پاکستان شائع 10 گھنٹے پہلے ایک کروڑ نوکریوں کا جھانسہ دینے والے لوگوں کا روزگار چھیننے پر آگئے، عظمیٰ بخاری پنجاب کے درجنوں نئے منصوبوں میں ابتک لاکھوں نئی نوکریاں پیدا ہوئی ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب
پاکستان شائع 11 گھنٹے پہلے پنجاب پولیس کے صوبے بھر میں کومبنگ آپریشنز، سیکڑوں ملزمان گرفتار جرائم پیشہ و مشتبہ افراد سے ناجائز اسلحہ اور گولیاں برآمد کی گئیں، ترجمان
پاکستان اپ ڈیٹ 10 گھنٹے پہلے لیاقت پور میں زمین کا تنازعہ؛ پولیس نے متاثرین کو ہی ہتھکڑیاں لگادیں اسپتال میں ہتھکڑی لگے زخمیوں کی ویڈیو آج نیوزکو موصول ہوگئی
پاکستان اپ ڈیٹ 14 گھنٹے پہلے سرگودھا: منشیات فروشوں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید، 2 زخمی تھانہ لکسیاں کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران منشیات فروشوں کی فائرنگ کر دی
پاکستان اپ ڈیٹ دن پہلے لکی مروت اور سوات میں فائرنگ کے واقعات، 2 پولیس اہلکار شہید، 3 زخمی ڈیرہ غازی خان میں پولیس چیک پوسٹ پر خوارج کا پانچواں حملہ ناکام بنا دیا گیا
پاکستان شائع دن پہلے ننکانہ صاحب سے 6 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار، لاکھوں روپے برآمد ملزمان نے ڈکیتی و لوٹ مار کی 9 وارداتوں کا اعتراف کیا ہے، پولیس
پاکستان شائع دن پہلے راولپنڈی میں پلازے کا ایک حصہ گر گیا، ملبے تلے افراد کے دب جانے کا خدشہ امدادی کارکن ریسکیو اینڈ سرچ آپریشن کر رہے ہیں، حکام
پاکستان شائع 2 دن پہلے الیکشن کمیشن میں اعلی سطح پر تبادلے کردیے گئے شریف اللہ کو صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب تعینات کردیا گیا
پاکستان شائع 2 دن پہلے قلعہ گجر سنگھ :موٹر سائیکل فوری نہ دھونے پر ملزم نے سروس اسٹیشن ملازم کو گولی ماردی ملزم حسنین ساتھی کے ہمراہ موٹرسائیکل واش کرانے سروس اسٹیشن گیا تھا، سی سیی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر
پاکستان شائع 2 دن پہلے تمام صوبوں کے عوام مریم نواز کی کارکردگی کی گواہی دے رہے ہیں، عظمیٰ بخاری اپوزیشن نےوائٹ پیپرمیں سفیدجھوٹ چھاپ دیا، وزیر اطلاعات پنجاب
پاکستان شائع 19 مارچ 2025 01:13pm میاں چنوں میں چوری کی انوکھی واردات؛ منہ پر ٹیپ لگا کر بکریاں چرالی گئیں ملتان میں آوار کتوں نے 4 سالہ بچے کو بھنبھوڑ ڈالا، میاں چنوں میں لاپتہ شخص کی لاش نہر سے ملی
پاکستان شائع 19 مارچ 2025 10:34am سرکاری اسکولوں میں اسمارٹ کلاس رومز اور ڈیجیٹل لیب بنا رہے ہیں، مریم نواز سی ایم لیپ ٹاپ اسکیم پنجاب کے طلبہ کے لیے انقلابی قدم ثابت ہوگا، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز
پاکستان شائع 18 مارچ 2025 03:13pm راجن پور: 80 سالہ بزرگ کی 48 سالہ خاتون سے شادی، بیٹوں اور پوتوں کا ڈھول کی تھاپ پر رقص دوست احباب کی جانب سے مبارکباد کا تانتا بندھ گیا
پاکستان شائع 18 مارچ 2025 11:36am پنجاب میں لیڈی رینجرزکی پاسنگ آؤٹ پریڈ؛ 23 ریکروٹس نے حلف اٹھا لیا ڈائریکٹر جنرل پاکستان رینجرز پنجاب میجرجنرل محمد عاطف بن اکرم نے انعامات تقسیم کیے
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مارچ 2025 10:52am پنجاب میں پانی کے بحران کے معاملے پر خصوصی کمیٹی واٹر گورننس کا اجلاس آج طلب وفاقی سیکریٹری پانی سے معاونت مانگ لی
پاکستان شائع 18 مارچ 2025 08:59am بورے والا میں مسافر بس اور ٹریلر میں تصادم، 8 مسافر زخمی تیز رفتار بس ٹریلرسے ٹکرا کر الٹ گئی
