پاکستان شائع 19 جون 2023 09:15pm بطور چیف جسٹس مقدمات فیصلوں کا نظام شفاف بنانے کی کوشش کروں گا، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج کا ایک اور خط منظر عام پر آگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جون 2023 02:44pm ریویو آف ججمنٹ ایکٹ کیخلاف درخواستوں پرفیصلہ محفوظ : ’دیکھیں کیس کا کیا ہوتا ہے‘ ایک آئینی معاملے کیلئے پورے آئین کو کیسے نظرانداز کریں، چیف جسٹس
پاکستان شائع 19 جون 2023 11:56am اسلام آباد میں گرین ایریا کا چوری شدہ پلاٹ واپس مل گیا پلاٹ کو خواجہ خالد فاروق نے اپنے نام کر کے آگے بیچ دیا تھا۔
پاکستان شائع 18 جون 2023 09:39pm سپریم کورٹ میں زیر التواء مقدمات کی تعداد ساڑھے 54 ہزار سے بھی تجاوز کرگئی رجسٹرار آفس نے 15 جون تک عدالت عظمیٰ میں زیر التواء مقدمات کی رپورٹ جاری کر دی
پاکستان اپ ڈیٹ 16 جون 2023 02:42pm ہمارے سامنے انصاف کا ٹیسٹ ہے، 184(3) کیخلاف ریمیڈی کو ویلکم کرینگے، چیف جسٹس نظرثانی میں اپیل ہو سکتی ہے، نظرثانی میں اپیل کو سمجھنا ہی اصل معاملہ ہے، جسٹس منیب اختر
پاکستان شائع 15 جون 2023 04:38pm جسٹس محسن اختر کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر جسٹس محسن اختر کیانی کے اثاثہ جات آمدن سے زیادہ ہیں، ریفرنس
پاکستان شائع 15 جون 2023 01:25pm پنجاب انتخابات اور ریویو اینڈ ججمنٹ ایکٹ کیس: ’چڑیاں شاید کوئی پیغام لائی ہیں‘ اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے ریویو اینڈ ججمنٹ ایکٹ پر دلائل دیے.
پاکستان شائع 15 جون 2023 08:29am سپریم کورٹ کی تاریخ میں دوسری خاتون جج جسٹس مسرت ہلالی کون ہیں؟ سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جسٹس عائشہ اے ملک تعینات ہوئی تھیں۔
پاکستان شائع 14 جون 2023 05:23pm ارشد شریف قتل کیس: چیئرمین پی ٹی آئی سمیت 5 افراد کو شامل کرنے کی درخواست مسترد ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کیس کی گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جون 2023 06:27pm چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ مسرت ہلالی کی بطور سپریم کورٹ جج تعیناتی کی سفارش جسٹس فائز عیسیٰ نے بھی جسٹس مسرت ہلالی کا نام تجویز کیا تھا
پاکستان شائع 14 جون 2023 01:27pm سپریم کورٹ ریویو اینڈ ججمنٹ کیس: ’ایکٹ لاگو ہوا تو 183(3) کے تمام مقدمات دوبارہ کھل جائیں گے‘ آئین میں نظرثانی کے دائرہ اختیار کو بالکل واضح لکھا گیا ہے، چیف جسٹس
پاکستان شائع 14 جون 2023 12:05pm دو ججز کی سپریم کورٹ میں تقرری کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہوگا نئے ججوں کی تقرری سے سپریم کورٹ میں توازن بدل سکتا ہے۔
پاکستان شائع 13 جون 2023 09:08pm سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی 8 جون کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری عدالت نے ایکٹ کیخلاف جاری حکم امتناع میں ایک ماہ کی توسیع دے دی
پاکستان شائع 13 جون 2023 03:49pm کوئی مسٹر اے چلا بھی جائے تو مسٹر بی ایکٹیو ہوگا، چیف جسٹس ارشد شریف قتل کیس میں دلچسپی ختم نہیں ہونے دیں گے، جسٹس بندیال
پاکستان شائع 13 جون 2023 01:22pm ای او بی آئی کو 6 ہفتوں میں جائیدادوں کے تنازعہ سے متعلق فیصلہ کرنے کا حکم پیسے واپس کریں ورنہ پراپرٹی متاثرین کے حوالے کریں، ادارے کو دوبارہ پاؤں پر کھڑا کریں، چیف جسٹس
