پاکستان شائع 15 جنوری 2025 05:22pm پنجاب اور سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران مختلف حادثات میں 12 افراد جاں بحق ٹریفک حادثات میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان شائع 14 جنوری 2025 11:23pm لاش کے بدلے 25 لاکھ مانگنے والا ڈاکو ساتھیوں کی فائرنگ میں مارا گیا، پولیس ملزم قتل، اغوا، اقدام قتل میں ریکارڈ یافتہ تھا، ڈی ایس پی
پاکستان شائع 14 جنوری 2025 07:19pm ٹرمپ کے پاکستانی ہمشکل کا ’کھیر‘ بیچنے کا انوکھا انداز وائرل سلیم بگا زیادہ توجہ حاصل کرکے زیادہ پیسے کماتا ہے
پاکستان شائع 14 جنوری 2025 06:01pm پنجاب میں اربوں ڈالرز کے سونے کے ذخائر ملنے کی تصدیق سونا نکالنے کا کام محکمہ کرے گا یا نیلامی ہوگی؟ اس کا فیصلہ نہیں ہوا
پاکستان شائع 14 جنوری 2025 02:37pm فتنہ الخوارج کی پنجاب میں نوجوانوں کی آن لائن بھرتی مہم کا انکشاف قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بروقت کارروائی کرکے نیٹ ورک توڑ دیا
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 12 جنوری 2025 11:52pm پاکستان کا وہ گاؤں جہاں یوٹیوبرز کی بھرمار نے سوشل میڈیا ہلا ڈالا صرف اس ایک گاؤں میں 200 سے زیادہ چینل یوٹیوبر موجود ہیں
پاکستان شائع 12 جنوری 2025 10:28pm انوکھی واردات: چور ہوٹل سے پکوڑے، مچھلی، رائتہ اور سلاد لے اڑے پولیس نے سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیجز حاصل کر لی
پاکستان اپ ڈیٹ 11 جنوری 2025 09:25pm پنجاب میں اسکول کب سے کھل رہے ہیں؟ تاریخ سامنے آگئی تعلیمی سرگرمیاں مقررہ وقت پر دوبارہ شروع ہوں گی
پاکستان شائع 10 جنوری 2025 07:38pm لاہور میں پرنسپل کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کے معاملے کا ڈراپ سین لڑکی کے اہل خانہ نے پرنسپل پر زیادتی کا الزام لگایا تھا، پولیس
پاکستان شائع 08 جنوری 2025 12:13pm پنجاب حکومت نے اسلحہ لائسنس برانچ کا پورا عملہ تبدیل کردیا یہ اقدام اسلحہ برانچ کی کارکردگی اور احتساب کا عمل بہتر بنانے کیلئے اٹھایا گیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جنوری 2025 01:27pm لاہور میں نجی اکیڈمی کے پرنسپل کی طالبہ سے زیادتی پولیس ملزم کو گرفتار کرنے میں ناکام ، بچی کے والدین کی پولیس افسران سے تعاون کی اپیل
پاکستان شائع 05 جنوری 2025 11:45pm لاہور: ملزم نے والدہ سے جھگڑا کرنیوالی خاتون کو ’صلح‘ کے بہانے بلا کر قتل کر دیا بورے والا میں نشے کیلئے پیسے نہ دینے پر ملزم نے بہن اور خالہ کو گولیاں مار دیں
ٹیکنالوجی شائع 05 جنوری 2025 09:10pm گیس یا بجلی، سردیوں میں کون سے ہیٹر کا استعمال سستا پڑے گا؟ شمالی علاقوں میں شدید برفباری کے دوران کوئلے یا لکڑیوں کو جلایا جاتا ہے
پاکستان شائع 05 جنوری 2025 08:09pm مریم نواز نے فری سولر پینل اسکیم کا آغاز کر دیا سولر پینل کی فراہمی سے عوام کو بجلی بلوں میں ریلیف ملے گا، وزیر اعلیٰ پنجاب
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جنوری 2025 05:33pm ملک کے مختلف شہروں میں ٹریفک حادثات، 8 افراد جاں بحق، 31 زخمی زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان شائع 05 جنوری 2025 04:44pm لاہور زو سفاری اور چڑیا گھر کے باہر عالمی معیار کا منصوبہ شروع ہوگا تفریح کے لیے آنے والوں کو رہنمائی حاصل ہوسکے گی
