پاکستان شائع 19 نومبر 2024 09:16pm وزیراعلیٰ پنجاب نے ایم ایس سید مٹھا اسپتال کو عہدے سے ہٹا دیا پروفیسرڈاکٹرفریاد حسین ، پروفیسر ڈاکٹر ٹیپو سلطان کو ناراضگی کامراسلہ لکھ دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 19 نومبر 2024 05:16pm لاہور اور ملتان ڈویژنز کے تعلیمی ادارے کب کھلیں گے، حکام نے بتادیا؟ اسکولوں میں بیرونی کھیلوں اور ہم نصابی سرگرمیوں پر مکمل پابندی رہے گی
▶️ ویڈیوز شائع 19 نومبر 2024 04:39pm تھپڑوں والی کبڈی ہمارا کلچراور شائقین کے لئے بہترین تفریح ہے گڈو پٹھان و دیگر کے طمانچوں کی گونج نے اکھاڑے میں سماء باندھ دیا۔
شائع 18 نومبر 2024 05:50pm لاہور اور ملتان کے علاوہ پورے پنجاب کے اسکول کل سے کھلیں گے، اہم ہدایات جاری اسکولوں کی ٹائمنگ کیا ہوگی؟
پاکستان اپ ڈیٹ 18 نومبر 2024 06:17pm چلڈرن اسپتال لاہور میں بچہ گٹر میں کیسے گرا ؟ رپورٹ میں حقائق چھپانے کی کوشش وزیر اعلیٰ پنجاب نے چلڈرن اسپتال میں بچے کے گٹر میں گرنے کے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی
پاکستان شائع 18 نومبر 2024 03:27pm پنجاب حکومت کو موٹر سائیکلوں کو بیٹری پر منتقل کرنے کی ہدایت لاہور میں موٹر سائیکلوں کی سختی سے نگرانی کی ہدایت کی جائے، تحریری حکم نامہ جاری
کاروبار شائع 18 نومبر 2024 11:58am صوبائی حکومت کی نااہلی، چینی قیمت میں 40 فیصد تک اضافے کا خدشہ کرشنگ سیزن کا آغاز ہونے کے باوجود گنے کی قیمت کا تعین نہ ہوسکا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 17 نومبر 2024 09:06pm کسان اتحاد نے زرعی ٹیکس کے خلاف بھرپور احتجاج کا اعلان کر دیا عالمی ایجنڈے کے تحت ملک میں زراعت کو کم کردیا گیا ہے
پاکستان شائع 17 نومبر 2024 08:43am فیصل آباد: ڈکیتی سمیت دیگر مقدمات میں مطلوب 4 ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک پولیس ڈاکوؤں کو ریکوری کیلئے لے جا رہی تھی کہ ملزمان کے ساتھیوں نے انہیں چھڑوانے کیلئے فائرنگ کردی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 15 نومبر 2024 11:29am سیالکوٹ میں اٹلی سے آئی بہو کے قتل کی تحقیقات مکمل، لرزہ خیز انکشافات چند ماہ قبل ڈسکہ میں ایک خاتون کی گمشدگی کی ایف آئی آر درج کرائی گئی
▶️ پاکستان شائع 12 نومبر 2024 11:13pm تین صوبے مرکز پر یقین نہیں رکھتے، پاکستان ایک صوبے کی اکثریت پر ٹوٹا تھا، شبر زیدی این ایف سی ایوارڈ میں ترمیم چاہتے ہیں تو اس میں ایک اور ترمیم بھی شامل ہوکہ منی بل، ٹیکسیشن بل، سینیٹ میں بھی جائیں گے، شبر زیدی
پاکستان شائع 11 نومبر 2024 01:30pm دلہا کا 35 فٹ لمبا نوٹوں کا ہار مہمانوں کی توجہ کا مرکز بن گیا دلہا کی شادی کی تقریب یاد گار بن گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 08 نومبر 2024 01:29pm لاہور سمیت پنجاب بھر میں مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کا حکم صوبے میں مارکیٹس اتوارکے روز بند رکھی جائیں، لاہور ہائیکورٹ
پاکستان شائع 07 نومبر 2024 10:09am فیصل آباد: دوہرے قتل، بھتہ خوری، ڈکیتی میں ملوث 2 ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک پولیس نے دونوں ملزمان کی لاشیں اسپتال منتقل کردیں
پاکستان شائع 06 نومبر 2024 03:48pm فیصل آباد میں پیٹرول پمپ پر کھڑے آئل ٹینکر کو آگ لگ گئی آگ نے ایک دکان اور پیٹرول پمپ کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا
