پاکستان اپ ڈیٹ 11 نومبر 2024 03:10pm جب تک آئینی بینچ نہیں بیٹھے گا کیا ہم غیرآئینی ہیں؟ جسٹس منصور اگرہم کیس کا فیصلہ کر بھی کردیتے ہیں تو کیا ہو گا؟ جسٹس منصور علی شاہ
پاکستان شائع 08 نومبر 2024 02:04pm سپریم کورٹ میں ایک ہی دن میں آئینی ترمیم کیخلاف دوسری درخواست آئینی ترمیم کوایڈووکیٹ صلاح الدین نےسپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 نومبر 2024 11:04am اعلیٰ عدلیہ بڑے اجلاس آج، جوڈیشل کمیشن اور سپریم جوڈیشل کونسل سندھ ہائیکورٹ،آئینی بینچزکےلیےججزکی نامزدگی پرغورہوگا
پاکستان شائع 07 نومبر 2024 07:24pm سپریم کورٹ میں 97 ارب کے ساڑھے 3 ہزار مالیاتی مقدمات زیر التوا ہونے کا انکشاف جسٹس سیکٹر ریفارمز کیلئے رجسٹرار سپریم کورٹ کی سربراہی میں 5 رکنی کمیٹی تشکیل
پاکستان شائع 07 نومبر 2024 07:14pm سپریم کورٹ اجلاس، سب سے زیادہ سندھ میں دہشتگردی کے مقدمات زیر التوا ہونے کا انکشاف عدالتی اصلاحات کو حتمی شکل دینے سے پہلے عوام سے بھی بحث کرائی جائے گی، اعلامیہ
پاکستان اپ ڈیٹ 05 نومبر 2024 08:39pm چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا پہلا اجلاس، 7 رکنی آئینی بینچ تشکیل آئینی کمیشن کا حصہ بننے والے ججز میں 3 وہ ججز بھی شامل ہیں جو مخصوص نشستوں پر اکثریتی فیصلہ دینے والے 8 ججز میں شامل تھے
پاکستان شائع 05 نومبر 2024 02:57pm فیکٹ چیک: چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا جسٹس منصور کو آئینی بینچ سربراہ بنانے کا ارادہ اس حوالے سے دعویٰ 26 اکتوبر کو سوشل میڈیا پر سامنے آیا
پاکستان شائع 05 نومبر 2024 10:35am 26 ویں ترمیم کا کیس: جسٹس منصور اور جسٹس منیب نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا دونوں سینئر ججز نے اسی ہفتے 26 ویں ترمیم کا کیس فل کورٹ میں لگانے کا مطالبہ کر دیا
پاکستان شائع 04 نومبر 2024 08:35pm سپریم کورٹ پریکٹیس اینڈ پروسیجر ترمیمی بل میں کیا ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں جو بھی کیسز، معاملہ یا اپیلیں سپریم کورٹ میں آئیں گی انہیں فرسٹ ان فرسٹ آؤٹ کی بنیاد پر سنا جائے گا، بل
پاکستان شائع 03 نومبر 2024 08:58pm ’پہلے آؤ پہلے پاؤ کی بنیاد پر مقدمات کی سماعت‘: پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی تفصیلات منظر عام پر سپریم کورٹ ترمیمی آرڈیننس 2024 کو صدر نے آئین کے آرٹیکل 89 کے تحت جاری کیا
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2024 10:01pm سپریم کورٹ کی تنازعات کے حل کی متبادل کمیٹی کی تشکیل تبدیل، جسٹس منصور علی شاہ شامل سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس منصور علی شاہ کی ٹاسک فورس کی رکنیت ختم کردی تھی
▶️ پاکستان شائع 28 اکتوبر 2024 05:26pm جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کیلئے حکومت اور اپوزیشن سے نام طلب سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 8 نومبر کو طلب کیا گیا ہے
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2024 04:41pm سویلینز کے خصوصی عدالتوں میں ٹرائل کیس کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر 103 سویلینز کے مقدمات زیر التواء کیس کی وجہ سے فائنل نہیں ہو رہے، درخواست
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2024 05:44pm چیف جسٹس یحیٰی آفریدی کا منصب سنبھالتے ہی پہلا بڑا فیصلہ سپریم کورٹ کے جج جسٹس محمد علی مظہر کو اہم ٹاسک سونپ دیا گیا
پاکستان شائع 23 اکتوبر 2024 06:45pm جسٹس امین الدین اور جسٹس نعیم افغان کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایات دائر دونوں ججز نے مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہ کرنے کیلئے ریاستی اداروں کو اکسایا، شکایت