پاکستان شائع 04 جنوری 2025 02:54pm پنجاب حکومت کا مفت سولر پینل اسکیم کی رجسٹریشن کی آخری تاریخ کا اعلان رجسٹریشن اور سولر کی تنصیب کے لیے صارفین کے لیے باقاعدہ ہیلپ لائن قائم کی جائے گی۔
پاکستان شائع 03 جنوری 2025 11:59pm لاہو ر میں گھریلو تشدد کا شکار لڑکا اسپتال میں دم توڑ گیا پولیس نے تشدد کے واقعہ میں 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا
پاکستان شائع 03 جنوری 2025 11:53pm ملک بھر میں مختلف ٹریفک حادثات میں 6 افراد جان کی بازی ہار گئے حادثات کے نتیجے میں 28 افراد زخمی بھی ہوئے، جن میں کئی افراد کی حالت تشویشناک ہے
پاکستان شائع 03 جنوری 2025 07:41pm پاکستان آنے والا بھارتی سامبر ہرن بینک میں گھس گیا سرد موسم میں اکثر جنگلی جانور پاکستان میں داخل ہو جاتے ہیں
پاکستان شائع 03 جنوری 2025 06:21pm پنجاب ہائی وے پیٹرول نے سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے 18.8 ملین گاڑیوں کو چیک کیا گیا، جاری رپورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جنوری 2025 11:58am پنجاب میں سولر پینل پروگرام کے متعلق صوبائی وزیر کا اہم اعلان کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہوگیا ہے، اور حکومت نے مہنگائی کا رونا رونے کے بجائے عملی کام کر کے دکھایا ہے، وزیر اطلاعات پنجاب
پاکستان شائع 01 جنوری 2025 10:39pm چڑیا گھر کی انٹری فیس 300 روپے لینے کا انکشاف ٹکٹ ادا کرکے چڑیا گھر کا پورا جنرل ایریا دیکھا جا سکتا، ترجمان
پاکستان شائع 01 جنوری 2025 10:56am پنجاب میں اب کوئی غریب قیدی وکیل کی سہولت سے محروم نہیں رہے گا نادار اسیران جو مقدمات کی پیروی کیلئے وکیل کا انتظام نہیں کر سکتے انہیں فری لیگل ایڈ ملے گی
پاکستان شائع 30 دسمبر 2024 09:12pm پنجاب میں تعلیم کے شعبے میں بہتری کی بنیاد رکھ دی، مریم نواز وزیراعلی پنجاب سے متحدہ عرب امارات کے سفیر کی ملاقات
پاکستان شائع 30 دسمبر 2024 08:49pm لاہور میں نوجوان کی تشدد زدہ لاش ملنے کا معمہ حل ہوگیا مقتول کو نامعلوم افراد نے قتل کیا، پولیس
پاکستان شائع 30 دسمبر 2024 08:33pm ایف آئی اے نے درجنوں انسانی اسمگلروں کو گرفتار کرلیا ایف آئی اے لاہور اور فیصل آباد زون کی انسانی اسمگلرز کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں
پاکستان شائع 30 دسمبر 2024 08:02pm پنجاب اسمبلی اجلاس بلانے کے لیے ریکوزیشن جمع کرا دی گئی اپوزیشن لیڈر نے پنجاب اسمبلی اجلاس کے لئے ریکوزیشن جمع کرائی
پاکستان اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2024 08:04pm راولپنڈی میں اچانک زوردار دھماکے سے خوف وہراس پھیل گیا پشاور میں سلنڈر دھماکے سے کمرے کی چھت گر گئی، ایک شخص جاں بحق جبکہ 7 فراد زخمی
پاکستان اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2024 09:22pm مریم نواز نے دیہی خواتین کو مفت گائے، بھینسیں دینے کا اعلان کردیا 12اضلاع کی 11 ہزار دیہی خواتین کیلئے ریکارڈ پیکیج دے دیا گیا