پاکستان شائع 05 ستمبر 2022 08:00pm فواد چوہدری کیخلاف توہین عدالت کی درخواست کل سماعت کیلئے مقرر پی ٹی آئی رہنما نے ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کے خلاف توہین آمیز بیان دیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2022 01:55pm مسلح افواج سے متعلق بیان دے کر کیا آپ ان کا مورال ڈاؤن کرنا چاہتے ہیں، عدالت اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی لائیو تقریر پر پابندی کیخلاف درخواست نمٹا دی
پاکستان اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2022 11:02am شہباز گل کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر فریقین کو نوٹس جاری نوٹس ایس ایچ او کوہسار اور سٹی مجسٹریٹ غلام مرتضی کو جاری کیا گیا۔
پاکستان شائع 04 ستمبر 2022 04:53pm حکومت سے مذاکرات کیلئے تیار ہیں: فواد چوہدری مذاکرات کیلئے صرف ایک شرط ہے کہ انتخابات کا اعلان کیا جائے۔
پاکستان شائع 03 ستمبر 2022 07:15pm طاقتور ڈاکوؤں کو قانون کے اندر نہ لائے تو ملک اوپر نہیں جا سکتا: عمران خان آپ کو جہاد کے لئے تیار کرنے آیا ہوں اور اگر آپ کو سمجھ نہ آئی کہ جہاد کیا ہے تو آپ خود کش حملہ کردیں گے
پاکستان شائع 03 ستمبر 2022 02:35pm سندھ میں سیلاب: صوبائی حکومت ناکام ہوچکی ہے: اسد عمر یہ امپورٹڈ نظام نہیں چلے گا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2022 03:50pm سیلاب کے بعد ریسکیو کا عمل ختم ہوچکا ہے: بیرسٹر علی سیف غفلت برتنے والے اداروں کے خلاف سخت کاروائی ہوگی۔
پاکستان شائع 02 ستمبر 2022 01:15pm بغاوت پر اکسانے کا کیس: شہباز گل کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس اطہرمن اللہ پیرکو شہباز گل کی درخواست ضمانت پرسماعت کریں گے ۔
پاکستان اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2022 02:02pm عدالت نے عمران خان کی عبوری ضمانت میں12 ستمبر تک توسیع کردی چیئرمین پی ٹی آئی کو 12 بجے طلب کیا گیا تھا
پاکستان شائع 31 اگست 2022 07:15pm ستمبر میں کالج اور یونیورسٹی میں جا کر تبلیغ کرنی ہے، عمران خان کی کارکنان کو ہدایت قائداعظم کے ساتھ نوجوانوں نے جدوجہد کی تو وہ سیاست نہیں عبادت تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اگست 2022 04:16pm ‘آئی ایم ایف کا قرضہ منظور ہوا ہے، کوئی جیک پاٹ نہیں لگا’ حکمران بھی ٹیلی تھون کرائیں تاکہ ان کی مقبولیت کاپتہ چل سکے، شیخ رشید
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اگست 2022 03:16pm آئی ایم ایف پروگرام نہ ہوتا تو آج روپیہ ڈالرکے مقابلے میں250کا ہوجاتا، احسن اقبال شوکت ترین، پی ٹی آئی نے وہی کیا جو بھارت نے کیا، ممنوعہ اورفارن فنڈنگ کی کڑیاں ملتی ہیں یانہیں؟
پاکستان شائع 30 اگست 2022 11:42am عدالت نے الیکشن کمیشن کو فواد چوہدری کے خلاف کارروائی سے روک دیا عدالت نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے حتمی حکم جاری کرنے سے روک دیا۔
پاکستان شائع 30 اگست 2022 11:19am عمران خان نے ٹیلی تھون میں 5 ارب روپے سے زائد جمع کرلیے ٹرانسمیشن میں دنیا بھر سے پاکستانیوں نے کال کر کے بڑے بڑے عطیات دینے کا وعدہ کیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اگست 2022 11:34am بغاوت کیس: شہباز گل کی درخواست ضمانت خارج ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے گزشتہ روز محفوظ کیا گیا فیصلہ سنادیا۔
