پاکستان اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2024 02:10pm پی ٹی آئی کو بنا مانگے مخصوص نشستیں کیوں دیں، جسٹس منصور کی وضاحت سینئر جج سید منصور علی شاہ کی طرف سے تحریر کردہ فیصلے میں روشنی ڈالی گئی
پاکستان شائع 24 ستمبر 2024 08:55am آرٹیکل 63 اے کیا ہے؟ پارلیمنٹ کے اراکین کی وفاداری کا قانون سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے نظرثانی کیس 30 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر کیا ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2024 12:21am الیکشن کمیشن فروری کے انتخابات میں کردار ادا کرنے میں ناکام رہا، سپریم کورٹ پی ٹی آئی نے فیصلہ چارج شیٹ قرار دے دیا، الیکشن کمیشن کے خلاف ریفرنس کا اعلان
پاکستان اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2024 11:55pm سپریم کورٹ الیکشن کمیشن کو خود چلا لے، مخصوص نشستوں کے تفصیلی فیصلے پر الیکشن کمیشن کا ردعمل الیکشن کمیشن کو مکمل طور پر ناکارہ کردیا گیا ہے, ذرائع الیکشن کمیشن
پاکستان شائع 23 ستمبر 2024 08:08pm سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں پر فیصلہ درخواست کے برعکس دیا، اعظم نذیر تارڑ جن دو ججز نے اختلافی نوٹ لکھا فیصلے میں ان کے بارے میں بھی سختی سے لکھا گیا، وزیر قانون
پاکستان شائع 23 ستمبر 2024 07:54pm مخصوص نشستوں کی اہل پی ٹی آئی ہے سنی اتحاد کونسل نہیں، جسٹس یحییٰ آفریدی کا اختلافی نوٹ جاری جسٹس یحییٰ آفریدی کا 26 صفحات پر مشتمل تحریری اختلافی نوٹ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2024 08:00pm ’ججز کمیٹی میں غیرجمہوری رویہ اور ون مین شو ہے‘، جسٹس منصور علی شاہ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کو خط لکھ دیا چیف جسٹس سابقہ کمیٹی بحال نہیں کرتے تو میٹنگ میں نہیں بیٹھوں گا، جسٹس منصور علی شاہ
پاکستان اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2024 06:25pm آرٹیکل 63 اے نظر ثانی اور آڈیو لیک کیس سماعت کیلئے مقرر، 5 رکنی لارجر بینچ تشکیل چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اس پانچ رکنی بینچ کی سربراہی کریں گے
پاکستان شائع 23 ستمبر 2024 05:49pm جسٹس منصور علی شاہ کی غیر موجودگی کے باعث پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کا اجلاس نہ ہوسکا دیگر جج صاحبان جسٹس منصور علی شاہ کا انتظار کرتے رہ گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2024 11:57pm مخصوص نشستیں: چیف جسٹس نے اکثریتی ججوں کی وضاحت پر نو سوالوں کے جواب مانگ لئے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے رجسٹرار سپریم کورٹ جزیرہ سلیم سے جواب طلب کیے، ذرائع
پاکستان شائع 21 ستمبر 2024 02:45pm اسپیکر کا الیکشن کمیشن کو خط، پی ٹی آئی کی سپریم کورٹ سے وضاحت کی استدعا عدالت واضح کرے الیکشن ایکٹ ترمیم کا نفاذ 12 جولائی کے آرڈر پر نہیں، پی ٹی آئی درخواست
پاکستان شائع 19 ستمبر 2024 04:27pm ’مجوزہ آئینی ترمیم کے مسودے کو سپریم کورٹ میں چیلنج نہیں کیا جا سکتا‘، بار کونسل کی عدالتی درخواست پر اعتراض عائد رجسٹرار آفس نے بار کونسل کے چھ ممبران کی درخواست پر آٹھ اعتراضات عائد کیے
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 01:41pm سپریم کورٹ نے وفاق اور صوبائی حکومتوں سے سالانہ ترقیاتی پلان کی سمری طلب کرلی منصوبے ضرور بنائیں لیکن سب کچھ آئین کے تحت ہونا چاہیئے، چیف جسٹس کے ریمارکس
پاکستان شائع 15 ستمبر 2024 09:26pm عدلیہ کو نظریہ ضرورت کے تحت پولیٹیکل پارٹیز ایکٹ کے تحت رجسٹریشن کرالینی چاہیے، خواجہ آصف آئینی ترامیم کے پیکج میں ایک اور شق شامل کرنا پڑے گی، خواجہ آصف
شائع 15 ستمبر 2024 04:53pm اکبر ایس بابر کا سپریم کورٹ کے 8 ججوں کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان سپریم کورٹ کیسے کسی غیر منتخب شخص کو پی ٹی آئی کے لاکھوں کارکنوں پر مسلط کر سکتی ہے؟ اکبر ایس بابر
