پاکستان شائع 12 ستمبر 2022 10:43pm فیکٹ چیک: کیا جنید صفدر جعلی ڈگری کے معاملے میں گرفتار ہوگئے؟ مریم نواز کے بیٹےجنید صفدر کی گرفتاری کی تردید سامنے آگئی
پاکستان اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2022 10:16am الیکشن کمیشن نےغیرتسلی بخش جواب پرعمران خان، فواد چوہدری ،اسد عمر کو طلب کرلیا توہین الیکشن کمیشن کے معاملے پر تینوں رہنما 27 ستمبرکوطلب
پاکستان شائع 12 ستمبر 2022 08:04pm ہرجانہ کیس میں عمران خان پر 2 ہزار روپے جرمانہ عائد پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے نے عمران خان کیخلاف 50 کروڑ روپے کا ہرجانہ کیس دائر کیا تھا۔
پاکستان شائع 12 ستمبر 2022 08:03pm ‘نواز شریف اور الطاف حسین کی طرح عمران خان کو مائنس کرنے کی بازگشت ہے’ پنجاب حکومت اس وقت تک قائم رہے گی جب تک عمران خان چاہیں گے
پاکستان شائع 12 ستمبر 2022 07:47pm اینٹی کرپشن پنجاب نے شیریں مزاری پر درج مقدمہ خارج کردیا شیریں مزاری پر ڈی جی خان میں اراضی کا ریکارڈ غائب کرنے پر مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
▶️ پاکستان شائع 12 ستمبر 2022 07:24pm عمران خان نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں اپنا تحریری جواب جمع کرا دیا عمران خان نے توہین کمیشن کیس میں الیکشن کمیشن کے دائرہ اختیار اور نوٹس کوچلینج کردیا۔
پاکستان شائع 12 ستمبر 2022 06:43pm امپورٹڈ حکومت کے ہتھکنڈے کسی صورت کامیاب نہیں ہوں گے، عمران خان اجلاس میں پی ٹی آئی کے مہنگائی کیخلاف احتجاج کی تیاریوں پر مختلف تجاویز پر غور کیا گیا۔
پاکستان شائع 12 ستمبر 2022 06:02pm الیکشن کمیشن کا 4 حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلئے نئی تاریخوں کا اعلان این اے 157 ملتان، پی پی 139 شیخوپورہ، پی پی 241 بہاولنگر اور پی پی 209 خانیوال میں پولنگ 9 اکتوبر کو ہوگی
▶️ پاکستان شائع 10 ستمبر 2022 11:32pm کسی کی پسند نہ پسند پر عمران خان کو مائنس ون نہیں کیا جاسکتا: اعظم سواتی مائنس ون کا فارمولا پاکستان کے مستقبل کے لئے خطرناک ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2022 11:57pm ممنوعہ فنڈنگ: ایف آئی اے نے تحریک انصاف کے 5 رہنماؤں کو طلب کرلیا پی ٹی آئی رہنماؤں میں عاطف خان، جمال انصاری، ارشد داد، سراج احمد اور اظہر طارق شامل ہیں
پاکستان شائع 10 ستمبر 2022 05:12pm دہشتگردی کے مقدمے میں جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کیلئے عمران خان کو ایک اور نوٹس عمران خان شام 5 بجے تھانہ مرگلہ میں جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوں
پاکستان شائع 10 ستمبر 2022 12:08pm ہرجانہ کیس: عمران خان پر جرمانہ عائد عدالت نے التواء مانگنے پر چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف جُرمانہ عائد کردیا
پاکستان شائع 09 ستمبر 2022 06:27pm پی ٹی آئی کا مہنگائی کے خلاف ملک گیر احتجاج کا فیصلہ ایشیا کپ کی طرح پاکستانی سیاست بھی آخری مرحلے میں داخل ہوچکی ہے، فواد چوہدری
پاکستان اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2022 09:47am کل پوری قوم ایک زبان ہو کر نکلے: فواد چوہدری عمران خان کو سیاست سے مائنس کیا گیا تو پاکستان بنانا ری پبلک بن جائے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2022 05:04pm عمران خان کیخلاف کوئی فیصلہ آیا تو پاکستان عدم استحکام کا شکار ہوجائے گا: شاہ محمود قریشی عمران خان بھی افواج پاکستان کو مضبوط دیکھنا چاہتے ہیں
