پاکستان شائع 13 اگست 2022 05:21pm شہباز گل کے ریمانڈ کی استدعا مسترد ہونے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عمر فاروق پیر کو درخواست پر سماعت کریں گے
لائف اسٹائل شائع 13 اگست 2022 04:12pm ‘توہینِ پرچم نامنظور’ پاکستان کے آئین کے مطابق قومی پرچم پر اضافی الفاظ، نعرے، نمبر یا تصویر نہیں لگائی جا سکتی۔ جھنڈے کو گندی سطح یا زمین پر رکھنا یا پاؤں سے چھونا اس کی شان کے خلاف ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اگست 2022 12:21pm ممنوعہ فنڈنگ کیس: عمران خان 1996 سے اب تک کا ریکارڈ فراہم کریں ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی اور سیکرٹری جنرل کو خط لکھ ڈالا
پاکستان شائع 13 اگست 2022 10:30am تحریک انصاف آج لاہور ہاکی اسٹیڈیم میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی انتظامات جائزہ لینے کے لئے عمران خان نے رات گئے ہاکی اسٹیڈیم کا دورہ کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اگست 2022 11:38am عطا تارڑ کی گرفتاری کے لیےچھاپہ, وزیرداخلہ پنجاب کی’کافی’ پلانے کی آفر وزیرداخلہ پنجاب اورلیگی رہنما نے ٹوئٹرپر بھی محاذ کھول لیا
پاکستان شائع 12 اگست 2022 09:30pm وزارتِ داخلہ نے اے آر وائی نیوز کا این او سی منسوخ کردیا شہباز گل کے اداروں سے متعلق ریمارکس کو ملک میں نشر کرنے کے دو روز بعد کیا گیا
پاکستان شائع 12 اگست 2022 08:14pm عدم اعتماد کے بعد میرا اسٹیبلشمنٹ سے کوئی رابطہ نہیں: شیخ رشید خیبر پختونخوا میں باڑ لگی ہے، طالبان کیسے آگئے یہ بڑا سوالیہ نشان ہے، لیکن اس کے باوجود وزیر خارجہ بلاول بھٹو کو دوروں سے فرصت نہیں ہے
پاکستان شائع 12 اگست 2022 06:04pm عمران خان امریکی سفیر کو چُھپ چُھپ کر ویڈیو کالز کر رہے ہیں: طلال چوہدری عمران خان اپنی صوبائی حکومتوں سےکہہ رہے ہیں کہ مجھے امریکا سے معافی دلوائیں
پاکستان شائع 12 اگست 2022 11:58am بچی کورہاکرو: پولیس، حکومت اور مریم نوازپرشدید تنقید پی ٹی آئی رہنما شہبازگل کے ڈرائیورکی اہلیہ کی گرفتاری سوشل میڈیا ٹاپ ٹرینڈزمیں شامل
▶️ پاکستان شائع 11 اگست 2022 10:59pm پی ٹی آئی نے پاکستان کو بھارت سے زیادہ نقصان پہنچایا: خرم دستگیر اس موقع پر فواد چوہدری نے کہا کہ عمران خان نے کبھی آرمی چیف سے متعلق بات نہیں کی لیکن ہمارے سیاسی مخالفین اس ضمن میں کئی بیانات دے چکے ہیں
▶️ پاکستان شائع 11 اگست 2022 09:25pm شہباز گل کے بیان کا عمران خان سے کوئی تعلق نہیں: یاور بخاری مریم نواز خود آرمی کے خلاف نعرے لگوا چکی ہیں لہٰذا افواج کے خلاف بات کرنے والے سب لوگوں کو پکڑنا چاہئے
پاکستان شائع 11 اگست 2022 08:07pm ممنوعہ فنڈنگ: عدالت نے ایف آئی اے کو اسد قیصر کے خلاف تحقیقات سے روک دیا کیا الیکشن کمیشن نے وفاقی حکومت یا ایف آئی اے کو انکوائری کا حکم دیا ہے؟ عدالت نے ایف آئی اے سے 6 سوالات کے جوابات 14 روز میں طلب کرلیئے
▶️ پاکستان شائع 11 اگست 2022 07:17pm شہباز گل کا فوج متعلق بیان دینے کا اعتراف، پولیس کا دعویٰ شہباز گل کے موبائل سے ٹوئٹر پر مسلسل ٹوئٹ کی جارہی ہیں، ان سے برآمد کیا گیا فون ان کا ذاتی نہیں ہے
▶️ پاکستان شائع 11 اگست 2022 06:47pm ہماری جدو جہد ایک چھوٹے سے قابض ٹولے کیخلاف ہے: عمران خان انصاف کے بغیر ملک آگے نہیں بڑھ سکتا، حقیقی آزادی جب ملتی ہے تب ہر ایک کو انصاف ملتا ہے، اب ہم قوم کو بتائیں گے حقیقی آزادی کیسی ہوتی ہے۔
پاکستان شائع 11 اگست 2022 06:17pm اسلام آباد سیشن کورٹ نے شہباز گل سے ملاقات پر قانونی ٹیم کی درخواست مسترد کردی پراسیکیوٹر رانا حسن عباس نے درخواست کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ کل شہباز گل کو عدالت میں پیش کرنا ہے
بلاگ شائع 11 اگست 2022 02:49pm سیاست کے “بدلتے بیانیے” سیاست میں کسی کی ‘‘کرسی’’ خطرے میں آتی ہے تو وہ ‘‘سیاست نہیں ریاست بچائیے’’ کا راگ الاپنے لگ جاتا ہے۔
پاکستان شائع 10 اگست 2022 09:27pm ‘عمران خان کے چیف آف اسٹاف نے چیئرمین پی ٹی آئی کا لکھا ہوا اسکرپٹ پڑھا’ مہم چلانے والے پکڑے گئے اور انہوں اعتراف کیا کہ آپ اور پارٹی کے کہنے پر مہم چلائی، مریم اورنگزیب
پاکستان شائع 10 اگست 2022 01:24pm شہبازگل کی گرفتاری: سی سی ٹی وی فوٹیج نے اسسٹنٹ کا بیان غلط ثابت کردیا پی ٹی آئی رہنما کو گھسیٹنے اور تشدد کرنے کا دعویٰ درست نہیں ہے
پاکستان شائع 10 اگست 2022 01:17pm الیکشن کمیشن کا ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج پی ٹی آئی نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کی کارروائی غیرقانونی قراردینے کی استدعا کی ہے۔
پاکستان شائع 10 اگست 2022 11:02am فوج کے خلاف پروپیگنڈا ملک دشمن ہی کرسکتا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب و کوئی بھی فوج کے خلاف بات کرتا ہے اس کو ڈیکلیئر کیا جائے کہ وہ پاکستان اور دین اسلام کا دشمن ہے، پرویز الہیٰ