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2024 08:52am مولانا فضل الرحمان کا مطالبہ منظور، چیف جسٹس کو ایکسٹینشن نہ دینے کا فیصلہ، آئینی عدالت، مرضی کےجج پی ٹی آئی کا ممکنہ قانون سازی پر اپوزیشن جماعتوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2024 08:57pm اپنے خلاف کسی بھی دھمکی کو قبول نہیں کریں گے، سپریم کورٹ کے فیصلے پر الیکشن کمیشن کا ردعمل پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کا معاملہ ابھی تک الیکشن کمیشن میں زیرِ غور ہے،، الیکشن کمیشن
پاکستان اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2024 07:07pm مخصوص نشستوں کا کیس: فیصلے پر عملدرآمد نہ کیا تو سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے، سپریم کورٹ پارٹی سرٹیفکیٹ جمع کرانے والے پی ٹی آئی کے کامیاب امیدوار ہیں، سپریم کورٹ
▶️ پاکستان شائع 13 ستمبر 2024 08:12pm جوڈیشل کمیشن اجلاس، رولز کے ڈرافٹ کو حتمی شکل دیدی گئی، جج کی تعیناتی کیلئے تین ناموں پر غور جسٹس منیب اختر نے جوڈیشل کمیسن اجلاس سے واک آوٹ کیا،
پاکستان شائع 13 ستمبر 2024 03:14pm خاتون ٹیچر کی ترقی کا کیس: خیبرپختونخوا حکومت کی درخواست ایک لاکھ جرمانے کے ساتھ خارج ایسے لوگوں کی تو آپ کو قدر کرنی چاہیئے، اعلی تعلیم کا حصول ہر ایک کا حق ہے، چیف جسٹس
پاکستان شائع 11 ستمبر 2024 11:57am جعلی اکاؤنٹس کیس کے ملزم ڈاکٹر ڈنشا کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی ملزم 2 ماہ میں وطن واپس آکر پاسپورٹ ٹرائل کورٹ کو جمع کرانے کے پابند ہوں گے، سپریم کورٹ
پاکستان شائع 10 ستمبر 2024 11:26pm سپریم کورٹ اعلامیے میں چیف جسٹس کیلئے ’فکس مدت‘ کے حکومتی ارادوں کی تصدیق مدت ملازمت سے متعلق چیف جسٹس کی آف دی ریکارڈ گفتگو غلط انداز میں پیش کی گئی، سپریم کورٹ کی وضاحت
پاکستان اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2024 07:23pm نیب نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نیا توشہ خانہ کیس واپس لے لیا نیب ترامیم کی بحالی کے بعد نیا توشہ خانہ نیب کے دائرہ اختیار سے نکل چکا ہے، پراسیکیوٹر
پاکستان شائع 09 ستمبر 2024 04:44pm سپریم کورٹ سے کمپیوٹر چوری کرنے والا ملزم گرفتار ڈائریکٹر آئی ٹی سپریم کورٹ کی درخواست پر تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ درج
پاکستان شائع 09 ستمبر 2024 12:25pm چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مدت ملازمت میں توسیع لینے سے صاف انکار کردیا دیگر ججز کی مدت ملازمت بڑھادیں، میں قبول نہیں کروں گا، چیف جسٹس
پاکستان اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2024 12:27pm پہلے بینچ دیکھ کر ہی بتا دیا جاتا تھا کہ کیس کا فیصلہ کیا ہو گا، چیف جسٹس پاکستانہر جج کا کوئی نہ کوئی رجحان ہوتا ہے، اب کسی کی قسمت کہ کیس کہاں لگ گیا، قاضی فائز عیسیٰ
پاکستان اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2024 03:42pm نیب ترمیم فیصلہ: جسٹس اطہرمن اللہ اور جسٹس حسن اظہر رضوی نے اضافی نوٹ میں کیا لکھا حکومت کی اپیل ناقابل سماعت اور متاثرہ فریقین کی اپیلیں منظور کیں، اختلافی نوٹ
پاکستان شائع 04 ستمبر 2024 12:25pm درختوں کی کٹائی میں ملوث ملازمین اور افسران کو نوکریوں سے نکال دینا چاہیئے، چیف جسٹس عدالت نے خیبرپختونخوا حکومت سے محکمہ جنگلات کے پانچ سالہ بجٹ کی تفصیلات طلب کرلیں
پاکستان شائع 03 ستمبر 2024 03:08pm مارگلہ نیشنل پارک سے کمرشل سرگرمیاں ختم کرنے کا کیس: نعیم بخاری، چیف جسٹس میں تلخ کلامی چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے مونال ریسٹورنٹ سمیت دیگر کی نظرثانی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا
پاکستان شائع 02 ستمبر 2024 03:15pm 75 سالہ بوڑھا باپ بیٹوں کے بجائے زمین تحفے میں کسی کو کیوں دے گا؟ سپریم کورٹ میں اپیل مسترد ہمیں پتہ ہے مقدمہ بازی کیسے ہوتی ہے، چیف جسٹس کے بے بنیاد مقدمے بازی پر ریمارکس