پاکستان شائع 24 دسمبر 2024 07:24pm پی ٹی آئی ایم پی اے نے گرڈ اسٹیشن پر دھاوا بول دیا گرڈ اسٹیشن میں موجود عملے کے ساتھ تلخ کلامی
پاکستان شائع 23 دسمبر 2024 01:15pm ملٹری کورٹ کا فیصلہ بلکل نہیں مانتے، عمر ایوب صحافی اور مبصرین عوام تک حقیقت نہیں پہنچا رہے، ڈاکٹرعارف علوی
پاکستان شائع 23 دسمبر 2024 12:13pm حکومت مذاکرات شروع کرنے سے پہلے ہی سبوتاژ کرنا چاہتی، شوکت یوسف زئی جنرل جیلانی نواز شریف کو انگلی سے پکڑ کر سیاست میں لائے تھے
پاکستان شائع 22 دسمبر 2024 10:09pm یورپی یونین کا فوجی عدالت سے 25 شہریوں کو سنائی گئی سزا پر اظہارِ تشویش فوجی عدالت کے فیصلے شہری اور سیاسی حقوق کے بین الاقوامی معاہدے (آئی سی پی آر) سے متصادم ہیں، ڈپلومیٹک سروس آف یورپی یونین
پاکستان شائع 22 دسمبر 2024 06:31pm شوکت یوسف زئی کی جنوبی وزیرستان میں حملے کی مذمت پاک فوج نے دہشت گردی کے خلاف بڑی قربانیاں دی ہیں، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 19 دسمبر 2024 10:39pm حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات کے لیے بریک تھرو کا امکان گنڈاپور کو حکومتی کمیٹی تشکیل دینے کی یقین دہانی کرا دی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2024 06:18pm جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس: شاہ محمود قریشی سمیت مزید 14 ملزمان پر فرد جرم عائد کیس میں مجموعی طور پر 113 ملزمان پر فرد جرم عائد ہو چکی
پاکستان شائع 18 دسمبر 2024 11:00pm اتوار تک مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو اوورسیز پاکستانیوں کو ترسیلات زر روکنے کی کال دیں گے، عمران خان بیرون ملک مقیم پاکستانی ملک کے حالات سے بہتر واقف ہیں اور اب وہ ان کو کال دیں گے، بانی پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2024 10:12pm 190 ملین پائونڈ ریفرنس میں بانی کو سزا ہوسکتی ہے، شیرافضل مروت بانی کی سزا کا اثر مذاکرات پر نہیں پڑنا چاہئے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 18 دسمبر 2024 01:02pm انسداد دہشتگردی عدالت نے زرتاج گل پر 2 مقدمات میں فرد جرم عائد کردی عمران خان چاہتے ہیں جو معاملات مذاکرات سے حل ہوتے ہیں وہ ضرور ہونے چاہیئں، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 17 دسمبر 2024 08:49pm ترامیم کرکے سپریم کورٹ پر قبضہ کر لیا گیا، علیمہ خان پی ٹی آئی حکومت کے بعد لاکھوں لوگ خط غربت کی لکیر سے نیچے چلے گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2024 11:22pm یہ مذاکرات نہیں ’مذاق رات‘ ہیں، سینیٹر حامد خان حکومت عدالتی حکم کے مطابق مخصوص نشستیں دے، رہنما تحریک انصاف
پاکستان شائع 14 دسمبر 2024 08:43pm مذاکرات کیلئے کسی سے درخواست نہیں کی، بیرسٹرعلی ظفر 24،25 اور26 نومبر کی جوڈیشل انکوائری ہونی چاہیے
پاکستان اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2024 11:42pm عمران خان اور بشریٰ پر رینجرز اہکاروں کے قتل کا مقدمہ درج، ’منصوبہ اڈیالہ جیل میں بنایا گیا‘ ایف آئی آر کے مندرجات سامنے آگئے
پاکستان شائع 13 دسمبر 2024 03:23pm حکومت سے مذاکرات تب ہی ہوں گے جب وہ راضی ہوگی، اسد قیصر نے واضح کردیا حکومت سے ابھی مذاکرات نہیں ہوئے، عمر ایوب
