پاکستان اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2024 11:57am تحریک انصاف کا 26ویں ترمیم کے تحت قائم پارلیمانی جوڈیشل کمیشن کا حصہ بننے کا اعلان جوڈیشل کمیشن کے لیے پارلیمان کے دونوں ایوانوں سے اراکین نامزد کرنے پر اتّفاق کیا گیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2024 09:03pm رینجرز اور آرمی کو طلب کرلیا، پی ٹی آئی نے کل کچھ کیا تو نرمی کی توقع نہ رکھے، محسن نقوی اسلام آبادمیں اہم نوعیت کی عالمی تقاریب جاری ہیں، کوئی کوتاہی نہیں برتی جائےگی، وزیر داخلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2024 03:54pm سپریم کورٹ کے فیصلے پر پی ٹی آئی وکیل علی ظفر کا سخت ردعمل بھٹو خاندان سے آئین کو آگ نہ لگ جائے، جعلی اسمبلی اس قابل نہیں کہ ترمیم کرسکے، ڈاکٹر عارف علوی
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2024 11:26pm جج صاحبان غلطی کریں گے تو ان کی اصلاح کون کرئے گا؟ مرتضٰی وہاب افتخار چوہدری کے دور میں متنازع فیصلے کئے گئے، مئیر کراچی
پاکستان شائع 10 جولائ 2024 03:32pm پی ٹی آئی کی رہنما صنم جاوید کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا گوجرنوالہ میں 9 مئی کے مقدمے میں ڈسچارج کر دیا گیا۔ صنم جاوید اب تک تمام مقدمات یا تو بری یا پھر ضمانت پر رہا ہیں
پاکستان شائع 09 جولائ 2024 10:44am بجٹ معاشی دہشتگردی ہے، بجلی کا یونٹ 100 روپے سے اوپر جائے گا، عمر ایوب پی ٹی آئی کی طرف سے کہتا ہوں کہ عمران خان کا ٹرائل اوپن کیا جائے، بابر اعوان
پاکستان شائع 09 جولائ 2024 09:39am فی الحال عملی سیاست میں آنے کا کوئی اراداہ نہیں، اسد عمر شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کو نئی سیاسی جماعت بنانے پر گڈ لک کہتا ہوں، سابق وفاقی وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جولائ 2024 11:17pm 9 مئی واقعات میں پی ٹی آئی کو بیرونی مدد حاصل تھی، ثبوت سامنے لائیں گے، رانا ثناء اللہ تحریک انصاف سیاسی طور پر افراتفری پیدا کرنے کیلئے جلسہ کرنا چاہ رہی تھی، مشیر وزیراعظم
پاکستان شائع 28 جون 2024 11:18am عمران خان کا پارٹی لیڈر شپ، وکلاء کو ملاقاتوں کی اجازت نہ دینے کیخلاف عدالت سے رجوع انٹیلی جنس اداروں اور وزارت دفاع کو سول انتظامیہ کے امور میں مداخلت سے روکا جائے، استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جون 2024 09:24pm اگر حکومت مذاکرات میں سنجیدہ ہے تو سیاسی اسیران کو رہا کرے، بیرسٹر گوہر وفاقی وزراء کے بیانات قابل مذمت ہیں، چیف جسٹس بیانات کا نوٹس لیں، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جون 2024 07:28pm اسلام آباد ہائیکورٹ کا زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم ابھی نام نکال رہے ہیں، آئندہ ان کو بھی بلائیں گے جو ای سی ایل میں نام ڈالنے کی منظوری دیتے ہیں، جسٹس طارق محمود جہانگیری
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جون 2024 06:26pm پی ٹی آئی آج بھی فوج کے خلاف دہشت گردوں کے ساتھ کھڑی ہے، خواجہ آصف میں اقلیتوں کے خلاف بڑھتے ہوئے واقعات پوری قوم کے لیے شرمساری کا باعث ہیں، وزیر دفاع
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جون 2024 11:57pm کوئی بھی آپریشن ہو اس کیلئے پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینا ضروری ہے، بیرسٹر گوہر ہمارا مطالبہ یہی ہے کہ پارلیمان کو اعتماد میں لیے بغیر کوئی آپریشن شروع نہ ہو، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جون 2024 06:24pm پی ٹی آئی اور جے یو آئی قومی اسمبلی میں مل کر بھرپور اپوزیشن کا کردار ادا کرنے پر متفق مولانا فضل الرحمان سے اسد قیصر کی ملاقات، سیاسی کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ
پاکستان شائع 20 جون 2024 02:33pm تحریک انصاف کی قیادت پارٹی سرگرمیوں سے دور ہونے لگی عمران خان کی ہدایات پر عمل نہ کرنے والے لاہور کے رہنماؤں کی رپورٹ اعلیٰ قیادت کو بھجوا دی گئی
