پاکستان اپ ڈیٹ 20 اگست 2022 10:23pm کوئٹہ میں شوہر کی فائرنگ سے پی ٹی آئی رہنما جاں بحق شوہر نے اپنے بھائی کے ہمراہ ان پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اگست 2022 08:35pm آرمی چیف کی تقرری کے معاملے پر پاکستان کو سوچنا ہوگا: عمران خان شہباز شریف سنجیدہ ہیں تو بھائی کی اربوں کی جائیداد ملک میں لے آئیں۔
پاکستان شائع 20 اگست 2022 10:33am سلمان رُشدی پرحملہ افسوسناک ہے، عمران خان سابق وزیراعظم نے متنازع مصنف پرغم وغصہ قابل فہم لیکن حملہ بلاجواز قراردے دیا
▶️ پاکستان شائع 19 اگست 2022 11:42pm کراچی کے لوگ ٹیکس دیتے ہیں تو پاکستان چلتا ہے: وسیم اختر کورنگی کے ضمنی انتخاب میں دوسرے نمبر کی جماعت اور لیاری کے الیکشن میں پیپلز پارٹی سے اتحاد کریں گے
اپ ڈیٹ 19 اگست 2022 08:30pm عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کو الیکشن کمیشن کی توہین پر نوٹسز جاری عمران خان کے علاوہ اسد عمر اور فواد چوہدری کو بھی توہین الیکشن کمیشن کے نوٹسز جاری کیے گئے ہیں
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 19 اگست 2022 07:41pm عمران خان کو پمز اسپتال میں شہباز گل سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی اسپتال میں اضافی نفری تعینات کردی ہے، ملزم سے کسی کو ملاقات کی اجازت نہیں
پاکستان شائع 19 اگست 2022 05:28pm مونس الٰہی نے تحریک انصاف میں شمولیت کی خبروں پر خاموشی توڑ دی اسد عمر نے عمران خان سے مشاورت کے بعد مونس الٰہی کو آئندہ عام انتخابات میں این اے 80 سے ٹکٹ دینے کا اعلان کیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2023 10:35am شہباز گِل کی میڈیکل رپورٹ: صحت بحالی کے کتنے چانسز ہیں؟ وہیل چیئرپربیٹھے شہبازگل کو کہتے سُنا گیا، “میرا ماسک، میرا ماسک اُتاردیا، مجھے سانس نہیں آ رہا”۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 18 اگست 2022 11:54pm شہباز گل کا اسپتال جانا مکافات عمل ہے: مریم اورنگزیب عمران خان فورنگ فنڈنگ، توشہ خانہ کے حوالے سے کوئی حساب دینے کو تیار نہیں ہیں
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 18 اگست 2022 08:24pm مجھے نااہل کرکے نواز شریف کے ساتھ الیکشن کی کوشش کی جا رہی ہے: عمران خان سوشل میڈیا پر فوج مخالف ٹوئٹ کرنے والے بچوں کو اُٹھا کر ان سے زبردستی اعتراف کروایا جا رہا ہے کہ ہمیں عمران خان نے ایسے بیانات دینے کو کہا
پاکستان شائع 18 اگست 2022 05:33pm عدالت نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیا لارجر بینچ 24 اگست کو الیکشن کمیشن کے دلائل سننے کے بعد درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ کرے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اگست 2022 06:57pm اسلام آباد ہائی کورٹ نے شہباز گل کے وکلاء کو اسپتال میں ان سے ملنے کی اجازت دیدی درخواست میں آئی جی اسلام آباد، وزارت داخلہ، ایس ایچ او کوہسار اورشہبازگل کو فریق بنا یاگیا ہے۔
پاکستان شائع 17 اگست 2022 08:23pm عمران خان کے این اے 108 سے کاغذات نامزدگی مسترد کاغذات اثاثہ جات سے متعلق اعتراضات پر تسلی بخش جواب نہ مہیا کرنے پر مسترد کیےگئے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 17 اگست 2022 09:45pm اڈیالہ جیل انتظامیہ نے شہباز گل کو اسلام آباد پولیس کے حوالے کردیا طبعیت ناساز ہونے کے باعث شہباز گل سفر نہیں کرسکتے، ڈاکٹرز کی اجازت کے بغیر ملزم کو اسلام آباد پولیس کے حوالے نہیں کیا جاسکتا
پاکستان شائع 17 اگست 2022 07:05pm شہباز گل کے وکلاء نے دوبارہ جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا درخواست دائر میں استدعا کی گئی ہے کہ دوبارہ ریمانڈ سے متعلق ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کا فیصلہ کالعدم قراردیا جائے
پاکستان شائع 17 اگست 2022 05:53pm شہباز گل کا دوبارہ جسمانی ریمانڈ جھوٹا بیان لینے کی کوشش ہے: اسد عمر جسمانی ریمارنڈ کا مقصد صرف تشدد کا نشانہ بنانا ہے، اس دوران من گھڑت بیان سامنے آئیں گے جس کا مقصد عمران خان کو ہدف بنانا ہے
پاکستان شائع 16 اگست 2022 10:03pm کراچی این اے 237 اور 246 سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی منظور این اے 237 اور 246 پر کاغذات نامزدگی منظور ہونے کی صورت میں عمران خان کو ضمنی انتخابات میں کراچی کی تینوں نشستوں پر کلین چِٹ مل گئی ہے
پاکستان شائع 16 اگست 2022 06:06pm شہباز گل پر تشدد، عمران خان اور ہاشم ڈوگر کے مؤقف میں تضاد سامنے آگیا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا شہباز گل سمیت کسی قیدی کو کوئی انگلی لگادے، عمران خان سے ملاقات کر کے بتاؤں گا کہ اصل حالات کیا ہیں
▶️ پاکستان شائع 16 اگست 2022 10:30am ممنوعہ فنڈننگ کیس میں پی ٹی آئی کی درخواست پر لارجر بینچ تشکیل اسلام آباد ہائیکورٹ نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت 18 اگست تک ملتوی کردی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اگست 2022 01:07am میں امریکا کے خلاف نہیں، بلکہ ان سے دوستی چاہتا ہوں: عمران خان ایک دہشتگرد 30 سال سے برطانیہ میں بیٹھا ہے، جس نے ہزاروں لوگوں کو قتل کروایا، اب کیا برطانیہ ہمیں الطاف حسین پر ڈرون حملہ کرنے کی اجازت دے گا