پاکستان اپ ڈیٹ 24 مئ 2024 05:45am پارٹی پالیسی کے خلاف ٹویٹ پی ٹی آئی رہنما سالار خان کو مہنگا پڑ گیا پی ٹی آئی کورکمیٹی کے ممبر سالار خان کو پارٹی نے شوکاز نوٹس جاری کر دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 23 مئ 2024 07:29pm وزیراعظم نے ایس آئی ایف سی اپیکس کمیٹی اجلاس بلا لیا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو دعوت نہ ملنے پر پی ٹی آئی سراپا احتجاج شہبازشریف کی حکومت کا کے پی سے تعصب انتہا کوپہنچ گیا ہے، رہنما پاکستان تحریک انصاف
پاکستان شائع 13 مئ 2024 02:47pm عمران خان کے مقدمات کا اوپن ٹرائل ہونا چاہیے، فواد چوہدری اگر حالات کو سنبھالنا ہے تو یہ جھوٹے کیسز ختم کرنا ہوں گے، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان شائع 13 مئ 2024 01:13pm صرف مقتدرحلقوں سے مذاکرات ہی نتیجہ خیز ثابت ہو سکتے ہیں، پرویز الہی بانی پی ٹی آئی اپنی ذات کیلئے نہیں، ملک و قوم کیلئےمذاکرات پررضامند ہوئے ہیں، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان شائع 08 مئ 2024 11:32pm شیر افضل مروت کو پی ٹی آئی کے واٹس ایپ گروپ سے نکال دیا گیا شیر افضل مروت کو پارٹی رہنماﺅں کے خلاف بیان دینا مہنگا پڑگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مئ 2024 11:43pm ہم ملک کے وفادار ہیں، سازشی نہیں، ہمیں کسی سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں، بیرسٹر گوہر تحریک تحفظ آئین پاکستان نے 9 مئی واقعات پر جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا
پاکستان شائع 08 مئ 2024 02:50pm شیر افضل بپھر گئے: ’جس ایجنڈے پر نکلا تھا وہ آج ختم ہو گیا‘ شبلی فراز ،عمرایوب نے عمران خان سے ملاقات کرنے نہیں دی، ہر معاملے پر بانی پی ٹی آئی کو گمرہ کیا گیا، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان شائع 02 مئ 2024 04:59pm عمران خان نے مذاکرات اور ڈیل کی باز گشت کو مسترد کر دیا مولانا کے ساتھ رابطے میں ہیں ہم تمام جماعتوں کے ساتھ بات کریں گے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اپريل 2024 06:22pm سٹی کونسل پشاور میں ہنگامہ؛ پی ٹی آئی رہنماؤں نے سرکاری افسران کی تصویریں روند ڈالی بلدیاتی نمائندوں نے دفاتر کی تالہ بندی کردی، بلدیاتی نمائندوں نے ملازمین کو دفاتر سے نکال کر تالے لگادیئے
پاکستان شائع 27 اپريل 2024 02:44pm پی ٹی آئی قیادت پراسلام آباد کے تھانہ کراچی کمپنی میں مقدمہ درج مقدمہ میں گوہرعلی، عمرایوب، عامر ڈوگر، شعیب شاہین اور دیگر نامزد
پاکستان شائع 24 اپريل 2024 08:01pm پاکستان تحریک انصاف کا سویلینز کا سول کورٹ میں ٹرائلز کرنے کا مطالبہ دہشت گردوں سے کوئی ہمدردی نہیں نہ ان سے کوئی تعلق ہے، علی محمد خان
پاکستان شائع 19 اپريل 2024 06:13pm “ نہ کچے اور نہ پکے کے لوگ محفوظ ہیں “ کراچی میں بد امنی ، پی ٹی آئی کا ریلی نکالنے کا اعلان مینڈیٹ چورایوان میں ہیں،موبائل چورسڑکوں پر،حکومت کا ایک مقصد ہےکہ پی ٹی آئی کے لوگوں کو پکڑنا ہے، سعید آفریدی
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اپريل 2024 11:59pm سابق وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد کی طبیعت ناساز یاسمین راشدکوسخت سیکیورٹی میں سروسزاسپتال لایاگیا،ذرائع
پاکستان شائع 18 اپريل 2024 01:33pm پی ٹی آئی رہنماؤں کی برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ سےملاقات تمام ارکان قومی اسمبلی پاکستان کو درپیش مسائل کے حل پر مل کر کام کریں، جین میریٹ