پاکستان شائع 30 اگست 2022 10:44am عمران خان توہین عدالت کیس: ایک روز قبل ضابطہ اخلاق کا سرکلر جاری کورٹ روم نمبر ون میں داخلہ رجسٹرار آفس کے جاری کردہ پاس سے مشروط ہوگا، سرکلر
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اگست 2022 04:15pm عمران خان کی لائیو تقاریر پر عائد پابندی ختم اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پابندی کے خلاف درخواست پر فیصلہ سنایا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اگست 2022 02:15pm آئی ایم ایف سے متعلق شوکت ترین اورپی ٹی آئی رہنماؤں کی مبینہ آڈیو لیک 'ہم ایسا سین کریں گے نا کہ یہ نہ نظر آئے کہ ہم ریاست کو نقصان پہنچا رہے ہیں'۔
پاکستان شائع 29 اگست 2022 01:02pm توہین عدالت کیس: عمران خان کی تقریر کا ٹرانسکرپٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع ڈی جی پیمرا نے 20 اگست کی تقریر کی ویڈیو اور ٹرانسکرپٹ عدالت میں جمع کرایا۔
پاکستان شائع 29 اگست 2022 12:00pm توشہ خان کیس: عمران خان نے جواب جمع کرانے کے لیے پھر مہلت مانگ لی الیکشن کمیشن نے استدعا منظور کرتے ہوئے ایک ہفتے میں جواب جمع کرانے کی ہدایت کردی۔
لائف اسٹائل شائع 29 اگست 2022 11:37am ‘پی ٹی آئی والو!اگلی بارتصویر میں الخدمت کے ورکرز بھی تبدیل کرنا’ سیلاب متاثرین کے امدادی سامان کا "فوٹوشاپڈ کریڈٹ "لینے پرصارفین کی کڑی تنقید
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اگست 2022 12:14pm سیلاب کی تباہ کاریوں پر اے پی سی طلب، پی ٹی آئی کو دعوت نہیں دی گئی اے پی سی میں پی ٹی آئی کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اگست 2022 07:09pm شہباز گل کی اسلحہ بر آمدگی کیس میں ضمانت منظور عدالت نے دلائل سننے کے بعد شہباز گل کی 25 ہزار روپے کے مچلکوں پر ضمانت منظور کرلی
پاکستان شائع 27 اگست 2022 02:02pm شہباز گل کیس: تفتیشی افسر اور ریکارڈ کی پیشی کے لیے آخری موقع تفتیشی افسر کی کراچی سے واپسی ہوئی نہ ہی کیس کا ریکارڈ پیش کیا جاسکا۔
پاکستان شائع 27 اگست 2022 12:22am ساڑھے 11 لاکھ افراد کو 25 ہزار روپے فی خاندان اس ہفتے پہنچ جائیں گے: وزیر خزانہ اگر آج بھی ہم کچھ نہیں کرسکتے تو پھر ہوجائے پاکستان دیوالیہ کیونکہ اکیلے مفتاح یا مریم کا پاکستان نہیں بلکہ یہ ہم سب کا پاکستان ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اگست 2022 03:53pm اسلامی ملک فوج کی وجہ سے امداد دے رہے ہیں، شیخ رشید شیخ رشید نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ شہبازشریف حکومت کو پھوٹی کوڑی کوئی دینے کے لیے تیار نہیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اگست 2022 01:29pm شہباز گِل کیس: تفتیشی افسرریکارڈ لیکرکراچی چلاگیا، عدالت برہم ریکارڈ نہ آیا توایس ایس پی اورآئی جی اسلام آباد کوبلائیں گے
پاکستان شائع 25 اگست 2022 03:07pm عمران خان کی عدالت آمد پر دھکم پیل بد مزگی کے دوران واک تھرو گیٹ ٹوٹ گیا
پاکستان شائع 24 اگست 2022 06:10pm ممنوعہ فنڈنگ کیس: پی ٹی آئی نے اکبر ایس بابر کو فریق بنانے کی مخالفت کردی اکبر ایس بابر کے وکیل کی جانب سے کیس میں فریق بننے کی استدعا کی گئی تو پی ٹی آئی کے وکیل انور منصور نے مخالفت کردی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اگست 2022 05:09pm عمران خان کا کل انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش ہونے کا فیصلہ بابر اعوان نے کہا کہ دہشت گردی کے کیس میں ضمانت کی درخواست دائر کی جائے گی۔