پاکستان شائع 03 ستمبر 2024 12:05am پنجاب اور کے پی میں مون سون بارشیں 2 دن تک جاری رہنے کا امکان اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ میں بھی سیلابی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے، این ڈی ایم اے
پاکستان شائع 02 ستمبر 2024 12:49pm پنجاب میں مختلف ٹریفک حادثات میں طالبعلم سمیت 3 افراد جاں بحق حادثات گوجرانوالہ، پتوکی اور سرگودھا میں پیش آئے، 5 بچوں سمیت متعدد افراد زخمی
پاکستان شائع 29 اگست 2024 09:00am پتوکی: گھر میں اے سی کمپریسر پھٹنے سے آگ بھڑک اٹھی، 4 بچے جھلس کر زخمی زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹرز اسپتال پتوکی منتقل کردیا گیا، ریسکیو حکام
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اگست 2024 11:56am ایف بی آر کے تاجر برادری سے مذاکرات ناکام، ملک گیر شٹر ڈاؤن مہم زور پکڑ گئی بھاری بجلی کے بلز، ہوشربا ٹیکسز اور تاجر دوست اسکیم کیخلاف ہڑتال کو جماعت اسلامی، پی ٹی آئی اور جے یو آئی کی حمایت حاصل ہے
پاکستان شائع 27 اگست 2024 10:32am سرگودھا: آٹھویں کلاس کا طالبعلم ہم جماعت کو قتل کر کے فرار حسنین علی اور میثم شاہ کے درمیان واٹس ایپ پر گفتگو کے دوران تلخ کلامی ہوئی تھی، پولیس
پاکستان شائع 27 اگست 2024 09:13am بورے والا میں معمولی تلخ کلامی پر نند اور دیور نے بھابھی پر تیزاب پھینک دیا خاتون کا چہرہ، گردن اور بازو جھلس گئے، اسپتال منتقل
پاکستان شائع 26 اگست 2024 08:57am بہاولنگر میں بیٹیاں پیدا کرنا جرم بن گیا، شوہر نے بیوی کو قتل کردیا پولیس نے مقتولہ کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے خاوند کو گرفتار کرلیا
پاکستان شائع 24 اگست 2024 01:26pm کچے سے لاپتا اہلکار کا معاملہ نیا رخ اختیار کرگیا، مغوی کانسٹیبل کی ویڈیو جاری ڈاکوؤں کےمطالبات پورے نہ کیے تو مجھےقتل کردیں گے، مغوی احمد نواز
پاکستان شائع 24 اگست 2024 11:16am کچے کے 20 خطرناک ڈاکوؤں کے نام، تصاویر اور سر کی قیمت ڈاکوؤں کے سر کی قیمت 10 لاکھ سے بڑھا کر 1 کروڑ روپے مقرر کر دی گئی ہے، محکمہ داخلہ
پاکستان شائع 24 اگست 2024 10:53am لاہور سے 50 وارداتیں کرنے والی ڈاکو رانی خاوند سمیت گرفتار ملزمان راہ چلتے شہری سے راستہ پوچھنے کے بہانے لوٹ مار کرتے تھے، شاہدرہ پولیس
پاکستان شائع 24 اگست 2024 10:10am جہلم: گاڑی اور موٹرسائیکل کی ٹکر سے 3 افراد جاں بحق جاں بحق تینوں افراد کا تعلق ڈھوک پڈھال دینہ سے ہے
پاکستان شائع 23 اگست 2024 07:20pm گھریلو ناچاقی پرچچی نے پانچ سالہ کمسن بچے کو بالٹی میں ڈبو کر مار ڈالا ملزمہ چچی ملائکہ کا مقتول بچے کی والدہ کے ساتھ جھگڑا ہوا تھا
پاکستان شائع 23 اگست 2024 07:00pm گھریلو ناچاقی، چچی نے 5 سالہ بھتیجے کو بالٹی میں ڈبو کر مار ڈالا پولیس نے موقع پر پہنچ کر قانونی کارروائی کے بعد ملزمہ کو گرفتار کر لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اگست 2024 02:21pm سانحہ کچہ ماچھکہ، پولیس پر حملے کے مرکزی ملزم کو ہلاک کرنے کا دعویٰ پولیس کی کارروائی میں ڈاکو بشیر شر کے 5 ساتھی شدید زخمی ہوئے جنہیں گرفتار کرلیا گیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اگست 2024 12:10pm پنجاب میں دفعہ 144 کیخلاف درخواست پر صوبائی حکومت سمیت دیگر کو نوٹسز جاری عدالت نے دفعہ 144 کے دوران درج مقدمات کی تفصیلات بھی طلب کرلیں
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اگست 2024 12:04am ڈاکوؤں کے حملے میں شہید اہلکاروں کی شناخت، نماز جنازہ ادا رحیم یار خان کے کچے کے علاقے ماچھکہ میں ڈاکوؤں نے پولیس کی 2 گاڑیوں پر حملہ کرکے 12 پولیس اہلکاروں کو شہید