پاکستان شائع 12 دسمبر 2024 11:18pm سینیٹ: مفاہمت کی تقاریر کے بعد ماحول پھر گرم، ’کیا یہ جعلی حکومت سے مذاکرات کریں گے‘ حکومتی اور اتحادی اراکین نے اپوزیشن کو آڑے ہاتھوں لیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2024 10:10pm قیام پاکستان کے بعد سب کو ’فیض‘ ملتا رہا ہے، شیرافضل مروت حکومت پی ٹی آئی کے ساتھ کسی نہ کسی سطح پر بات چیت میں مصروف ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2024 08:33pm ایاز صادق اور اسدقیصر ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی دونوں رہنماؤں کا مذاکراتی عمل کو شفاف انداز سے آگے بڑھانے پر اتفاق
پاکستان اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2024 11:38pm شیخ وقاص اکرم نے سول نافرمانی کی اصل کہانی بتا دی پہلے ملکی سطح پر کچھ نہیں کیا جائے گا، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 11 دسمبر 2024 11:35pm پی ٹی آئی اور اسپیکر قومی اسمبلی مذاکرات کیلئے پارلیمنٹ کا فورم استعمال کرنے پر تیار پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اسد قیصر کااسپیکر ایاز صادق سے رابطہ، مذاکرات پر تبادلہ خیال
پاکستان شائع 11 دسمبر 2024 10:55pm مذاکرات ہماری نہیں پاکستان کی ضرورت ہیں، علی محمد خان 9 مئی اور 26 نومبر کے لئے جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2024 11:04pm کارکنان نے پتھر اور شیل واپس پھینکے ہوں گے، سلمان اکرم راجا بشریٰ بی بی سے کوئی تلخی نہیں، تمام غلط خبریں ہیں
پاکستان شائع 11 دسمبر 2024 07:10pm شیرافضل مروت کی ڈی آئی جی اسلام آباد سے صلح، ریمارکس پر اظہار افسوس پی ٹی آئی رہنما گزشتہ روز ڈی آئی جی آپریشنز کے دفتر پہنچ گئے
پاکستان شائع 10 دسمبر 2024 10:38pm جنرل فیض کیخلاف چارج شیٹ پر پی ٹی آئی کا سخت ردعمل متعدد اشتعال انگیزیوں کے باوجود پی ٹی آئی نے ہمیشہ فوج کو سیاست سے الگ رکھا ہے، ترجمان پی ٹی آئی
پاکستان شائع 10 دسمبر 2024 08:06pm پرامن احتجاج پر گولی چلانے کا حکم کیوں دیا؟عمر ایوب بشری بی بی، وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پورکی بہادری کو سلام پیش کرتا ہوں
پاکستان اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2024 08:16pm پی ٹی آئی کے بڑے ناموں کے وارنٹ گرفتاری جاری وارنٹ گرفتاری تھانہ رمنا میں درج مقدمہ میں جاری کئے گئے
پاکستان شائع 10 دسمبر 2024 04:58pm پی ٹی آئی کا 15 دسمبر کو یوم شہداء منانے کا اعلان بانی کو شہادتوں اور زخمیوں کی تعداد کے بارے میں علم نہیں تھا
پاکستان شائع 10 دسمبر 2024 11:28am جی ایچ کیو حملہ کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں سمیت 25 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری اے ٹی سی جج امجد علی شاہ کے رخصت ہونے کے باعث سماعت ملتوی کی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2024 11:12pm پی ٹی آئی کو حکمت عملی تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، اسد عمر حکومت نے عوام کی رائے کو یکسر نظرانداز کیا ہے، گفتگو
پاکستان شائع 09 دسمبر 2024 01:51pm علی بخاری اور شیر افضل مروت کیخلاف مزید مقدمات سامنے آگئے اسلام آباد ہائیکورٹ نے حفاظتی ضمانت کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کرلیا
عمران کی رہائی ملکی عدالتوں کے ذریعے ہوگی، پی ٹی آئی کسی بھی ملک کی مدد کی خواہشمند نہیں، بیرسٹر گوہر