پاکستان شائع 23 مئ 2024 02:13pm پنجاب میں تیزاب گردی کا واقعہ: اوباش نوجوان نے 9 سالہ طالبہ پر تیزاب پھینک دیا لڑکی کا چہرہ، سر اور جسم کے مختلف اعضا جھلس گئے، پولیس
پاکستان شائع 23 مئ 2024 12:09pm کراچی میں گرمی کی شدت جون کے پہلے ہفتے تک برقرار رہ سکتی ہے، محکمہ موسمیات سندھ اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں ہیٹ ویو کا خدشہ
پاکستان شائع 23 مئ 2024 09:09am لاہور میں پولیس مقابلہ: 3 ڈاکو اپنے ’ساتھیوں کی فائرنگ‘ سے زخمی، 2 فرار ہوگئے زیر حراست زخمی ڈاکووں کی شناخت عثمان، راحیل اورفیضان کے نام سےہوئی، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مئ 2024 04:52pm ہتک عزت بل کی منظوری پر پیپلز پارٹی کا دوہرا معیار کھل کر سامنے آ گیا پنجاب اسمبلی میں منظوری کے دن پیپلز پارٹی کے 5 اراکین کی اسمبلی کی حاضری بھی ریکارڈ میں موجود ہے، رکن پنجاب اسمبلی
▶️ ویڈیوز شائع 22 مئ 2024 02:08pm پتوکی کی باہمت خاتون بدرجمال نے غریب مستحق بچیوں کو ہنر مند بنانے کے لیے فری سلائی سنٹر کھول رکھا ہے
پاکستان شائع 22 مئ 2024 10:56am وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جیل ریفارمز کا جامع پلان طلب کرلیا مریم نواز کی نئی جیلوں کو شہر سے باہر قائم کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 21 مئ 2024 02:49pm ’کوٹ پھینکنے‘ پر کمرہ عدالت میں وکلا اور سماعت پر آئے ملزمان میں ہاتھا پائی وکلا اور ملزمان کے جھگڑے کے دوران دو ملزمان کچری سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے
پاکستان شائع 20 مئ 2024 09:49pm پنجاب میں 7 روز تک اسکول بند رکھنے کا اعلان، دادو میں اوقات تبدیل چھٹیوں سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
پاکستان شائع 20 مئ 2024 02:27pm لاہور میں گرمی کی شدت سے گیسٹرو اور ڈائریا کے کیسز میں غیر معمولی اضافہ درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ سے بھی تجاوز کرتا جارہا ہے
پاکستان شائع 20 مئ 2024 09:47am پنجاب میں تعلیمی اداروں میں چھٹیاں مزید جلد کی جائے؟ رائے شماری کیلیے ’پولنگ‘ وزیر تعلیم کے پوسٹ پر والدین کا ردعمل
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مئ 2024 09:07pm خوشاب میں منی ٹرک کھائی میں جا گرنے سے 14 افراد جاں بحق حادثہ کے شکار افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا
پاکستان شائع 17 مئ 2024 08:42pm جہیز کی وجہ سے 1 کروڑ 35 لاکھ لڑکیوں کی شادیاں نہ ہونے کا انکشاف مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی نے جہیز کو معاشرے کا ناسور قرار دے دیا
پاکستان شائع 17 مئ 2024 03:54pm پنجاب میں اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی اور چھٹیوں کا اعلان مئی کے آخرمیں اسکول بند کرنےکی آپشن بھی زیرغور ہے، وزیر تعلیم
پاکستان اپ ڈیٹ 17 مئ 2024 07:21pm آئندہ ہفتے سورج آگ برسے گا: سندھ اور پنجاب میں ہیٹ ویو کی پیش گوئی موسم میں شدت 21 مئی سے شروع ہوگی، درجہ حرارت 04 سے 06 ڈگری سینٹی گریڈ معمول سے زیادہ رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مئ 2024 02:39pm پنجاب کے کسانوں کیلیے 4 ماہ میں 400 ارب روپے کے پیکج کا فیصلہ گندم خریدنے سے جو کرپشن کے انبار لگتے تھے وہ راستہ بند کردیا، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
