پاکستان شائع 22 ستمبر 2022 01:54pm الیکشن کمیشن کا عمران خان کو دو بارہ نوٹس جاری کرنے کا حکم عمران خان کی طرف سے الیکشن کمیشن میں کوئی پیش نہیں ہوا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2022 12:56pm سپریم کورٹ کا پی ٹی آئی کو قومی اسمبلی میں واپسی کا مشورہ پی ٹی آئی پارلیمنٹ میں جا کراپنا کردارادا کرے, چیف جسٹس
پاکستان شائع 22 ستمبر 2022 11:37am پی ٹی آئی نے تعزیرات پاکستان میں بغاوت کی دفعہ 124 اے چیلنج کردی درخواست میں بغاوت کے مقدمات کا اندراج روکنے اور حکم امتناع جاری کرنے کی استدعا کی گئی
پاکستان شائع 21 ستمبر 2022 07:23pm پی ٹی آئی مارچ: وزیر داخلہ نے خبردار کردیا ایف نائن پارک میں احتجاج کریں، ڈی چوک آنے کی کوشش کی گئی تو۔۔۔
پاکستان شائع 21 ستمبر 2022 02:19pm وفاقی حکومت بدمست ہاتھی کی طرح سیاسی حریفوں کو کچل رہی ہے: عمر سرفراز چیمہ پی ڈی ایم رہنماء صرف سیاسی اداکاری میں مصروف ہیں۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2022 04:06pm توہین عدالت کیس: عمران خان نے عدالت سے غیر مشروط معافی مانگ لی اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی مؤخر کردی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2022 04:49pm خاتون جج کو دھمکی: اے ٹی سی نے ہائیکورٹ کے فیصلے پر کیس کو سیشن کورٹ منتقل کردیا ملزم متعلقہ فورم سے ضمانت کے لئے رجوع کر سکتا: عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2022 03:56pm توشہ خانہ کیس: عمران خان نااہلی ریفرنس پر فیصلہ محفوظ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ غلطی سے اثاثے ظاہر نہ ہوں تو نااہلی نہیں ہوتی
پاکستان شائع 19 ستمبر 2022 03:00pm وزیراعظم شہبازشریف کے لندن جاتے ہی ن لیگ اور پی ٹی آئی آمنے سامنے نوازشہبازملاقات پر لندن میں مقیم پی ٹی آئی کے حامیوں کی جانب سے شدید ردعمل کا اظہار
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2022 03:20pm عمران خان کے خلاف مقدمے سے دہشت گردی کی دفعات ختم عدالت نے فیصلے میں کہا کہ انسداد دہشت گردی کے سوا دیگر دفعات کے تحت مقدمہ چلے گا
شائع 19 ستمبر 2022 01:32pm عمران خان سے شہباز گل کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال شہباز گل نے جیل میں گزارے وقت اور تشدد پر وزیراعظم کو تفصیلی آگاہ کیا
پاکستان شائع 19 ستمبر 2022 11:57am ممبر الیکشن کمیشن سندھ کی تعیناتی کے خلاف فواد چوہدری کی درخواست خارج الیکشن کمیشن ایک آئینی فورم ہے، اس کے ممبر کو ہٹانے کا طریقہ کار کیا ہے؟
پاکستان شائع 18 ستمبر 2022 06:13pm عمران خان ملک میں آئین اور قانون کی بالادستی چاہتے ہیں: عمر سرفراز چیمہ آج ملک کا قانون پی ڈی ایم ٹولے کے ہاتھوں یرغمال بنا ہوا ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2022 03:48pm مولانا فضل الرحمان پاکستان کا سب سے بڑا منافق سیاستدان ہے: فیاض الحسن چوہان مولانا فضل الرحمان نے دین کے نام کرپشن کے ریکارڈ توڑے۔
پاکستان شائع 17 ستمبر 2022 03:38pm امپورٹڈ حکومت نے ملکی معیشت کو تباہی کے دہانے تک پہنچا دیا: عمر سرفراز چیمہ پی ٹی آئی کے دور حکومت میں آئی ایم ایف اور ورلڈ بنک کی مثبت رپورٹس مستحکم معیشت کی گواہ ہیں۔
