پاکستان اپ ڈیٹ 13 مارچ 2023 09:58am ظل شاہ کی موت کے حقائق چھپانے پر عمران خان و دیگر کیخلاف مقدمہ یاسمین راشد، فواد چوہدری، فرخ حبیب اور محمود الرشید بھی مقدمے میں نامزد
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مارچ 2023 12:12pm ساڑھے 3 بجے تک شناخت رپورٹ جمع نہ کروانے پر فیصلہ دیں گے، عدالت جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں شناخت پریڈ کی رپورٹ جمع نہ کروانے پر عدالت برہم
پاکستان شائع 11 مارچ 2023 09:43am توڑ پھوڑ اور دہشت گردی کا کیس: سینیٹر شہزاد وسیم اور راجہ خرم نواز شامل تفتیش کیس میں دونوں ملزمان عبوری ضمانت پہلے ہی لے چکے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مارچ 2023 02:52pm سوا 3 بجے توشہ خانہ کیس کا فیصلہ جاری کردیں گے، عدالت عمران خان آج بھی اسلام آباد کی مقامی عدالت میں پیش نہ ہوئے
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مارچ 2023 09:09am فواد چوہدری اور شاہ محمود قریشی کے خلاف ایک اور مقدمہ درج مقدمے میں روڈ بلاک، دھمکیوں اور اشتعال انگیز تقاریر سمیت دیگر دفعات شامل
پاکستان شائع 04 مارچ 2023 08:37am شاہ محمود قریشی اور اسد عمر سمیت پی ٹی آئی کے تمام کارکنان جیلوں سے رہا جیل بھرو تحریک میں قید پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کی رہائی کا سلسلہ جاری
پاکستان شائع 03 مارچ 2023 09:54am چیف جسٹس اور سینئر ترین جج صاحبان کو دھمکی ناقابل قبول ہے، فواد چوہدری پوری قوم سپریم کورٹ کے ساتھ کھڑی ہے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 01 مارچ 2023 02:40pm انتخابات ازخود نوٹس: سپریم کورٹ کے فیصلے پر پی ٹی آئی رہنماؤں نے کیا کہا سپریم کورٹ کے فیصلے پر یاسمین راشد کا خوشی کا اظہار، مٹھائی تقسیم کی
پاکستان اپ ڈیٹ 01 مارچ 2023 02:06pm اسدعمر، علی نواز اعوان اور خرم نواز کی اسمبلی رکنیت بحال اسلام آباد ہائیکورٹ نےاستعفوں کی منظوری کا نوٹیفکیشن معطل کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 فروری 2023 12:45pm تحریک انصاف کے 6 رہنماؤں کو شاہ پور جیل سرگودھا منتقل کردیا گیا اڈیالہ جیل میں صرف پی ٹی آئی کے کارکنوں کو ہی قید رکھا گیا ہے
پاکستان شائع 23 فروری 2023 10:25am آج ہتھکڑیاں چوم کر آزادی کا پیغام دیں گے، فواد چوہدری پی ٹی آئی رہنما نے جیل بھرو تحریک کا دوسرا دن آج پشاور کے نام کردیا
پاکستان شائع 16 فروری 2023 11:35am شہبازگل نے بریت مسترد کرنے کے فیصلے کیخلاف اپیل واپس لے لی عدالت نے وکیل شہباز گل کی کیس واپسی کی استدعا پر کیس نمٹا دیا
پاکستان شائع 16 فروری 2023 11:11am آئین پر عمل نہ کرنے والوں پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیئے، شبلی فراز 90 روز میں انتخابات نہ کروائے تو آرٹیکل 6 لگے گا، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 07 فروری 2023 01:39pm تحریک انصاف کا ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ این اے 156 پر ضمنی انتخابات کیلئے شاہ محمود کے کاغذات نامزدگی جمع
پاکستان شائع 06 فروری 2023 03:27pm قومی اسمبلی ضمنی انتخابات: عمران خان نے کوآرڈینیٹر کا مشاورتی اجلاس طلب کرلیا اجلاس میں انتخابی مہم میں پارٹی بیانیے اور دیگر معاملات پر تبادلہ خیال ہوگا
پاکستان شائع 19 جنوری 2023 03:57pm پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری منسوخ جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر نے کیس کی سماعت میں قانل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ کردئیے۔
پاکستان شائع 23 نومبر 2022 10:31am دفعہ 144کی خلاف ورزی کا کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت منظور عدالت نے گزشتہ روز دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا تھا
پاکستان شائع 22 نومبر 2022 11:48am عمران خان اور فواد چوہدری کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور عمران خان زخمی اورفواد چوہدری ڈینگی کا شکار ہونے کے باعث پیش نہیں ہوسکے
پاکستان شائع 22 نومبر 2022 10:46am کار سرکار میں مداخلت کا کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت منظور پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف مقدمہ مختلف دفعات کے تحت درج کیا گیا تھا
پاکستان شائع 08 نومبر 2022 11:26am اہم پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری حاصل کرلیےگئے غلام سرور خان، زلفی بخاری سمیت دیگرشامل
پاکستان اپ ڈیٹ 06 نومبر 2022 09:20am پی ٹی آئی قیادت کی مقتول معظم گوندل کے گھر آمد، ورثاء کو 50 لاکھ دینے کا اعلان میرے بچے کا خون رائیگاں نہیں جانا چاہئے، مقتول کے والد کا پی ٹی آئی قیادت سے مطالبہ
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2022 08:53am لانگ مارچ: عمران خان کی پی ٹی آئی کے رہنماؤں سے ملاقات لانگ مارچ سے متعلق اہم ہدایات جاری
پاکستان شائع 12 ستمبر 2022 07:02pm ڈسکہ دھاندلی انکوائری کمیٹی: عثمان ڈار نے تحریری جواب جمع کروا دیا پی ٹی آئی رہنما نے تحریری جواب میں دھاندلی میں کردار کے الزامات کو مسترد کردیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2022 12:01pm دفعہ 144 کی خلاف ورزی: عمران خان اور دیگر کی ضمانت میں توسیع دفعہ 506 ٹو میں 3 سال سزا اور ناقابل ضمانت ہے، جج کے ریمارکس
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2022 03:02pm بند دکانوں پر ٹیکس، مفتاح اسماعیل نے غلطی کا اعتراف کرلیا پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف سے معاہدہ کرکے خلاف ورزی کی، مفتاح اسماعیل
پاکستان شائع 02 ستمبر 2022 10:32am پی ٹی آئی رہنماؤں کو اداروں کیخلاف بیانات سے روکنے کا کیس سماعت کیلئے مقرر سپریم کورٹ کا 2 رکنی بینچ جمعرات (8 ستمبر) کو کیس کی سماعت کرے گا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اگست 2022 04:12pm توہین الیکشن کمیشن کیس: پی ٹی آئی نے جواب جمع کرانے کی مہلت مانگ لی الیکشن کمیشن نے 7 ستمبر تک تحریری جواب جمع کرانے کی ہدایت کردی۔
پاکستان شائع 24 اگست 2022 05:45pm پنجاب حکومت نے پی ٹی آئی کارکنوں پر درج 25 مئی کے مقدمات خارج کردئیے پولیس کو ثبوت مل گئے ہیں، تمام پرچے جھوٹے اور سیاسی بنیادوں پر درج کیے گئے تھے، وزیرداخلہ پنجاب
عمران کی رہائی ملکی عدالتوں کے ذریعے ہوگی، پی ٹی آئی کسی بھی ملک کی مدد کی خواہشمند نہیں، بیرسٹر گوہر