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اگست 2024 09:50am بھلوال کے قریب موٹروے پر کار سے لاہور کی فیملی کے 4 افراد کی لاشیں برآمد لاشوں اور کار ڈرائیور عمر قاسم کو بے ہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل کردیا، واقعے کی تحقیقات جاری
پاکستان شائع 22 اگست 2024 02:11pm خان پور میں 24 گھنٹوں کے دوران 2 مختلف حادثات میں 5 افراد جاں بحق حادثات کے دوران 6 افراد شدید زخمى بھی ہوئے، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان شائع 22 اگست 2024 09:32am وزیرآباد میں فائرنگ سے پنجاب اسمبلی کا جونیئر سیکیورٹی اسسٹنٹ جاں بحق عمیر طارق موٹر سائیکل پر گھر جا رہا تھا کہ نامعلوم افراد نے مقتول کو دریائے چناب کے قریب نشانہ بنایا، پولیس
پاکستان شائع 21 اگست 2024 06:12pm پنجاب پولیس کا اسلحہ لیجانے کی صلاحیت کے حامل جدید ڈرون خریدنے کا فیصلہ جدید ڈورن دہشتگرد ی سےنمٹنے اورکچےکےڈاکوؤں کےلیےخریدے جا رہے ہیں، پولیس ذرائع
پاکستان شائع 20 اگست 2024 05:06pm ن لیگ اور پی پی قیادت نے بجلی ریلیف پر اپنے رہنماؤں کو بیان بازی سے روک دیا پنجاب حکومت کی جانب سےبجلی میں فی یونٹ 14 روپے ریلیف کا اعلان کیا گیا جس پر سیاسی جماعتوں کی جانب سے تنقید کی گئی
پاکستان شائع 20 اگست 2024 02:39pm پنجاب میں سائبر کرائم ایکٹ کے حوالے سے قانون سازی پر مشاورت مکمل سائبر کرائم کیسز میں 3 ماہ سے 14 سال تک قید اور جرمانے کی سزا کیلئے تجاویز
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اگست 2024 09:36pm طوفانی بارشوں سے سندھ ڈوب گیا، پنجاب میں بھی تباہی ملک بھر میں طوفانی بارشوں سے تباہی، مختلف حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 28 ہوگئی
پاکستان شائع 17 اگست 2024 05:29pm لاہور : خواتین کو ہراساں کرنے والا برقعہ پوش شخص گرفتار ملزم شاپنگ کے لیے آئی فیملیز کو ہراساں کر رہا تھا، پولیس
پاکستان شائع 17 اگست 2024 04:59pm ’پنجاب میں ای بائیکس کیلئے ایک لاکھ طلبہ نے اپلائی کیا، کچھ نے ایڈوانس پراعتراض اٹھایا‘ بیرسٹرسیف کا تعلق جھوٹ بولنے والی جماعت سے ہے، صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر
پاکستان شائع 16 اگست 2024 10:33am چہلم حضرت امام حسینؓ: پنجاب کے 10 اضلاع میں موبائل سروس معطل کرنے کا فیصلہ محکمہ داخلہ پنجاب نے پولیس کی درخواست پر وفاقی حکومت کو مراسلہ لکھ دیا
پاکستان شائع 15 اگست 2024 01:05pm پنجاب: تمام تعلیمی بورڈز کے پوزیشن ہولڈرز کو انعام دینے کا فیصلہ وزیراعلیٰ نے طلبہ کیلئےاسٹوڈنٹس سکالرشپ کی بھی منظوری دے دی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اگست 2024 09:48am سندھ ، پنجاب اور بلوچستان میں موسم گرما کی تعطیلات ختم، اسکول آج سے کھل گئے پنجاب میں سرکاری اسکول ہفتے میں 5 روزکھلیں گے، ہفتہ اور اتوار کو چھٹی ہوگی
پاکستان شائع 14 اگست 2024 03:29pm بہاولپور میں ماں کی بروقت اطلاع پر نابالغ لڑکی کی بوڑھے سے شادی کی کوشش ناکام بنا دی گئی شکایت پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے ملزمان کے گھر پر چھاپہ مار کر انہیں گرفتار کرلیا
پاکستان شائع 12 اگست 2024 01:52pm پنجاب یونیورسٹی نیب ریفرنس میں بڑی پیشرفت سامنے آگئی نیب نے بدعنوانیوں کے خلاف ریفرنس بند کرنےکی درخواست دائر کردی
نو مئی مجرمان کو سزائیں: مکمل انصاف اس وقت ہوگا جب ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو سزا ملے گی، آئی ایس پی آر