پاکستان شائع 05 نومبر 2024 11:07am ٹوبہ ٹیک سنگھ، شادی والے گھر میں پولیس کا چھاپہ، فائرنگ سے لڑکی جاں بحق مزاحمت پرکانسٹیبل نے فائرکیا جس سے لڑکی ہلاک ہوگئی، پولیس
پاکستان شائع 01 نومبر 2024 10:22pm عارف والا میں زمین کے تنازع پر پوتے نے دادا کو قتل کردیا واردات کے بعد ملزم موقع سے فرار ہوگیا
پاکستان شائع 01 نومبر 2024 01:39pm 12سال بعد پنجاب میں کاشتکاروں کیلئے گرین ٹریکٹر اسکیم کا آغاز کاشتکاروں کو ایک ہزار گرین ٹریکٹر بذریعہ قرعہ اندازی بالکل مفت دیں گے، وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان شائع 01 نومبر 2024 12:34pm لاہور:ڈکیتی کے دوران لڑکی سے مبینہ زیادتی پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا، مقدمہ درج
پاکستان شائع 01 نومبر 2024 09:02am کامونکی: گھر سے ماں، کمسن بیٹا اور بیٹی کی لاشیں برآمد لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کردیاگیا
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2024 04:49pm پنجاب حکومت نے سموگ کو آفت قرار دے دیا سموگ کے تدارک کیلئے بڑی پابندیاں عائد کردی گئیں
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2024 03:10pm اسموگ اور اس کے پھیلنے کی وجوہات کیا ہیں؟ اس سے بچاؤ کی تدابیر اسموگ کاربن مونوآکسائیڈ، نائٹروجن آکسائیڈ اور میتھین سمیت دیگر مختلف زہریلے کیمیائی مادّوں پر مشتمل ہوتی ہے
پاکستان شائع 27 اکتوبر 2024 01:35pm بھارت سے آلودہ ہوا لاہور میں داخل، ایئرکوالٹی انڈیکس میں خطرناک حد تک اضافہ لاہور آج دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2024 08:31pm دیپالپور: ٹک ٹاکر اسٹاف نرس نے تیماردار کو تھپڑ مار دیا ہسپتال انتظامیہ نے اسٹاف نرس کے خلاف محکمانہ کارروائی کی سفارش کردی
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2024 09:02am بہاولنگر: ایکسائز اہلکاروں کی غفلت، ڈرائیور ٹرالے کے نیچےآکر جاں بحق بھائی کی مدعیت میں 4 ایکسائز اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج
پاکستان شائع 24 اکتوبر 2024 08:54am چونیاں میں زہریلی بھنگ پینے سے 2 افراد ہلاک 2 کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث لاہور ریفر کر دیا گیا
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2024 01:01pm پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ کا اختیار ڈپٹی کمشنرز کو منتقل کومت پنجاب نے کوڈ آف کریمنل پروسیجر 1898ء میں ترمیم کر دی
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2024 10:47am پنجاب میں محکمہ صحت کے ملازمین کیلئے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی شعبہ صحت کے تمام ملازمین بشمول ڈاکٹرز،نرسز پر پابندی ہو گی، نوٹی فکیشن
شائع 16 اکتوبر 2024 03:44pm وزیراعلیٰ پنجاب کا لڑکی سے زیادتی کا پروپیگنڈا کرنے والوں کےخلاف کارروائی کا حکم جھوٹ کی داستان گھڑی گئی اور من گھڑت خبر کو ایشو بنایا گیا، مریم نواز
پاکستان شائع 16 اکتوبر 2024 10:14am وہاڑی سے لاہور جانے والی فیملی کی کار کو حادثہ، میاں بیوی سمیت 3 افراد جاں بحق واقعہ میں ان کی 25 سالہ بیٹی علیزہ شدید زخمی ہوگئی۔
نو مئی مجرمان کو سزائیں: مکمل انصاف اس وقت ہوگا جب ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو سزا ملے گی، آئی ایس پی آر