پاکستان شائع 31 اکتوبر 2024 04:49pm پنجاب حکومت نے سموگ کو آفت قرار دے دیا سموگ کے تدارک کیلئے بڑی پابندیاں عائد کردی گئیں
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2024 03:10pm اسموگ اور اس کے پھیلنے کی وجوہات کیا ہیں؟ اس سے بچاؤ کی تدابیر اسموگ کاربن مونوآکسائیڈ، نائٹروجن آکسائیڈ اور میتھین سمیت دیگر مختلف زہریلے کیمیائی مادّوں پر مشتمل ہوتی ہے
پاکستان شائع 27 اکتوبر 2024 01:35pm بھارت سے آلودہ ہوا لاہور میں داخل، ایئرکوالٹی انڈیکس میں خطرناک حد تک اضافہ لاہور آج دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2024 08:31pm دیپالپور: ٹک ٹاکر اسٹاف نرس نے تیماردار کو تھپڑ مار دیا ہسپتال انتظامیہ نے اسٹاف نرس کے خلاف محکمانہ کارروائی کی سفارش کردی
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2024 09:02am بہاولنگر: ایکسائز اہلکاروں کی غفلت، ڈرائیور ٹرالے کے نیچےآکر جاں بحق بھائی کی مدعیت میں 4 ایکسائز اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج
پاکستان شائع 24 اکتوبر 2024 08:54am چونیاں میں زہریلی بھنگ پینے سے 2 افراد ہلاک 2 کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث لاہور ریفر کر دیا گیا
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2024 01:01pm پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ کا اختیار ڈپٹی کمشنرز کو منتقل کومت پنجاب نے کوڈ آف کریمنل پروسیجر 1898ء میں ترمیم کر دی
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2024 10:47am پنجاب میں محکمہ صحت کے ملازمین کیلئے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی شعبہ صحت کے تمام ملازمین بشمول ڈاکٹرز،نرسز پر پابندی ہو گی، نوٹی فکیشن
شائع 16 اکتوبر 2024 03:44pm وزیراعلیٰ پنجاب کا لڑکی سے زیادتی کا پروپیگنڈا کرنے والوں کےخلاف کارروائی کا حکم جھوٹ کی داستان گھڑی گئی اور من گھڑت خبر کو ایشو بنایا گیا، مریم نواز
پاکستان شائع 16 اکتوبر 2024 10:14am وہاڑی سے لاہور جانے والی فیملی کی کار کو حادثہ، میاں بیوی سمیت 3 افراد جاں بحق واقعہ میں ان کی 25 سالہ بیٹی علیزہ شدید زخمی ہوگئی۔
پاکستان شائع 14 اکتوبر 2024 08:01pm پنجاب کےسرکاری اسکولوں کے اوقات کار تبدیل محکمہ اسکول ایجوکیشن نے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان شائع 14 اکتوبر 2024 05:32pm رشتے سے انکار پر 18 سالہ لڑکی قتل لڑکی کو بھائی کے ساتھ موٹر سائیکل پر جاتے ہوئے نشانہ بنایا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2024 04:45pm اسلام آباد میں سندھ پولیس کے جوان پر ہاتھ اٹھانے کی ویڈیو وائرل کسی کو کسی پر ہاتھ اٹھانے کی اجازت نہیں، ڈی آئی جی ٹریننگ
پاکستان شائع 12 اکتوبر 2024 09:54am سیکیورٹی خطرات کے باعث پنجاب کے 5 اضلاع میں دفعہ 144 نافذ محکمہ داخلہ نے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2024 09:10am پنجاب کے مزید کون سے شہروں میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی محکمہ داخلہ پنجاب نے 8 اضلاع میں دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کیا
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2024 09:03am عارف والا میں بدبخت بیٹے نے ماں کی جان لے لی پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا، جس سے تفتیش جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2024 10:21am کوہاٹ سے لاہور جانے والی مسافر وین کو حادثہ، 5 جاں بحق، 10 زخمی بورے والا میں مسافر کوچ نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل ڈالا، 6 سالہ معصوم طالبہ جاں بحق
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2024 08:24am سی ٹی ڈی نے میانوالی کو بڑی تباہی سے بچا لیا، کارروائی کے دوران 7 دہشت گرد ہلاک 8 دہشت گرد اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، ترجمان فرار ہوگئے
پاکستان شائع 06 اکتوبر 2024 11:17am پنجاب کے مختلف شہروں میں ٹریفک حادثات، 2 بچیوں سمیت 6 افراد جاں بحق افسوسناک ٹریفک حادثات کوٹ ادو اور ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پیش آئے
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2024 05:39pm 5 سے 8 اکتوبر تک کہاں کہاں بارش ہونگی؟ پی ڈی ایم اے کا الرٹ تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے، پی ڈی ایم اے
▶️ ویڈیوز شائع 04 اکتوبر 2024 03:30pm رنجیت سنگھ کی جنم بھومی ویران اور کھنڈر میں تبدیل یہ تاریخی حویلی منتظر ہے کہ کوئی اس کے مسائل کی طرف بھی توجہ دے
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2024 01:24pm منشیات فروشی سے منع کرنا بیوی کا جرم بن گیا معذور بیٹی کے سامنے تیز دھار آلے سے بیوی پر حملہ کر کے خاتون کی آنکھ نکال دی
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2024 08:43am پانچ سالہ بچے کے سامنے ماں باپ قتل پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردیں
پاکستان شائع 01 اکتوبر 2024 09:52am ادھار کی رقم واپس مانگنے پر بہنوئی نے سالے کو ’اغوا‘ کرکے قتل کردیا 8 روز قبل اغوا کیے جانے والے نوجوان کی لاش بہنوئی کے گھر کے صحن سے برآمد ہوئی، پولیس
پاکستان شائع 30 ستمبر 2024 06:10pm پنجاب حکومت کا پارلیمانی سیکرٹریز کیلئے کروڑوں کی لگژری گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب نے 76 لگژری گاڑیاں خرینے کی درخواست کی تھی، ذرائع
پاکستان شائع 30 ستمبر 2024 03:38pm سرکاری یونیورسٹیوں میں وائس چانسلرز کی تقرری کیلئے گورنر پنجاب کا سرکلر کالعدم قرار جسٹس عابد حسین چٹھہ نے پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں کے ڈینز کی تعیناتی بارے تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا
پاکستان شائع 30 ستمبر 2024 08:56am پتوکی اور کراچی میں پولیس سے مقابلے کے دوران 2 ڈاکو ہلاک، 6 گرفتار ڈاکوؤں سے مقابلے کے دوران 4 پولیس اہلکار بھی زخمی
پاکستان شائع 28 ستمبر 2024 09:29am پنجاب کے سرحدی علاقوں میں روپوش اشتہاریوں کے خلاف مڈ نائٹ سرچ آپریشن ملزمان سے11 کلاشنکوف، 5 بندوقیں اور 23 پستول اور بھاری مقدار میں منشیات برآمد ہوئی ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2024 04:18pm پنجاب میں سڑک پر کوڑا پھینکنے والوں کی شامت، عدالتی حکم جاری کوڑا کرکٹ پھینکنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی، عدالت
پاکستان شائع 26 ستمبر 2024 03:56pm 42 ڈرائیونگ لائسنس رکھنے والا پاکستانی، اتنے لائسنس کہاں سے آئے؟ شہری نے اتنے ڈرائیونگ لائسنز ہونے کی وجہ بھی بتائی