پاکستان شائع 23 جولائ 2024 05:47pm ٹوبہ ٹیک سنگھ : بااثر افراد کیخلاف مقدمہ درج کروانے پر خاتون اسکول ٹیچر پر تشدد متاثرہ خاتون نے عام انتخابات 2024ء میں بطور اسسٹنٹ پریذائیڈنگ آفیسر خدمات انجام دی تھیں
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جولائ 2024 10:40pm پی ٹی آئی نے پنجاب سے قومی اسمبلی میں خواتین کی 14 مخصوص نشستوں کیلئے فہرست تیار کرلی فہرست کی حتمی منظوری عمران خان دیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جولائ 2024 12:59pm اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا بارش کے باعث متعدد فیڈر ٹرپ کرنے سے بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی
پاکستان شائع 22 جولائ 2024 10:06pm کامونکی : شوہر نے دوسری شادی کیلئے 2 بچوں کو زہر دے دیا، اہلیہ کی درخواست پر قبر کشائی قبر کشائی کے بعد حاصل کردہ نمونے پنجاب فرانزک لیبارٹری بھیجوا دیئے گئے
پاکستان شائع 22 جولائ 2024 06:11pm فیروز والا میں معذور باپ اور ذہنی مریض بیٹے کو نامعلوم افراد نے قتل کر دیا پولیس کی جانب 2 ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔
پاکستان شائع 22 جولائ 2024 10:58am شہری ہوشیار ہوجائیں! ٹریفک خلاف ورزی پر بھاری جرمانہ ہوگا پنجاب میں ترقی یافتہ ممالک کی طرز پر جدیدالیکٹرانک پولیسنگ کا سلسلہ شروع کر دیا گیا
پاکستان شائع 21 جولائ 2024 05:43pm لاہور : زہریلا دودھ پینے سے 10 افراد کی حالت غیر ہوگئی، وزیر خوراک کی دودھ کے نمونوں کی جانچ پڑتال کی ہدایت دودھ کےنمونوں کی جانچ پڑتال کے بعد جلد رپورٹ پیش کی جائے، وزیر خوراک پنجاب
پاکستان شائع 21 جولائ 2024 08:40am گجرات اور راولپنڈی میں پولیس مقابلوں کے دوران 2 ڈاکو مارے گئے مقابلوں کے دوران ایک اہلکار زخمی جبکہ ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
پاکستان شائع 20 جولائ 2024 10:32pm ٹوبہ ٹیک سنگھ : سانپ کے ڈسنے سے 7 سالہ بچی جاں بحق ہوگئی بچی کو رورل ہیلتھ سنٹر اروتی لیکر گئے لیکن وہاں ویکسین موجود نہ تھی، اہل خانہ
پاکستان شائع 20 جولائ 2024 08:35pm سیلاب کی لمحہ بہ لمحہ خبر دینے والا واسا کا مکمل سسٹم چور لے اُڑے سیلاب اور بارش کی صورتحال بتانے والا سسٹم جاپان نے دیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جولائ 2024 06:24pm بیٹی نہیں چاہئے، شوہر نے حاملہ بیوی کو قتل کردیا خاتون پہلے ہی دو بیٹیوں کی ماں تھی، پولیس
پاکستان شائع 20 جولائ 2024 04:48pm پنجاب میں سولر پینل کس گھرانے کو ملے گا، اہلیت کا طریقہ کار طے محکمہ توانائی پنجاب نے روشن گھرانہ اسکیم کا فائنل پلان وزیر اعلیٰ کو پیش کردیا
پاکستان شائع 20 جولائ 2024 10:16am گوجرانوالہ: سوئی گیس روڈ پر تقریب کےدوران مکان کی چھت گرگئی خواتین اوربچے سمیت 19 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا، ریسکیو
لائف اسٹائل شائع 19 جولائ 2024 08:13pm پنجاب کا ایسا گاؤں جہاں گھر کی چھتوں پر طیارے رکھے گئے ہیں گاؤں کی خوبصورتی اپنی مثال آپ ہے
پاکستان شائع 19 جولائ 2024 08:35am سندھ، بلوچستان اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش، حادثات میں 19 افراد جاں بحق کراچی کے مختلف علاقوں میں بھی رات گئے ہلکی بوندا باندی کا سلسلہ جاری رہا
