے مفتی تقی عثمانی اور مولانا فضل الرحمان کے طویل دلائل، عدالت کا وکلاء کو سننے سے انکار
پاکستان شائع 21 اگست 2024 09:11pm سپریم کورٹ کا مارگلہ ہلز میں کمرشل سرگرمیاں روکنے اور تمام ریسٹورنٹس گرانے کا حکم وائلڈ لائف کو نقصان پہنچائے بغیر ریسٹورنٹس کی عمارات گرا دی جائیں، سپریم کورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اگست 2024 12:43pm سپریم کورٹ نے این اے 97 میں دوبارہ گنتی کی ن لیگ کی درخواست مسترد کردی کیسے مان لیں آپ نے درخواست 9 فروری کو ہی دی تھی، جسٹس نعیم اخترافغان
پاکستان شائع 21 اگست 2024 10:46am 9 مئی جناح ہاؤس حملہ کیس: ملزمان کی درخواست ضمانت پر پنجاب حکومت کو نوٹس جاری عدالت نے سماعت غیرمعینہ مدت کے لیے ملتوی کردی
پاکستان شائع 20 اگست 2024 05:56pm آڈیولیکس اسکینڈل کا تحریری حکمنامہ جاری، اسلام آباد ہائیکورٹ کو کارروائی سے روک دیا گیا فریقین کو نوٹسز جاری، فریقین چاہیں تو اضافی دستاویزات جمع کراسکتے ہیں، سپریم کورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اگست 2024 06:40pm مذہبی جماعتوں کے کارکنوں کی سپریم کورٹ جانے کی کوشش، رکاوٹیں ہٹا کر ریڈ زون کے ڈی چوک گیٹ تک پہنچ گئے جے یو آئی کی سپریم کورٹ کو مبارک ثانی کیس پر فیصلہ واپس لینے کیلئے 7 ستمبر کی ڈیڈ لائن
پاکستان شائع 19 اگست 2024 12:50pm این اے 97 فیصل آباد میں دوبارہ گنتی: پی ٹی آئی امیدوار کی التوا کی استدعا منظور سپریم کورٹ نے مقدمے کی سماعت 21 اگست تک ملتوی کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اگست 2024 01:49pm سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو بشریٰ بی بی اور نجم ثاقت کی آڈیو لیکس کیس سننے سے روک دیا یہ بھی ہو سکتا ہے جن سے بات کی جارہی ہو آڈیو انہوں نے خود لیک کی ہو، جسٹس امین الدین
پاکستان شائع 17 اگست 2024 09:13pm پنجاب حکومت کی مبارک ثانی کیس فیصلے پر نظرثانی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر سماعت کیلئے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی بینچ تشکیل دیا گیا ہے
پاکستان شائع 17 اگست 2024 08:50pm چیف جسٹس پر اعتراض پر مبنی درخواستیں اعتراض لگا کر واپس ذاتی حیثیت میں ایسی درخواستیں دائر نہیں ہوسکتیں، رجسٹرار آفس سپریم کورٹ
پاکستان شائع 15 اگست 2024 01:26pm ججز کو گالیاں دینے کیلئے کرائے کے بندے رکھ لیتے ہیں، ہمت ہے تو سامنے آکر بولیں جواب دیں گے، چیف جسٹس چیف جسٹس کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینی ہوں تو آزادی اظہار رائے آجاتی ہے، جسٹس فائز عیسیٰ کے مارگلہ ہلزنیشنل پارک کیس میں ریمارکس
پاکستان شائع 12 اگست 2024 11:09pm سپریم کورٹ کے ن لیگ کے 3 امیدواروں کی کامیابی کے فیصلے پر الیکشن کمیشن کا مؤقف آگیا الیکشن کمیشن اختیار رکھتا ہے کہ ووٹوں کی دوبارہ گنتی کروائے، ذرائع الیکشن کمیشن
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اگست 2024 09:55pm ریستوران مونال اور لا مونٹانہ کو بند کرنے کی کوئی وجہ نظر نہیں آتی، 1100 خاندانوں کا روزگار داؤ پر لگ گیا، انتظامیہ ہم نے کسی ماحولیاتی قانون کی خلاف ورزی نہیں کی، چیئرمین مونال لقمان افضل
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 12 اگست 2024 07:37pm ’ریٹائرمنٹ کے بعد آرمی ایکٹ کی خلاف ورزیوں‘ پر جنرل فیض حمید گرفتار ریٹائرمنٹ کے بعد پاکستان آرمی ایکٹ کی خلاف ورزی کے متعدد واقعات بھی سامنے آئے ہیں، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اگست 2024 06:21pm لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم، قومی اسمبلی کے 3 حلقوں پر مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کامیاب قرار سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے تینوں حلقوں کی دوبارہ گنتی کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا
پاکستان شائع 11 اگست 2024 05:14pm سپریم کورٹ میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے متعلق فیصلہ کل سنایا جائے گا پولنگ اسٹیشنز کی دوبارہ گنتی بارے اپیلوں پر فیصلہ سنایا جائے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اگست 2024 08:26pm عدالتی فیصلوں پر عملدرآمد کا معاملہ ججز کمیٹی میں اٹھاؤں گا، جسٹس منصور علی شاہ فیصلے پر عمل درآمد نہ ہو تو آئین کی خلاف ورزی ہوگی، جسٹس منصور علی شاہ
پاکستان شائع 09 اگست 2024 03:36pm سپریم کورٹ نے مارگلہ ہلزنیشنل پارک وزارت داخلہ کو منتقل کرنے پر حکومت سے جواب مانگ لیا عدالت نے وائلڈ لائف بورڈ کو وزارت داخلہ کے ماتحت کرنے کے نوٹیفکیشن پر عملدرآمد روک دیا
پاکستان شائع 09 اگست 2024 03:33pm چیف جسٹس بیوروکریٹس اور فوجی جرنیلوں پر برس پڑے ’آئین پاکستان کو مذاق بنا دیا گیا‘ ہم ریسٹورنٹ ہٹانے چلے تھے یہاں تو ہاؤسنگ سوسائٹیاں نکل آئیں، ریمارکس جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
پاکستان شائع 08 اگست 2024 07:08pm اسلامی نظریاتی کونسل کا مبارک ثانی کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر اعتراض، نظرثانی کی اپیل مذکورہ فیصلے میں بہت سے پہلو ایسے ہیں جن کو علماء کرام اور اسلامی نظریاتی کونسل اسلامی احکام کے مطابق درست نہیں سمجھتی، اعلامیہ
پاکستان شائع 08 اگست 2024 05:21pm سپریم کورٹ نے 21 سال بعد دوہرے قتل اور زنا بالرضا کے الزام میں سزائے موت پانے والے مجرم کو رہا کردیا پولیس اپنا کام نہ کرے اورعدالتوں سے توقع کرے کہ پھانسی لگا دے، چیف جسٹس کے ریمارکس
پاکستان شائع 07 اگست 2024 06:08pm 27 سال بعد قتل کے مقدمہ کا فیصلہ جاری، چیف جسٹس کی انصاف کی فراہمی میں تاخیر پر معذرت عدالت نے ملزم کو رہا کرنے کا حکم دے دیا، حکمنامہ جاری
’عید کا دن ہمیں اتحاد اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے‘، صدر مملکت اور وزیراعظم کی قوم کو عید الفطر کی مبارکباد