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جون 2023 01:08pm فٹا فٹ جج کیخلاف کارروائی کرنے سے کیا فیئر ٹرائل کا حق متاثر نہیں ہوگا، جسٹس منیب جوڈیشل کونسل کارروائی ریگولیٹ کرنے کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جون 2023 05:08pm سپریم کورٹ نے ریویو آف ججمنٹ ایکٹ معطل کرنے کی استدعا مسترد کردی قانون پر عملدرآمد روکنے کی استدعا درخواست گزار زمان وردگ کی جانب سے کی گئی تھی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جون 2023 09:35pm انتخابات سے متعلق فیصلہ 4 اور 3 کا کہنا بالکل غلط ہے، سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ تفصیلی فیصلے میں 14 صفحات پر مشتمل اختلافی نوٹس بھی شامل
پاکستان شائع 12 جون 2023 05:16pm سپریم کورٹ نے کورونا وائرس ازخود نوٹس نمٹا دیا وباء ختم ہوگئی ہے تو ازخودنوٹس بھی نمٹا دینا چاہیئے، جسٹس اعجاز الاحسن
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جون 2023 03:30pm بیرون ملک اثاثے: سپریم کورٹ نے غیر منقولہ جاٸیدادوں پر ٹیکس آدھا کردیا سپریم کورٹ نے سو فیصد ٹیکس ادا کرنے کی ایف بی آر کی استدعا مسترد کردی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جون 2023 01:06pm موبائل سم ایکٹیویشن پر عائد سیلز ٹیکس پر سپریم کورٹ کی سماعت نہ ہوسکی عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کر دیے تھے۔
پاکستان شائع 10 جون 2023 11:06pm سپریم کورٹ میں 2 نئے ججز کی تقرری، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 14 جون کو طلب اجلاس میں چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس مسرت ہلالی کی تعیناتی پر غور ہوگا
پاکستان شائع 10 جون 2023 08:16pm سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کی بحالی کیلئے دائر درخواست واپس کردی رجسٹرار آفس نے دونوں اسمبلیوں کی بحالی کی درخواست پر 10 اعتراضات لگائے
پاکستان شائع 10 جون 2023 06:18pm ارشد شریف کی دوسری اہلیہ نے سپریم کورٹ میں تحریری جواب جمع کرادیا جواب میں اقوام متحدہ کی مختلف قراردادوں اور عالمی قوانین کا حوالہ دیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جون 2023 09:42pm سپریم کورٹ کے بجٹ میں 50 کروڑ روپے کا اضافہ بجٹ میں وزارت قانون، نیب اور اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ کورٹس کیلئے رقم رکھنے کی تجویز
پاکستان شائع 09 جون 2023 11:51am پانامہ پیپرز میں نامزد 436 افراد کیخلاف جےآئی ٹی بنانے پر جواب طلب آف شور کمپنی بنانا کوئی جرم نہیں، سپریم کورٹ کے ریمارکس
پاکستان شائع 08 جون 2023 06:48pm بی آر ٹی کیس: خیبرپختونخوا حکومت کا سپریم کورٹ میں دائر اپیل واپس لینے کا فیصلہ نگراں وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا کا پریس کانفرنس میں اعلان
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جون 2023 01:42pm ججز کے معاملے کو سپریم جوڈیشل کونسل کے ساتھ نیب بھی دیکھ سکتا ہے، عرفان قادر 'عدالت 190 ملین پاؤنڈز سرکار کو واپس دلائے'
پاکستان شائع 08 جون 2023 11:56am صدر مملکت کیخلاف نااہلی کی درخواست پر رجسٹرار آفس نے اعتراض اٹھا دیا امتیاز نامی شہری نے صدر مملکت کے خلاف نااہلی کی درخواست دائر کی تھی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جون 2023 01:34pm سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیسجر ایکٹ کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی جسٹس شاہد وحید کی عدم دستیابی کے باعث سماعت ملتوی کی گئی