پاکستان اپ ڈیٹ 11 اگست 2024 10:51pm اسکولوں میں ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان، نئے اوقات کار جاری ہفتے میں دو دن چھٹی کا فیصلہ کیوں کیا گیا؟
▶️ پاکستان شائع 11 اگست 2024 09:44am شجاع آباد میں موٹر وے ایم 5 پر کار کو حادثہ، 2 افراد جاں بحق حادثے میں خاتون سمیت 4 بچے زخمی ہوگئے جبکہ حادثہ کار ڈرائیور کو نیند آنے کی وجہ سے پیش آیا
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اگست 2024 11:33am کراچی اور لاہور کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش، موسم خوشگوار راولپنڈی، اسلام آباد، کشمیر، پشاور، مالاکنڈ، مانسہرہ میں بھی بادل برسے
پاکستان شائع 10 اگست 2024 09:05pm ایک بار پھر دکانیں جلد بند کروانے کی تجویز زیر غور چاروں صوبوں سے تجاویز لینے کا فیصلہ
پاکستان شائع 04 اگست 2024 09:00am جامشورو اور شجاع آباد میں 2 مختلف ٹریفک حادثات میں 2 افراد جاں بحق ایم نائن موٹروے پر مسافر کوچ اور ٹرالر میں تصادم ہوا جبکہ کالی پل کے قریب 2 موٹر سائیکلیں ٹکراگئیں
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اگست 2024 08:32pm لاہور پولیس پر پراپرٹی ڈیلر کو اغوا کرکے 25 لاکھ روپے وصول کرنے کا الزام پولیس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر سمیت 25 اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا
پاکستان شائع 02 اگست 2024 09:27am پنجاب کے 5 ہزار 863 سرکاری اسکولوں کی نجکاری مکمل، نئی انتظامیہ کب کنٹرول سنبھالے گی؟ این جی اوز، پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن اور مختلف پرچیزنگ گروپس نے اساتذہ اور ہیڈ ماسٹرز کی تنخواہیں بھی مقرر کردیں
پاکستان شائع 31 جولائ 2024 10:23pm پنجاب پولیس کا اہلکار آپے سے باہر ہوگیا، شہری پر وحشیانہ تشدد کیا شہری وزرات خارجہ میں اپنے کاغذات کی تصدیق کےلئےآیا تھا
پاکستان شائع 31 جولائ 2024 01:06pm گجرانوالہ میں اینٹی کرپشن ٹیم پر فائرنگ، ملزمان ایم این اے حاجی امتیاز احمد کو چھڑا کر فرار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، ان کی گرفتاری کیلئے چھاپے جاری
پاکستان شائع 31 جولائ 2024 11:12am پنجاب میں کورٹ فیس اور اسٹیمپ ڈیوٹی میں 1000 فیصد تک اضافہ، تفصیلات جاری طلاق کے کاغذات کے لیے اسٹیمپ ڈیوٹی 100 سے بڑھ کر ہزار روپے کردی گئی
پاکستان شائع 30 جولائ 2024 05:41pm مبینہ اجتماعی زیادتی کے بعد لڑکی کو تیسری منزل سے نیچے پھینکنے پر 3 ملزمان گرفتار لڑکے نے لڑکی کو گیسٹ ہاؤس میں ملنے کےلیے بلایا تھا، پولیس
پاکستان شائع 30 جولائ 2024 04:44pm پنجاب کابینہ نے ضابطہ فوجداری 1898کے تحت دفعہ 144میں ترامیم کی منظوری دیدی، کابینہ کو اہم اختیار مل گیا ڈپٹی کمشنر30 دن، ہوم سیکرٹری 90 دن، اور کابینہ زیادہ مدت کے لئے دفعہ 144 لگا سکے گی
پاکستان شائع 30 جولائ 2024 12:44pm فیصل آباد میں پرانے کپڑے کے گودام کی چھت گرگئی، ملبے تلے دب کر 2 خواتین جاں بحق گودام کی چھت بارش کا پانی جمع ہونے سے گری، ریسکیو ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جولائ 2024 12:15pm سیلابی ریلہ گھر میں داخل ہونے سے11 ہلاک، بارش نے 13 دیگر جانیں بھی لے لیں مُون سون بارشوں کا طاقتور اسپیل بلوچستان میں بھی داخل، برساتی نالوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی
پاکستان شائع 29 جولائ 2024 08:20am حافظ آباد میں استحکام پاکستان پارٹی کے ضلعی رہنما ضیغم سلطان تارڑ کو قتل کردیا گیا ملزمان رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہوگئے، پولیس
