پاکستان اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2024 08:56pm مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو سول نافرمانی کی تحریک شروع کرینگے، عمر ایوب جان بوجھ کر ایسے حالات پیدا کئے گئے جس سے معیشت تباہ ہو رہی ہے
پاکستان شائع 07 دسمبر 2024 08:05pm پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کے ضامن کیخلاف کارروائی شروع ایس ایچ او تھانہ شادمان ٹاؤن کو ضامن کو 20 دسمبر کو پیش کرنے کا حکم جاری
پاکستان شائع 07 دسمبر 2024 11:59am پشاور: عمر ایوب کی گرفتاری کے خلاف توہین عدالت درخواست دائر درخواست میں محسن نقوی،آ ئی جی پنجاب اور ڈی پی او اٹک فریق بنایا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2024 11:54pm پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیار ہے، فواد چوہدری بانی پی ٹی آئی کو سیل میں بند کیا گیا، انہیں ذہنی اذیت دی جا رہی ہے، سابق وفاقی وزیر
پاکستان شائع 06 دسمبر 2024 08:00pm جلاؤ گھیراؤ مقدمات میں پی ٹی آئی رہنماؤں پر فرد جرم کب عائد ہوگی؟ انسداد دہشت گردی عدالت نے ملزمان کو چالان کی کاپیاں تقسیم کر دیں
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 12 نومبر 2024 07:20pm بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے جانے والے پارٹی رہنماؤں کی گرفتاری کی وجہ سامنے آگئی تمام پی ٹی آئی قائدین کو رہا کردیا گیا
پاکستان شائع 12 نومبر 2024 04:02pm پی ٹی آئی قائدین کی گرفتاری پر وزیراعلیٰ کے پی کا ردعمل سامنے آگیا یہ بات معلوم نہیں کہ پارٹی رہنماوں کو کس چیز پر حراست میں لیا گیا, وزیراعلیٰ کے پی
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2024 10:53am اسد عمر نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبروں کی تردید کردی فواد چوہدری بہت گولہ باری کررہے ہیں، انہیں یہی کہوں گا کہ وہ ہاتھ ہلکا رکھیں، سابق وفاقی وزیر
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2024 09:47am تحریک انصاف نے ملک میں ایک بار پھر فوری الیکشن کا مطالبہ کردیا 26 ویں ترمیم ہضم نہیں ہوئی، یہ 27 ویں ترمیم لا رہے ہیں، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2024 11:29am 9 مئی مقدمات: عمران خان کی بہنوں سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں میں توسیع عدالت نے مسرت جمشید چیمہ کی عبوری ضمانتوں میں 19 نومبر تک توسیع کر دی
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2024 03:22pm پولیس کی گاڑیاں جلانے کا کیس: عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانتیں خارج کردیں جسٹس شہباز رضوی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ سے ضمانتوں پر فیصلہ سنایا
پاکستان شائع 30 ستمبر 2024 01:08pm پی ٹی آئی رہنماؤں کو ہراساں کرنے کیخلاف کیسز: آئی جی اسلام آباد کو معاملات حل کرنے کا حکم اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں شعیب شاہین، علی بخاری اور عامر مغل کو ہراساں کرنے...