پاکستان شائع 09 ستمبر 2022 01:12pm دفعہ 144 کی خلاف ورزی: شیخ رشید اور مراد سعید کی ضمانت میں توسیع عدالت نے مراد سعید کی حاضری سے استثنیٰ کی استدعا کو منظور کر لیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2022 03:28pm استعفیٰ سیاسی مقاصد کیلئے تھا: پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں پر نیا تنازع عمران خان سے اظہار یک جہتی اور سیاسی مقاصد کیلئے دستخط کیے
پاکستان شائع 08 ستمبر 2022 11:46am عمران نیازی پاکستان کو کمزور کرنے پر تلے ہوئے ہیں، وزیراعظم عمران نیازی نے آئی ایم ایف سے معاہدے کی دھجیاں بکھیریں، شہباز شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2022 11:05am لانگ مارچ ہنگامہ آرائی کیس:عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست بھی منظور کرلی۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2022 06:27pm توہین عدالت کیس: عمران خان پر فردِ جرم عائد کرنے کا فیصلہ عمران خان نے نشست سے کھڑے ہو کر روسٹرم پر آنے کی استدعا کی، جس پر چیف جسٹس نے جواب دیا کہ ہم نے سب وکلا کے دلائل سن لئےہیں۔
پاکستان شائع 07 ستمبر 2022 06:33pm پاکستان ایشیا میں ترقی یافتہ ملک تھا مگر کرپشن نے اسے برباد کردیا: عمران خان ہم کوئی بھیڑ بکریاں ہیں جو یہ کہیں گے اور ہم مانتے رہیں گے
پاکستان شائع 07 ستمبر 2022 05:31pm پی اے سی میں عمران خان کے 9 حلقوں سے ضمنی انتخابات لڑنے کا معاملہ اُٹھ گیا سرکاری ادارے کا نا دہندہ شخص کو نااہل کیا جانا چاہیئے، الیکشن کمیشن مجھ سمیت کسی نادہندہ کو نہ بخشے
پاکستان شائع 07 ستمبر 2022 03:23pm موجودہ حکومت ناکام ترین حکومت ہے: عمر سرفراز چیمہ 13 جماعتی ٹولے کے پاس عوامی مسائل کا کوئی حل نہیں۔
پاکستان شائع 07 ستمبر 2022 01:42pm خاتون جج کو دھمکانے کا سوچ بھی نہیں سکتا، عمران خان عمران خان نے 19 صفحات کا تحریری جواب اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرادیا
پاکستان شائع 07 ستمبر 2022 12:30pm توشہ خانہ نااہلی ریفرنس: عمران خان نے الیکشن کمیشن میں جواب جمع کرادیا اگر آپ الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار چیلنج کر رہے ہیں تو الگ درخواست دائر کریں، الیکشن کمیشن
پاکستان اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2022 12:01pm دفعہ 144 کی خلاف ورزی: عمران خان اور دیگر کی ضمانت میں توسیع دفعہ 506 ٹو میں 3 سال سزا اور ناقابل ضمانت ہے، جج کے ریمارکس
پاکستان شائع 06 ستمبر 2022 02:58pm خاتون جج کو دھمکی دینے کا کیس: عمران خان کو شامل تفتیش ہونے کی ہدایت اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو انسداد دہشت گردی عدالت میں چالان جمع کرانے سے روک دیا۔
پاکستان شائع 06 ستمبر 2022 02:48pm پنجاب حکومت میں تبدیلی کی باتوں میں کوئی حقیقت نہیں: عمر سرفراز چیمہ ہماری جماعت سیاسی پارٹی ہے کوئی فلاحی تنظیم نہیں۔
پاکستان شائع 06 ستمبر 2022 12:48pm ممنوعہ فنڈنگ ضبطگی کیس: پی ٹی آئی کو جواب جمع کرانے کیلئے آخری موقع الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی نے آج ایک بار پھر جواب نہ جمع کرایا۔
پاکستان شائع 06 ستمبر 2022 12:35pm عدلیہ مخالف بیانات: فواد چوہدری کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