پاکستان شائع 16 ستمبر 2022 11:34pm عوام کے ہاتھوں میں فیصلہ چلا جائے تو کوئی گولی نہیں چلاسکتا: شیخ رشید عمران خان وقت پر کوئی فیصلہ نہ کرسکیں تو لوگ فیصلہ کرلیں گے
▶️ پاکستان شائع 16 ستمبر 2022 09:23pm پاکستان کسی بھی وقت دیوالیہ ہوسکتا ہے: عمر ایوب ملک میں بہت بڑا آٹے کا بحران آنے والا ہے، حکومت کو باہر سے ہی آٹا خریدنا پڑے گا
پاکستان شائع 16 ستمبر 2022 06:40pm بغاوت پر اکسانے کا کیس: شہباز گل کی ضمانت منظور کرنے کا تحریری فیصلہ جاری شہباز گل سے تفتیش مکمل ہوچکی مزید جیل میں نہیں رکھا جاسکتا۔
▶️ پاکستان شائع 16 ستمبر 2022 06:09pm معیشت کو تباہی سے بچانے میں ناکام امپورٹڈ سرکار بے سمت بھٹک رہی ہے: عمران خان قوم سوال کررہی ہے کہ پاکستان کیخلاف اس مکروہ سازش کا ذمہ دار کون ہے؟
پاکستان شائع 15 ستمبر 2022 09:50pm ہمارا دامن صاف ہے، ہمارے اوپر کرپشن کا کوئی داغ نہیں: شاہ محمود سندھ کے عوام آئندہ انتخابات میں ناانصافی کا پیپلز پارٹی سے پورا بدلہ لیں گے
پاکستان شائع 15 ستمبر 2022 06:09pm ممنوعہ فنڈنگ کیس: سیاسی جماعتوں کو جواب جمع کرانے کے لیے آخری موقع الیکشن کمیشن کا کہنا ہے جس نے جواب جمع کرانا ہے وہ کرائے ، ورنہ پھر ہم فیصلہ سنا دیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2022 11:22pm عمران خان کی تقریر نامناسب ضرور مگر دہشت گردی کی دفعہ نہیں بنتی: اسلام آباد ہائیکورٹ عدالت نے دہشت گردی کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواست پر جے آئی ٹی سے رپورٹ طلب کرلی
پاکستان شائع 15 ستمبر 2022 12:48pm شہبازگل نے رہائی ملتے ہی پہلی ٹویٹ میں کیا لکھا؟ پی ٹی آئی رہنما کوبغاوت کے مقدمے میں آج ضمانت پررہا کیاگیا ہے
▶️ پاکستان شائع 14 ستمبر 2022 05:58pm اگر ملک میں ڈیم ہوتے تو بارش کا پانی زحمت کی بجائے نعمت بن جاتا: عمران خان چیئرمین پی ٹی آئی نے ٹیلی تھون میں 10 ارب روپے اکٹھے کرنے کا دعویٰ بھی کیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2022 11:40am آپ ذمہ دار ہیں؟ عمران خان کا وزیراعظم شہبازشریف سے کڑا سوال لفظی جنگ میں سعد رفیق اور شیریں مزاری بھی کُود پڑے
پاکستان شائع 14 ستمبر 2022 12:06am سینیٹر سیف اللہ نیازی کے گھر چھاپہ، لیپ ٹاپ، فون اور دیگر سامان ضبط کرلیا گیا ایف آئی اے حکام سینیٹر سیف اللہ نیازی کی اہلیہ کا موبائل فون بھی ساتھ لے گئے ۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2022 08:37pm آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی کوئی بات نہیں کی، عمران خان آرمی چیف کی تعیناتی نئے الیکشن تک مؤخر کرنے پر بات کی، پی ٹی آئی چیئرمین
پاکستان شائع 13 ستمبر 2022 05:40pm پی ٹی آئی ارکان کے مرحلہ وار استعفوں کی منظوری، فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج درخواست میں مرحلہ وار استعفوں کی منظوری کو غیرقانونی اور غیر آئینی قرار دینے کی استدعا کی گئی۔
پاکستان شائع 13 ستمبر 2022 01:13pm عمران خان کا مقصدالیکشن نہیں، مقدمات ختم کروانا ہے: مریم اورنگزیب وفاقی وزیراطلاعات نے چیئرمین پی ٹی آئی کا مسئلہ جاننے کیلئے 4 آپشنزدے دیے
پاکستان شائع 13 ستمبر 2022 10:47am سعودی عرب واقعہ: شیخ رشید ، فواد چوہدری سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت میں توسیع غیرضروری ہراساں نہ کریں، وہ کام نہ کریں جو ہمیشہ سے ہوتے رہے ہیں، چیف جسٹس اطہر من اللہ