پاکستان شائع 14 فروری 2024 10:35am اسد قیصر کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی درخواست سماعت کیلئے مقرر اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب آج کیس کی سماعت کریں گے
پاکستان شائع 14 فروری 2024 09:27am عاطف خان اور تیمور سلیم جھگڑا کی علی امین گنڈاپور کو مبارکباد علی امین گنڈا پور کیلئے نیک خواہشات وہ صوبے کے عوام کو توقعات کے مطابق فائدہ پہنچائیں، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان شائع 13 فروری 2024 03:23pm پشاور ہائیکورٹ نے عاطف خان اور شہرام ترکئی کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی عدالت نے ملزمان کی 19فروری تک حفاظتی ضمانت منظور کی
پاکستان شائع 12 فروری 2024 01:07pm پشاور ہائیکورٹ: انتخابی نتائج کیخلاف درخواستوں پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب فارم 49 جاری ہوچکا پھر تو ہم اس کو معطل نہیں کرسکتے، ہائیکورٹ کے پاس 49 معطلی کا اختیار نہیں، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 09:03pm پی ٹی آئی کا خرم شیر زمان کو شوکاز نوٹس، پارٹی اور کارکنان کیخلاف سازش کا الزام خرم شیر زمان 3 تلوار پر ریلی نکالنے پر برہم، پی ٹی آئی امیدواروں کو شوکازنوٹس جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 07:19pm جناح ہاؤس حملہ کیس: 7 اشتہاری ملزمان کی جائیدادیں قرق کرنے کا حکم پی ٹی آئی رہنما میاں اسلم اقبال،حماداظہر،مرادسعید،اعظم سواتی،حافظ فرحت اور علی امین گنڈا پور کے نام شامل
پاکستان شائع 29 جنوری 2024 10:02pm پولیس پر فائرنگ کیس میں گرفتار مجرم کو 9 سال قید اور 80 ہزار جرمانے کی سزا پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی پنجاب کے آزاد امیدوار کو 10 فروری تک راہداری ضمانت دے دی
پاکستان شائع 18 جنوری 2024 04:34pm ایک کیس میں گرفتار ملزم دیگر مقدمات میں بھی گرفتار تصور ہوگا، پشاور ہائیکورٹ اسد قیصر کا ایک سے زائد مقدمات میں گرفتاری کیس کا 28 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری
پاکستان شائع 17 جنوری 2024 10:23pm عمران خان سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کے کاغذات مسترد، الیکشن لڑنے کیلئے نااہل قرار زرتاج گل، زلفی بخاری، شیخ رشید اور عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار الیکشن کیلئے اہل قرار
پاکستان شائع 16 جنوری 2024 09:30pm لاہور ہائیکورٹ کی ڈاکٹر یاسمین راشد اور زلفی بخاری کو الیکشن لڑنے کی اجازت عدالت نے دونوں رہنماؤں کی کاغذات نامزدگی کی منظوری کیخلاف دائر درخواستیں مسترد کردیں
پاکستان شائع 09 جنوری 2024 11:02am 190 ملین پاؤنڈ کیس: عدالت نے ملک ریاض اور پی ٹی آئی رہنماؤں کی جائیدادیں منجمد کر دیں ملزمان کے دائمی وارنٹ گرفتاری بھی جاری
پاکستان شائع 30 دسمبر 2023 06:57pm پی ٹی آئی نے انتقامی کارروائیوں کے معاملے پر الیکشن کمیشن میں درخواست دے دی پی ٹی آئی رہنماؤں اور ورکرز امیدواروں کے خلاف جاری کارروائیاں روکنے کا مطالبہ
پاکستان شائع 30 دسمبر 2023 06:12pm پی ٹی آئی کے وہ اہم رہنما جن کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوئے کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد ہونے کی حتمی لسٹیں آویزاں کر دی گئی
پاکستان شائع 27 دسمبر 2023 11:06pm نیب نے اسد قیصر، عاطف خان اور شہرام ترکئی کو 10 جنوری کو طلب کرلیا نیب خیبر پختونخوا نے پی ٹی آئی کے تینوں رہنماوں کیخلاف کارروائی کا آغاز کر دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2023 02:43pm امیدواروں سے کاغذات نامزدگی چھینے جا رہے ہیں، پی ٹی آئی نے ’ثبوت‘ جمع کرادیئے لاہور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2023 10:21pm چیف الیکشن کمشنر کے خلاف غیر متوقع اعلامیے، اصل کہانی کیا ہے؟؟؟ فیصلہ آپ کا میں پی ٹی آئی، پی پی، جے یو آئی اور ن لیگ کے رہنماؤں کی گفتگو