پاکستان شائع 15 مئ 2024 02:42pm ہتک عزت کا نیا قانون لانے پر سب متفق ہیں، الزام ثابت ہونے پر 30 لاکھ روپے ہرمانہ ہوگا، عظمیٰ بخاری ہتک عزت کا نیا قانون سوشل میڈیا پربھی لاگو ہوگا، وزیر اطلاعات پنجاب
پاکستان شائع 15 مئ 2024 12:36pm فیصل آباد میں زرعی زمین کا تنازع پولیس کانسٹیبل اور سگے بھائی کی جان نگل گیا ملزمان کی گرفتاری کیلئے شہر بھر کی ناکہ بندی کردی گئی ہے، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 15 مئ 2024 10:37am 190ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس کی سماعت ’سیکیورٹی وجوہات‘ کی بنا پر ملتوی اڈیالہ جیل صوبہ کی حساس ترین جیل ہے، حکام
پاکستان شائع 14 مئ 2024 03:50pm پولیس اہلکار نے ایمانداری کی مثال قائم کردی، جاں بحق خاتون کے ورثا کو ڈھونڈ کر رقم حوالے شہریوں نے پولیس کے اس کردار کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔
ضرور پڑھیں شائع 14 مئ 2024 02:37pm محسن نقوی کا پنجاب میں جرائم کی شرح میں کمی کا دعویٰ کتنا درست ہے؟ جب وہ 2023 میں صوبے کی سربراہی کررہے تھے تب جرائم کی شرح میں اضافہ ریکارڈ ہوا
پاکستان شائع 14 مئ 2024 09:37am گھروں میں کام کے بہانے داخل ہوکر چوریاں کرنے والی 2 خواتین گرفتار پولیس نے دونوں خواتین سے تفتیش شروع کردی ہے
پاکستان شائع 13 مئ 2024 01:13pm صرف مقتدرحلقوں سے مذاکرات ہی نتیجہ خیز ثابت ہو سکتے ہیں، پرویز الہی بانی پی ٹی آئی اپنی ذات کیلئے نہیں، ملک و قوم کیلئےمذاکرات پررضامند ہوئے ہیں، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان شائع 12 مئ 2024 03:12pm لاہور : پولیس افسر کا زیر حراست افراد پر تشدد، ڈی آئی جی آپریشنز کا نوٹس پولیس نے حراست میں لئے جانے والوں پر جوا کھیلنے کا مقدمہ درج کردیا
پاکستان شائع 12 مئ 2024 07:47am لاہور : سی ٹی ڈی ٹیم پرحملہ، فائرنگ میں کالعدم ٹی ٹی پی کے ٹارگٹ کلر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک چاروں دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے، سی ٹی ڈی
پاکستان شائع 11 مئ 2024 10:15am پنجاب اور کے پی میں بارشیں، آسمانی بجلی گرنے سمیت مختلف حادثات، 2 جاں بحق پنجاب کے کئی اضلاع میں سائن بورڈز گر گئے، درخت جڑوں سے اکھڑ گئے
پاکستان شائع 11 مئ 2024 09:33am پنجاب میں 5 ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل، 24 اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل عہدوں سے فارغ نوٹیفکیشن کی کاپی سپریم کورٹ اور لاہورہائیکورٹ سمیت دیگر اداروں کو ارسال
پاکستان شائع 10 مئ 2024 10:04am پنڈی کا مغوی سابق واپڈا ملازم اغواکاروں کی قید میں جاں بحق اغوا کاروں نے مغوی کی لاش کشمور کے نیپال کوٹ تھانے کی حدود میں ٹھکانے لگا دی اور فرار ہو گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مئ 2024 09:02am لاہور : پنجاب میں پارہ ہائی، اسکول کے بچوں کو مشکلات شہری دن کے وقت غیر ضروری طور پر گھروں سے نہ نکلیں، پی ڈی ایم اے
پاکستان شائع 09 مئ 2024 11:06am پنجاب میں ہیٹ ویو کا خطرہ، طوفانی بارشوں کی پیش گوئی بیشتر علاقوں میں 10 مئی تک 5 سینٹی گریڈ اضافے کا امکان، شہریوں کو محتاط رہنے کا مشورہ
پاکستان شائع 08 مئ 2024 08:48pm خیبر پختونخوا حکومت نے پنجاب سے رکشوں کی درآمد پر پابندی عائد کردی رکشے لانے والے افراد کو گرفتار کر کے رکشے ضبط کرنے کا حکم