پاکستان شائع 21 ستمبر 2024 08:28am پنجاب میں سوشل میڈیا پر دوستی کرکے اسکول کے طلبا سے بدفعلی کا گینگ بے نقاب پولیس نے ملزمان سے یوایس بی اور موبائل فونز برآمد کرلیے
پاکستان شائع 20 ستمبر 2024 02:44pm ملکول بار ایسوسی ایشن کے صدر رضوان اللہ گوندل حادثہ میں جاں بحق ٹائر پھٹنے پر کار اپنے بائیں طرف ٹرک سے ٹکرا گئی۔
پاکستان شائع 20 ستمبر 2024 01:16pm پنجاب میں کمسن بچوں کی میتیں قبروں سے نکال کر پھینکنے کا دلخراش واقعہ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد قبرستان پہنچ گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2024 09:22am شجاع آباد میں زائرین کی بس کو خوفناک حادثہ زائرین کی بس ایران سے براستہ صادق آباد کوہاٹ جارہی تھی، ریسکیو ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2024 09:31am گوجرہ: تیز رفتار ٹرک نے شادی کی تقریب میں شریک افراد کو روند ڈالا، 4 افراد جاں بحق پولیس نے ٹرک قبضے میں لے لیا جبکہ ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا
پاکستان شائع 18 ستمبر 2024 05:01pm پٹرول کی قیمتوں میں کمی ،37 شہروں کے کرایوں کا نیا شیڈول بھی جاری زائد کرایہ وصول کرنے پر 3لاکھ 58 ہزار 500 سو روپے کے جرمانے ، 30 گاڑیاں بند کردی گئیں
▶️ پاکستان شائع 18 ستمبر 2024 04:32pm بے نظیر انکم سپورٹ سینٹر میں بھگدڑ مچنے سے 50 سالہ خاتون جاں بحق خاتون کے اہلخانہ کا ناقص انتظامات کے ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
پاکستان شائع 18 ستمبر 2024 01:16pm پنجاب میں موٹر سائیکل سواروں کیلئے ہیلمٹ پہننا لازمی قرار، خلاف ورزی پر کتنا جرمانہ ہوگا؟ ہیلمٹ موٹرسائیکل کی ٹینکی پررکھنے، بازومیں پہننے پر بھی جرمانہ ہوگا
پاکستان شائع 17 ستمبر 2024 12:23pm قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری 16 برس بعد بیرون ملک سے گرفتار اشتہاری مجرم نے2008 میں شہری کو قتل کیا
پاکستان شائع 17 ستمبر 2024 11:22am پنجاب میں پتنگ بازی پر قید اور جرمانے کی سزاؤں میں اضافہ پاکستان میں پہلی مرتبہ پلاٹ کے ملکیتی پیپر اور شناختی کارڈ کی کاپی پر ہاؤسنگ لون جاری کرنے کی منظوری
پاکستان شائع 15 ستمبر 2024 09:45am پاکپتن میں زمین کے تنازع پر 2 گرپوں میں تصادم، فائرنگ سے بیٹا جاں بحق، ماں زخمی ورثا کا ڈسٹرکٹ اسپتال میں احتجاج، مقتول کے پوسٹ مارٹم میں تاخیر کا الزام
پاکستان شائع 14 ستمبر 2024 02:21pm پنجاب کے مختلف شہروں میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 9 دہشت گرد گرفتار میانوالی سے فتنہ الخوارج اور فیصل اباد سے داعش کا ایک خطرناک دہشت گرفتار ملزمان میں شامل ہیں، ترجمان سی ٹی ڈی
پاکستان شائع 14 ستمبر 2024 02:15pm پنجاب میں عوام اور وکلا کیلیے خوشخبری؛ کورٹ فیسوں میں بڑی کمی حکومت کی جانب سے کورٹ فیسز میں کمی کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا
پاکستان شائع 13 ستمبر 2024 08:59am پنجاب: پولیس مقابلے میں 3 ڈاکو ہلاک، شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل ہلاک ہونے والے تینوں ڈاکو کئی سنگین وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ تھے
پاکستان شائع 12 ستمبر 2024 02:57pm سی ٹی ڈی کی کارروائی، ساہیوال سے کالعدم تنظیم زینبیون بریگیڈ کا دہشت گرد گرفتار دہشت گرد مستاجب کوساہیوال بائی پاس سے گرفتارکیا گیا، ترجمان سی ٹی ڈی