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اکتوبر 2024 06:25pm ’اکثریتی فیصلے پر عملدرآمد ضروری نہیں‘، مخصوص نشستوں کے فیصلے میں اقلیتی ججز کے اختلافی نوٹ توقع ہےاکثریتی ججز اپنی غلطیوں پرغور کرکے انہیں درست کریں گے، چیف جسٹس
پاکستان شائع 22 اکتوبر 2024 02:13pm آئینی ترمیم کے خلاف دائر درخواست خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے درخواست خارج کرنے کا تحریر فیصلہ جاری کردیا
پاکستان شائع 19 اکتوبر 2024 08:48pm مخصوص نشستوں کا کیس: اوریجنل فائل جمع کیے بغیر وضاحت کیسے جاری ہوئی؟ چیف جسٹس برہم ویب ماسٹر عاصم جاوید سے بھی وضاحت طلب، ذ رائع سپریم کورٹ
پاکستان شائع 19 اکتوبر 2024 08:54am مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کی وضاحت پر پی ٹی آئی کا اظہارِ اطمینان سپریم کورٹ کے ججز کی وضاحت سے ہمیں امید ہے کہ آئین کی بالادستی قائم ہوگی، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2024 05:04pm الیکشن ایکٹ میں ترمیم مخصوص نشستوں کے فیصلے کو کالعدم نہیں کر سکتی، سپریم کورٹ مخصوص نشستوں کےکیس پر سپریم کورٹ کے اکثریتی 8 ججز نے دوسری مرتبہ وضاحت جاری کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2024 02:40pm سپریم کورٹ: سرکاری ملازمین کے بچوں سے متعلق تمام پالیسز، پیکجز اور کوٹہ غیر آئینی قرار فیصلہ11صفحات پرمشتمل فیصلہ جسٹس نعیم اختر افغان نے تحریر کیا
پاکستان شائع 17 اکتوبر 2024 04:48pm سپریم کورٹ کا ڈیمز فنڈ میں موجود رقم حکومت کے پبلک اکاؤنٹ میں منتقل کرنے کا حکم دیامر بھاشا اور مہمند ڈیمز فنڈ کیس کا 9 اکتوبر کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری
پاکستان شائع 17 اکتوبر 2024 10:20am سپریم کورٹ میں آئینی ترمیم کیخلاف دائر درخواستیں واپس لینے پر کیس خارج عابدزبیری سمیت بارکونسل کے 6 ممبران نےدرخواست دائر کی تھی
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2024 12:46pm جلوس نکالو، ڈنڈے مارو، اب یہ حیثیت رہ گئی ہے وکلا کی، چیف جسٹس کے ریمارکس دوسروں پر تنقید تو کرتے ہیں لیکن اپنے گریبان میں بھی جھانکیں، قاضی فائز عیسی کے اراضی کیس میں ریمارکس
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2024 06:22pm سپریم کورٹ نے مبارک ثانی کیس کا تصحیح شدہ فیصلہ جاری کردیا ٹرائل کورٹ گزشتہ فیصلوں سے متاثر ہوئے بغیر ضمانت کیس کا ٹرائل چلائے،سپریم کورٹ
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2024 05:10pm سپریم کورٹ: خیبرپختونخوا کے ایک قومی اور دو صوبائی حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواستیں خارج عدالت نے الیکشن کمیشن کی سرزنش کردی
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2024 04:46pm ’سیاسی جماعتیں جج کے ماتحت نہیں، جج کون ہوتا ہے کہنے والا کہ کوئی رکن منحرف ہوا؟ یہ جماعت کے سربراہ کا اختیار ہے‘ ججز کے درمیان کوئی لڑائی نہیں ہے، ایسا نہیں ہے کہ ادارہ ٹوٹ گیا ہے، چیف جسٹس
پاکستان شائع 01 اکتوبر 2024 02:51pm لگتا ہے آرٹیکل 63 اے کا فیصلہ تحریک عدم اعتماد کو غیر مؤثر بنانے کیلئے تھا، چیف جسٹس وفاقی حکومت اور پیپلز پارٹی نے 63 اے نظرثانی اپیل کی حمایت کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2024 08:33am آرٹیکل 63 اے نظر ثانی کیس: جسٹس منیب اختر کا رجسٹرار کو خط، پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کا اجلاس طلب آج کی سماعت کا حکم نامہ جوڈیشل آرڈر نہیں، جسٹس منیب اختر
پاکستان اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2024 10:13pm جسٹس منیب نہ بیٹھے تو نیا بینچ تشکیل دیا جائیگا، 63 اے نظرثانی پر سپریم کورٹ کا تحریری حکم جسٹس منیب نے اس حکم نامےپر دستخط کرنے سے انکار کیا تو اس کا کیا مطلب لیا جائے گا، واضح نہ ہوسکا
’عید کا دن ہمیں اتحاد اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے‘، صدر مملکت اور وزیراعظم کی قوم کو عید الفطر کی مبارکباد