پاکستان شائع 20 جون 2024 12:10pm بلے کا انتخابی نشان واپس لینے کیلئے پی ٹی آئی کی درخواست پر فریقین کو نوٹس لاہور ہائیکورٹ نے آئندہ سماعت پر جواب طلب کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 16 جون 2024 06:36pm فضل الہیٰ اور پولیس کے مذاکرات کامیاب، رحمان بابا گریڈ اسٹیشن پر جاری احتجاج ختم مظاہرین نے رنگ روڈ کو ٹریفک کے لیے کھول دیا
پاکستان شائع 13 جون 2024 07:31pm ’مرکز میں چچا نے بجٹ میں گردن کاٹی، پنجاب میں بھتیجی نے عوام کو قبرمیں اُتاردیا‘ ملک احمد خان بھچرکی پنجاب اسمبلی میں میڈیا ٹاک
پاکستان شائع 13 جون 2024 11:51am عمران خان کی رہائی کیلئے پی ٹی آئی کا ملک گیر احتجاج شروع کرنے کا فیصلہ علی امین گنڈاپور نے بھی صوبے کے تمام اضلاع میں 14 جون کو بھرپور احتجاج کی ہدایت کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جون 2024 02:16pm سیاست میں کوئی دوست دشمن نہیں ہوتا، ہم بات چیت کا کہہ رہے ہیں، بیرسٹر گوہر مولانا فضل الرحمان کے ساتھ بات چیت جاری ہے، امید ہے مولانا فضل الرحمان ہمارے ساتھ ہوں گے، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جون 2024 06:49pm تاثرغلط ہے کہ عمران خان کسی سے بات نہیں کرنا چاہتے، سلمان اکرم سب بھول کر ڈائیلاگ کریں تو یہ ڈائیلاگ کے زمرے میں نہیں آتا، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جون 2024 09:48pm سنی اتحاد کونسل کا پولیس کارروائیوں پر آئی جی کو بلانے کا مطالبہ، پنجاب اسمبلی سے واک آؤٹ اگر ہمارے خلاف دہشتگردی بندی نہ کی گئی تو اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے، رانا آفتاب
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جون 2024 07:37pm سرگودھا پولیس نے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو عدالت میں جانے سے روک دیا عمر ایوب اور بابر اعوان 9 مئی واقعات کے کیس میں اے ٹی سی میں پیش ہونے جا رہے تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جون 2024 07:45pm پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کیخلاف بلوچستان میں مقدمہ درج حلیم عادل شیخ نے ضمانت کیلئے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا، سماعت کچھ دیر بعد ہوگئی
پاکستان شائع 09 جون 2024 03:49pm سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل اسدعمرکی جانب سے ریسکیو ایمبولینس 1122 کی تعریف
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جون 2024 10:36pm 190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان کے وکلاء نے نئے جج کی تعیناتی پر اعتراضات اٹھادیے عدالت نے جج کی تعیناتی کے حوالے سے مزید دلائل طلب کر لیے
پاکستان شائع 07 جون 2024 03:23pm حکومت نے پی ٹی آئی کے ”منصوبے“ کو گود لے لیا یہ منصوبہ کب اور کس نام سے شروع کیا گیا تھا
▶️ پاکستان شائع 07 جون 2024 03:12pm سینیٹ اجلاس میں اپوزیشن ارکان کا احتجاج، شبلی فراز اور پلوشہ خان کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ تحریک انصاف نے ڈپٹی چئیرمین کی موجودگی میں چئیرآف پینل کی صدارت کرنے پراعتراض کر دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جون 2024 10:35pm عدت نکاح کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت، فریقین کو نوٹس جاری سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت ایڈیشنل اینڈ سیشن جج افضل مجوکا نے کی
پاکستان شائع 07 جون 2024 11:50am عمران خان سے وکلاء کی ملاقات کی درخواست پر پولیس دائرہ اختیار پر دلائل اور رپورٹ طلب اسلام آباد ہائیکورٹ نے جیل میں ملاقات کے لیے مختص کیمرے کی تصاویر بھی مانگ لیں
جوڈیشل کمیشن کا اجلاس: امیدوار کی انٹیلی جنس رپورٹ لینا نہ لینا کمیشن کی صوابدید، ججز تعیناتی کے رولز میں اہم تبدیلیاں