پاکستان شائع 11 ستمبر 2024 06:51pm پنجاب کے جیلوں کی تمام بیرکس میں کیمرے نصب کئے جانے کا فیصلہ قیدیوں کی بیماری کےدوران بیرک سےاسپتال منتقل کرنےکےاوقات کو مانیٹرکیا جائےگا، آئی جی جیل فاروق نذیر
پاکستان اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2024 01:09pm اسلام آباد، لاہور، پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے زلزلے کے باعث لوگوں میں میں خوف و ہراس پھیل گیا، کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے
پاکستان اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2024 03:36pm ’ملزم ویڈیو بناتا اور ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکیاں دیتا تھا‘ گوجرانوالہ طالبات زیادتی کا بیان ریکارڈ متاثرہ طالبات کو جوڈیشل مجسٹریٹ محمد اویس کی عدالت میں پیش کیا گیا
پاکستان شائع 07 ستمبر 2024 10:57pm پاکپتن: بچوں سے بدفعلی کرکے ویڈیوز بنانے اور بلیک میل کرنے والا گروہ سرگرم گینگ مُبینہ طور پر بچوں سے لاکھوں روپے بٹور چکا، پیسے نہ مِلنے پر ویڈیوز وائرل کرنے کی دھمکیاں دیتے ہیں
پاکستان شائع 07 ستمبر 2024 05:38pm مریدکے میں محنت کش نے خودکشی کر لی محلہ کینال پارک کا زوہیب کئی روز سے گھریلو حالات سے پریشان تھا
پاکستان شائع 07 ستمبر 2024 05:31pm عارف والا: خانہ بدوشوں کا ڈرائیورز پر چھریوں سے حملہ، ایک شخص جاں بحق پولیس نے مقتول کی لاش اور زخمی کو اسپتال منتقل کردیا، 3 ملزمان گرفتار
پاکستان شائع 07 ستمبر 2024 03:30pm ماحولیاتی آلودگی کا باعث بننے والی گاڑیوں پر زیرو ٹالرنس ہے، مریم اورنگزیب ڈویلپمنٹ پراجیکٹس میں پلانٹیشن کو ضروری کردیا گیا ہے، صوبائی وزیر
پاکستان شائع 05 ستمبر 2024 04:40pm گوجرانوالہ، سرکاری اسکول میں خاتون ٹیچر کے شوہر کی طالبات سے زیادتی، 3 رکنی کمیٹی تشکیل ملزم عمران کوگرفتارکرکے 5 الگ الگ مقدمات درج کیےگئے، پولیس
▶️ ویڈیوز شائع 05 ستمبر 2024 12:02pm کوشش ہے ثقافت، تاریخ کو پروموٹ کروں، کامران بچپن سے آرٹ کا شوق تھا، آرٹسٹ کامران
شائع 05 ستمبر 2024 12:00pm ہیوی ٹریفک کا گزرنا محال ہوگیااور حادثات کی شرح میں اضافہ ہونے لگا محکمہ ہائی وے کی مبینہ غفلت کے باعث اس صنعتی روڈ پر جگہ جگہ گہرے کھڈے بن چکے ہیں
پاکستان شائع 05 ستمبر 2024 10:59am اٹک اور چکوال میں سونے کی کان کنی اور درختوں کی کٹائی پر پابندی عائد اٹک میں سونے کی بغیر اجازت کان کنی، چکوال میں درختوں کی کٹائی اور نقل و حمل پر پابندی
پاکستان شائع 05 ستمبر 2024 08:45am ملازمت دلوانے کا جھانسہ دے کر ملزمان نے مزدور کا گردہ نکلوا کر بیچ دیا گردہ نکالنے کے کچھ روز بعد متاثرہ نوجوان کو ملزمان بیہوشی کی حالت میں چھوڑ کر فرار ہوگئے
پاکستان شائع 04 ستمبر 2024 09:27am فیصل آباد: مدینہ ٹاؤن میں مالک کا 2 گھریلو ملازمہ پر تشدد، فوٹیج وائرل ملزم نے کمسن ایمان فاطمہ اور مناہل کوتشدد کا نشانہ بنایا
پاکستان شائع 03 ستمبر 2024 11:03am فیصل آباد میں 3 کروڑ روپے تاوان کیلئے اغوا ہونے والا طالبعلم بازیاب ملزمان نے طالبعلم کو بہنوں کے ساتھ سکول جاتے ہوئے اغواء کیا تھا، پولیس
پاکستان شائع 03 ستمبر 2024 12:05am پنجاب اور کے پی میں مون سون بارشیں 2 دن تک جاری رہنے کا امکان اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ میں بھی سیلابی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے، این ڈی ایم اے