پاکستان شائع 20 دسمبر 2023 05:11pm تحریک انصاف کا حلقہ بندیوں کیخلاف تمام ہائیکورٹس میں درخواستیں دائر کرنے کا اعلان صوبائی حکومتوں اور ضلعی انتظامیہ کو بھی فریق بنا رہے ہیں، وکیل لطیف کھوسہ
پاکستان اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2023 05:22pm حماد ، زرتاج گل، فرخ حبیب سمیت روپوش پی ٹی آئی رہنماؤں کی تلاش تیز راولپنڈی پولیس نے انسداد دہشت گردی عدالت سے رجوع کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2023 09:10pm نادرا نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کی تردید کردی نادرا نے ایسا کوئی ایکشن نہیں لیا نہ ہی کسی کورٹ نے احکامات جاری کیے ہیں، ترجمان
پاکستان شائع 18 دسمبر 2023 04:38pm جلاؤ گھیراؤ کیسز: بانی پی ٹی آئی اور اسد عمر بری دونوں کے خلاف تھانہ کورال میں مقدمہ درج ہوا تھا
پاکستان شائع 09 نومبر 2023 02:41pm پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے صنم جاوید کو متعلقہ انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کرنے کے لیے جسمانی ریمانڈ طلب کیا گیا
پاکستان شائع 08 نومبر 2023 04:21pm تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سیاسی رابطوں کے لئے کمیٹی قائم کردی جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی نے کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 نومبر 2023 01:11pm بلے کا انتخابی نشان پی ٹی آئی کو ملے گا یا نہیں، الیکشن کمیشن نے واضح کر دیا کوئی مائنس نہیں ہوگا جو چیرمین پی ٹی آئی ہیں وہی رہیں گے، ترجمان تحریک انصاف
پاکستان شائع 07 نومبر 2023 05:12pm شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی گرفتاری سے روکنے کے حکم میں توسیع آئندہ سماعت پر چیف کمشنر آفس کے وکیل کو دلائل دینے کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2023 09:28pm اہم پی ٹی آئی رہنماؤں کی فضل الرحمان سے ملاقات، ’عمران خان کی ہدایت پر سیاسی پالیسی کا اعلان ہوگا‘ ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2023 05:00pm جناح ہاؤس کیس: عدالت نے پی ٹی آئی کے 5 رہنماؤں کو اشتہاری قرار دے دیا عدالت نے پولیس رپورٹ کی روشنی میں ملزمان کو اشتہاری قرار دیا
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2023 02:09pm کرپشن کیس: ق لیگ کے رہنما مونس الہیٰ کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع عدالت کا مونس الہیٰ کا اشتہار شائع کرنے کا حکم
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2023 11:54pm پی ٹی آئی رہنما اجمل صابر اڈیالہ جیل سے رہائی کے فوری بعد دوبارہ گرفتار پولیس اہلکار پی ٹی آئی رہنما کو گاڑی میں بٹھا کر لے گئے
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2023 10:42pm سابق رکن قومی اسمبلی سمیت 4 مفرور پی ٹی آئی رہنما اشتہاری قرار عدالت کا مفرور ملزمان کے خاکے آویزاں اور جائیداد کی تفصیلات پیش کرنے کا حکم
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2023 04:35pm پی ٹی آئی کے 3 سابق ارکان صوبائی اسمبلی کی ضمانت مسترد، احاطہ عدالت سے گرفتار پشاور ہائیکورٹ شوکت یوسفزئی کی گرفتاری کا حکم کالعدم قرار دے دیا
عمران کی رہائی ملکی عدالتوں کے ذریعے ہوگی، پی ٹی آئی کسی بھی ملک کی مدد کی خواہشمند نہیں، بیرسٹر گوہر