پاکستان شائع 17 مارچ 2025 10:48pm کالجز میں دوران کلاسز موبائل فونز کے استعمال پر پابندی عائد محکمہ ہائر ایجوکیشن نے تمام اضلاع کے ڈائریکٹر آف کالجز کو مراسلہ جاری کردیا
پاکستان شائع 15 مارچ 2025 12:02am لاہور بڑی تباہی سے بچ گیا، کالعدم تحریک طالبان کا مبینہ خودکش بمبار گرفتار سی ٹی ڈی نے مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2025 11:51pm پنجاب اسمبلی میں پانچ بلوں کا مسودہ قانون کثرت رائے سے منظور پنجاب اسمبلی میں بل وزیر پارلیمانی امور مجتبیٰ شجاع الرحمن نے پیش کئے
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2025 11:08pm پنجاب کے کالجز میں بھارتی گانوں پر رقص اورغیر اخلاقی سرگرمیوں پر پابندی رحیم یار خان کے گورنمنٹ کالج میں رقص کی ویڈیوز وائرل ہونے پرپرنسپل اور وائس پرنسپل فارغ
پاکستان شائع 13 مارچ 2025 10:28am پنجاب حکومت کا بڑا قدم: اسلحہ لائسنس کی آن لائن تصدیق کیلئے نادرا کو کیو آر کوڈ جاری کرنے کی ہدایت کیو آر کوڈ کے ذریعے قانون نافذ کرنے والے ادارے فوری طور پر اسلحہ لائسنس کی تصدیق کر سکیں گے
پاکستان شائع 12 مارچ 2025 11:20pm فیس بک پر دوستی کا بھیانک انجام، کراچی کی 15 سالہ لڑکی میاں چنوں میں قتل پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزم محمود کو گرفتار کرلیا
پاکستان شائع 12 مارچ 2025 05:56pm پنجاب اسمبلی اجلاس؛ پنجاب گداگری اور پنجاب لوکل گورنمنٹ (ترمیمی) بل کثرت رائے سے منظور کزن میریجز سے مسائل بڑھ رہے ہیں، اسپیکر پنجاب اسمبلی
پاکستان شائع 12 مارچ 2025 05:34pm پنجاب میں اتحادی حکومت کے معاملات پر پی پی اور ن لیگ کی مفاہمتی کمیٹی کا اجلاس طلب اجلاس میں پیپلز پارٹی کے شکوے دور کرنے کی کوشش کی جائے گی، ذرائع
پاکستان شائع 10 مارچ 2025 08:54pm مریم نواز کے خلاف سوشل میڈیا پر بیان بازی، بھکر میں ڈاکٹر شہر یار نیازی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج شہریار نیازی طویل عرصہ میو اسپتال میں بھی کام کرتے رہے ہیں
پاکستان شائع 10 مارچ 2025 08:31pm اپوزیشن نے بدتمیزی اور بدتہذیبی کی بنیادرکھی، مریم نواز صدر مملکت کاعزم پاکستان کے روشن مستقبل کی نوید ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مارچ 2025 08:58pm ٹاک ٹاکر وزیر اعلیٰ کی کوئی پرفارمنس نہیں، میو اسپتال واقعہ کا پول کھل گیا، ملک احمد خان جسے کوئی کام نہیں ملتا وہ لاشوں پر سیاست کرتا ہے، عظمیٰ بخاری
پاکستان شائع 10 مارچ 2025 12:08am اوکاڑہ میں نقل کانیاطریقہ ایجاد، پنجاب پولیس میں بھرتی کے لیے امتحان دینے والی لڑکی پکڑی گئی لڑکی کو گرفتار کرکے تھانہ صدرمیں مقدمہ درج کر وا دیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مارچ 2025 11:37pm ایف آئی اے کی سیالکوٹ میں کارروائی، لیبیا کشتی حادثے کا مرکزی ملزم دوبارہ گرفتار پاکستانی لڑکیوں کو شادی کا جھانسہ دیکر چین اسمگل کرنے والے گروہ کے 3 ملزم گرفتار
پاکستان شائع 09 مارچ 2025 07:38pm لاہور: ہنی ٹریپ میں ملوث خواتین اور پولیس اہلکار سمیت 7 ملزمان گرفتار ملزمان کے خلاف اغوا، تشدد اور تاوان سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ کا اندراج کر لیا گیا
کراچی میں ویڈ کی فروخت کے الزام میں گرفتار ساحر حسین نے مزید انکشافات کر دیے، ویڈیو بیان آج نیوز کو موصول
’اگر ہم جنگ کی جانب بڑھ رہے ہیں تو اس پر سوچنا چاہئے‘، مولانا فضل الرحمان کا پاک افغان تعلقات پر بیان
’یہودی لابی اوراسرائیلی ایجنسی موساد مجھے پھنسا رہی ہے‘، ملزم ارمغان کمرہ عدالت میں اعتراف جرم کرنے کے بعد اپنے ہی بیان سے مکر گیا