پاکستان شائع 21 ستمبر 2024 11:04am پی ٹی آئی کا جلسہ، پکڑ دھکڑ اور نظر بندیوں کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری سینٹرل پنجاب کے سنیئر نائب صدر اکمل خان باری سمیت دیگر چار رہنما وں کی نظر بندی کے احکامات جاری کردیے
پاکستان شائع 19 ستمبر 2024 11:00am رؤف حسن کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست، وزارت داخلہ و ایف آئی اے کو نوٹس جاری عالیہ حمزہ کی پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں ضمانت میں توسیع، زین قریشی کی گرفتاری کی درخواست پر فریقین کو نوٹس
پاکستان شائع 24 اگست 2024 05:00pm علی امین گنڈا پور کے مخالف دھڑے کا بٹ خیلہ سے جلسوں کے آغاز کا فیصلہ، ذرائع بانی پی ٹی آئی کے حق میں مردان میں دوسرا جلسہ ہوگا، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اگست 2024 11:53pm ”پارلیمنٹ میں مل کر چلے تو حکومت کو ٹف ٹائم دیا جاسکتا ہے“ پی ٹی آئی کی جے یو آئی سے تعاون کی درخواست پی ٹی آئی کی تجاویز پر مشاورت کے بعد جواب دیا جاسکتا ہے، مولانا فضل الرحمان
پاکستان شائع 23 اگست 2024 01:47pm اسلام آباد میں پی ٹی آئی کا جلسہ ملتوی کیے جانے کی اصل وجہ سامنے آگئی لاہور میں پارٹی کی تیاریاں نامکمل رہیں
پاکستان شائع 22 اگست 2024 08:38pm اسلام آباد میں پی ٹی آئی کا جلسہ مؤخر، کنٹینرز ہٹادیئے گئے فیض آباد، کھنہ پل، ٹی چوک ،چھبیس نمبرچونگی، سنگجانی روڈ سمیت کئی اہم راستے کھل گئے ، ترجمان
پاکستان شائع 22 اگست 2024 07:59pm سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل محمد اکرم کا مبینہ اغوا، 7 روز بعد مقدمہ درج مقدمہ مغوی محمد اکرم کی اہلیہ میمونہ کی مدعیت میں درج کیا گیا
پاکستان شائع 22 اگست 2024 07:49pm اسلام آباد جلسہ: ایم این اے اور ایم پی اے سمیت پی ٹی آئی کے درجنوں کارکن گرفتار، جھڑپ کے دوران 8 پولیس اہلکار زخمی گرفتار ایم این اے ارباب عامر، ایم پی اے ملک شہاب بھی گرفتار، ذرائع
پاکستان شائع 21 اگست 2024 09:42pm پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا کے ایک اور رہنما کی رکنیت ختم کر دی گئی جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے دستخط کے بعد باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اگست 2024 11:33pm 9 مئی مقدمات: حافظ فرحت عباس، شیخ امتیاز کی عبوری ضمانتیں خارج، احاطہ عدالت سے فرار فواد چوہدری کی عبوری ضمانت میں 10 اگست تک توسیع کردی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جولائ 2024 03:10pm پی ٹی آئی ایم این اے، ایم پی اے بھائیوں پر غیر قانونی سڑک بناکر نجی ٹاؤن کی کمرشل ویلیو بڑھانے کا الزام اورنگ زیب و جہاں زیب کھچی کے علاوہ ثقلین شاہ، افتخار اور قیصر عباس بھی آیف آئی آر میں نامزد ہیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جولائ 2024 04:17pm پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمہ، رؤف حسن و دیگر کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور جوڈیشل مجسٹریٹ شبیر بھٹی نے درخواست ضمانت پر سماعت کی
پاکستان شائع 25 جولائ 2024 11:11am فواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کا جیل ٹرائل کالعدم قرار الیکشن کمیشن کی جیل کی مکمل کارروائی اور اڈیالہ جیل میں عائد فرد جرم بھی کالعدم قرار دے دی گئی
دنیا شائع 24 جولائ 2024 09:56am پی ٹی آئی رہنماؤں کی برطانوی پارلیمنٹیرینز سے ملاقات میں لابنگ، تفصیلات منظر عام پر آگئی اس مسئلے کو برطانیہ سے باہر بین الاقوامی شکل دے سکتے ہیں، برطانوی اراکین پارلیمنٹیرینز
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جون 2024 11:57pm کوئی بھی آپریشن ہو اس کیلئے پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینا ضروری ہے، بیرسٹر گوہر ہمارا مطالبہ یہی ہے کہ پارلیمان کو اعتماد میں لیے بغیر کوئی آپریشن شروع نہ ہو، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جون 2024 07:57pm خودکش دھماکا کیس، علی امین گنڈاپور باعزت بری وزیراعلیٰ کے پی کو انسداد دہشت گردی عدالت ڈیرہ اسماعیل خان نے بری ہوگیا ہے
پاکستان شائع 22 جون 2024 04:46pm چار پی ٹی آئی رہنماؤں کی نظر بندی کے احکامات جاری چاروں رہنماؤں کو گرفتار کرکے اڈیالہ جیل میں نظربند کیا جائے گا
پاکستان شائع 14 جون 2024 04:55pm مونس الہی کے خلاف گھیرا مزید تنگ ہو گیا ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس میں ضمنی چالان داخل کر دیا
عمران کی رہائی ملکی عدالتوں کے ذریعے ہوگی، پی ٹی آئی کسی بھی ملک کی مدد کی خواہشمند نہیں، بیرسٹر گوہر