پاکستان شائع 18 جولائ 2024 03:43pm ایبٹ آباد میں ماں نے تین بچوں کی گردن کاٹ دی واقعہ میں 8 ماہ کا بچہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جولائ 2024 09:24pm جہلم میں کشتی الٹ جانے سے جاں بحق بچوں کی شناخت ہوگئی دو بھائیوں کی میتیں ورثا کے حوالے کردی گئیں ہیں، باقی ایک لڑکے آفتاب کی تلاش جاری ہے، حکام
پاکستان شائع 18 جولائ 2024 10:36am کرکٹ میچ کے دوران جھگڑا، ڈنڈوں، اینٹوں، مکوں اور بلوں کا استعمال، متعدد افراد زخمی پتوکی میں 2 گروپوں میں جھگڑا ہوا، جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی، 16 ملزمان کیخلاف مقدمہ درج
پاکستان شائع 18 جولائ 2024 09:22am گجرات کے نواحی گاؤں میں کوارٹر کی چھت گرنے سے 2 بچے جاں بحق جاں بحق بچوں کی عمریں 5سے 8سال کے درمیان تھیں، حکام
پاکستان شائع 17 جولائ 2024 04:56pm خوشاب : نہر میں ڈوبنے والے بچوں میں سے 2 کی لاشیں نکال لی گئیں، مزید کی تلاش جاری گزشتہ روز کشتی الٹنے سے 7 بچے ڈوب گئے تھے، ایک کو بچالیا گیا تھا
پاکستان شائع 16 جولائ 2024 09:40pm نارووال میں بکری چوری کے الزام پر فائرنگ سے خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق ملزمان کی فائرنگ سے 60 سالہ فیض احمد، 52 سالہ شمیم بی بی اور 45 سالہ حنیفاں بی بی دم توڑ گئے، پولیس
پاکستان شائع 16 جولائ 2024 03:21pm خوشاب میں کشتی اُلٹ جانے کے باعث 7 بچے شیرگڑھ نہر میں ڈوب گئے ایک بچے کو بچا لیا، 6 بچوں کی تلاش جاری ہے، ریسکیو حکام
پاکستان شائع 16 جولائ 2024 10:01am لاہور: گلاب دیوی اسپتال میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کا مرکزی ملزم گرفتار ملزم نے ساتھی کے ہمراہ جرم کا ارتکاب کیا ہے، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 16 جولائ 2024 10:43pm شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کی یاد، شہر شہر 9 محرم الحرام کے جلوس مجالس منعقد اور نوحہ خانی کی جارہی ہے۔ جلوس کے راستوں پر سیکیورٹی کے غیرمعمولی انتظامات کیے گئے ہیں
پاکستان شائع 16 جولائ 2024 08:50am ننکانہ صاحب میں تیز رفتار مسافر بس الٹ گئی، بچوں، خواتین سمیت 45 افراد زخمی مسافربس سیالکوٹ سے فورٹ عباس جارہی تھی، ریسکیو حکام
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جولائ 2024 12:27pm سنی اتحاد کونسل کا پنجاب اسمبلی کے باہر ’احتجاجی‘ اجلاس، عمران خان کی رہائی کیلئے قرار داد پیش اجلاس اسمبلی گیٹ کے باہر منعقد کیا جائے گا جس میں سنی اتحاد کونسل اورپی ٹی آئی کے اراکین شریک ہوں گے
پاکستان شائع 13 جولائ 2024 11:28am وزیراعلیٰ پنجاب کا یوم آزادی سے سولر پینل کی تقسیم شروع کرنے کا فیصلہ سولر پینل کی بلا سود ادائیگی پانچ سال میں اور فراہمی بینکوں کے ذریعے ہو گی
پاکستان شائع 13 جولائ 2024 09:13am کے پی، پنجاب، بلوچستان اور آزاد کشمیر میں آج بارش کا امکان لاہور میں کل کی بارش سے مشکلات بڑھ گئیں، نالوں کی صفائی نہ ہونے سے شہرِ قائد کے مکینوں کو بھی تشویش
پاکستان شائع 10 جولائ 2024 07:26pm مریم نواز کا 6 ارب روپے کی ڈیتھ اور میرج گرانٹ ادا کرنے کا حکم، پوزیشن ہولڈرز طلبہ پر انعامات کی بارش وزیراعلیٰ پنجاب اور برطانوی ماہر تعلیم سرمائیکل باربر کی ویڈیو لنک میٹنگ
پاکستان شائع 09 جولائ 2024 05:31pm پنجاب میں فروخت ہونیوالے آٹے پیکجنگ کے قوانین میں تبدیلی آٹا پیکجنگ کے نئے رنگوں، وزن اور لیبلنگ بارے میں نوٹیفکیشن جاری
نو مئی مجرمان کو سزائیں: مکمل انصاف اس وقت ہوگا جب ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو سزا ملے گی، آئی ایس پی آر