پاکستان شائع 04 اپريل 2024 05:43pm 9 مئی حملہ کیس: پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کےوارنٹ گرفتاری جاری 33 ملزمان کو عدالت نے طلب کیا عدم تعمیل پردوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اپريل 2024 08:42pm خط کے معاملے پر 7رکنی بنچ کو مرضی کا فیصلہ نہیں کرنے دینگے، پی ٹی آئی ترجمان 6 ججز کے معاملے پر عدالتی کارروائی کو براہ راست نشرکیا جائے، فل کورٹ تشکیل دیا جائے، رؤف حسن
پاکستان شائع 01 اپريل 2024 05:11pm پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی کاغذات منظوری کیخلاف درخواستیں خارج کردیں پشاور ہائیکورٹ نے اپیلٹ ٹربیونل کا فیصلہ برقرار رکھا
پاکستان شائع 23 مارچ 2024 05:27pm عمران خان کے جیل میں کھانوں پر لاکھوں جبکہ رہائش پر کروڑوں کا خرچہ سینیٹر عرفان صدیقی کا عمران خان کے اخراجات پر ٹوئیٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مارچ 2024 11:21pm پی ٹی آئی کی کور کمیٹی نے سیاسی سرگرمیوں کا اعلان کردیا، 23 کو تقریب کا فیصلہ 30 مارچ کو اسلام آباد میں جلسہ، 21 اپریل کو کراچی میں ریلی کی تیاری
پاکستان شائع 19 مارچ 2024 02:56pm جناح ہاؤس حملہ کیس: اسد عمر سمیت 79 ملزمان کی قبل ازگرفتاری ضمانتوں میں توسیع انسداد دہشتگردی عدالت نے یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 29 مارچ تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 18 مارچ 2024 09:02pm مریم نواز کی خالی نشت پر پی ٹی آئی نے اپنا امیدوار میدان میں اتار دیا لاہور کے حلقہ این اے 119 میں ضمنی انتخاب 21 اپریل کو ہونگے
پاکستان شائع 18 مارچ 2024 08:38pm پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت مانگی لی درخواست میں جلسہ کے لیے ڈی چوک، ایف نائن پارک یا پریڈ گراؤنڈ کی جگہیں مانگی گئیں ہیں۔
Home Lower شائع 18 مارچ 2024 12:34pm منی لانڈرنگ کیس: مونس الہٰی کی اہلیہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری لاہور ہائیکورٹ نے درخواست پر مزید سماعت عید کی چھٹیوں کے بعد تک ملتوی کر دی
پاکستان شائع 17 مارچ 2024 09:51pm شیر افضل مروت کے پارٹی چھوڑنے والوں کی نازیبا ویڈیوز کے حوالے سے ہوشرُبا انکشافات عمران خان کے عارف علوی کے بارے میں کیا خیالات ہیں؟ شیر افضل مروت نے تمام راز فاش کردیے
پاکستان شائع 15 مارچ 2024 02:37pm مقاصد پورے کروانے کیلئے چیف الیکشن کمشنر کو لولی پاپ دیا گیا، عمر ایوب حکومت نے قانون سازی کی ابتدا آئین کی خلاف ورزی سے کی، بیرسٹر گوہر
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مارچ 2024 03:55pm پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی رہنماؤں کو الیکشن نتائج کی مصدقہ دستاویزات فراہم کا حکم 28 دن گزر گے لیکن فارم 45 ویب سائٹ پر اپلوڈ نہیں ہوا، کامران بنگش
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مارچ 2024 10:59pm انٹرا پارٹی انتخابات کے نتائج الیکشن کمیشن میں جمع کرانے کا فیصلہ انٹرا پارٹی انتخابات3مارچ کو منعقد ہوئے، چارمارچ کو نتائج کا اعلان کیا گیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 05 مارچ 2024 03:11pm پشاور کے فارم 45 پر نوٹسز جاری، سیٹیں 7 کروڑ میں فروخت ہوئیں، جھگڑا ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کی درخواستوں پر سماعت
پاکستان شائع 01 مارچ 2024 03:40pm جمشید چیمہ ، مسرت چیمہ کیخلاف مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر پولیس رپورٹ مسترد لاہور ہائیکورٹ نے دوبارہ تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا
پاکستان شائع 26 فروری 2024 03:27pm پشاور ہائیکورٹ نے عاطف خان اور شہرام ترکئی کی ضمانت میں توسیع کردی عدالت کی دونوں کیخلاف مقدمات کی رپورٹ 3 روز میں جمع کرانے کی ہدایت
عمران کی رہائی ملکی عدالتوں کے ذریعے ہوگی، پی ٹی آئی کسی بھی ملک کی مدد کی خواہشمند نہیں، بیرسٹر گوہر