پاکستان شائع 28 جولائ 2024 01:14pm شیخوپورہ میں غیرت کے نام پر باپ نے 2 بیٹیوں کو قتل کر دیا پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جولائ 2024 11:42am پنجاب اور کے پی پولیس کو مطلوب خطرناک ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ملزم ڈاکو کمال خان عرف کملہ پٹھان قتل اور ڈکیتی کی 41 وارداتوں میں ملوث تھا
پاکستان شائع 27 جولائ 2024 09:07pm پنجاب کے تمام شہروں میں کوڑا ٹیکس عائد، نوٹیفکیشن جاری کوڑاٹیکس پنجاب بھرمیں چھوٹےاوربڑے گھروں کے تناسب پرلگایا گیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جولائ 2024 11:40pm کراچی میں 17 سالہ نوجوان کا قاتل 2 سال بعد پنجاب سے گرفتار نجیب کو50 لاکھ روپے کے تنازع پر 2022 کو اغوا کیا تھا، قبرکشائی کےبعد ڈی این اےسےشناخت کی گئی تھی، پولیس
پاکستان شائع 27 جولائ 2024 10:26am گجرات میں پیشی پر جانے والوں کی گاڑی پر مخالفین کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق مقتولین کی شناخت عطا، عرفان، شہزاد، سفیان کے نام سے ہوئی ہے، پولیس
پاکستان شائع 27 جولائ 2024 10:19am سی ٹی ڈی کا پنجاب بھر میں رواں ماہ 38 دہشت گرد گرفتار کرنے کا دعویٰ لودھراں سے ٹی ٹی پی ایک ایک عسکری تربیت یافتہ اور بہاولپور سے داعش کا ایک اہم کمانڈر گرفتار دہشتگردوں میں شامل ہیں، ترجمان
پاکستان شائع 27 جولائ 2024 09:40am لورالائی میں مسافر بس الٹنے سے 2 افراد جاں بحق، 13 زخمی واقعہ ڈی جی خان روڈ شیر جان کڈی کے مقام پر پیش آیا
پاکستان شائع 27 جولائ 2024 09:17am خانیوال، نجی شو روم پر 5 مسلع ڈاکوؤں کی عملہ کو یرغمال بنا کر لوٹ مار ڈاکو 15 منٹ تک تسلی سے شو روم میں لوٹ مار کرتے رہے
پاکستان شائع 26 جولائ 2024 09:41pm پنجاب بار کونسل کا کل صوبے بھر میں ہڑتال کا اعلان سیاسی پارٹیز کے نمائندگان اور وکلا کی گرفتاریاں کا سلسلہ بند کیا جائے، بارکونسل
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جولائ 2024 11:59pm عدالتی بیلف کا پولیس کے نجی ٹارچر سیل پرچھاپہ، 3 افراد بازیاب پولیس چوکی کوٹ نکہ نے 3 افراد کو قید کر رکھا تھا، عدالتی بیلف
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جولائ 2024 09:19am جماعت اسلامی کی ہدایت پر کارکن چادر، کپڑے، تکیہ کے ساتھ ڈی چوک پہنچ گئے راستوں کی بندش اور رکاوٹوں پر متبادل راستے اختیار کریں، منصورہ مرکز لینڈ لائن نمبرسے ہدایات لی جائیں
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جولائ 2024 10:36am پنجاب بھر میں دفعہ 144 کا نفاذ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر درخواست میں پنجاب حکومت، ہوم سیکرٹری اور ڈپٹی کمشنرز فریق
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جولائ 2024 08:04pm ساہیوال ڈکیتی مزاحمت پر دکاندار کو قتل، ڈاکو تین لاکھ لوٹ کر فرار پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے
پاکستان شائع 25 جولائ 2024 05:01pm جلسوں کا اعلان، پنجاب اور اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ جلسے جلوسوں، ریلیوں، دھرنوں اور احتجاج پر پابندی عائد
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جولائ 2024 11:59pm ساندہ پولیس کی کارروائی، 12 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والے دو ملزمان گرفتار فرحانہ لوگوں کے گھروں میں کام کرتی تھی، رکشہ ڈرائیور بلال اسے رکشہ پر کام والے گھر چھوڑتا تھا
نو مئی مجرمان کو سزائیں: مکمل انصاف اس وقت ہوگا جب ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو سزا ملے گی، آئی ایس پی آر