پاکستان شائع 25 مئ 2023 03:40pm سابق گورنر پنجاب عمرسرفراز چیمہ کےجوڈیشل ریمانڈ میں توسیع عمر سرفراز چیمہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 8 جون تک توسیع کی گئی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مئ 2023 04:33pm یاسمین راشد اور محمود الرشید ڈٹ گئے، ہم پارٹی نہیں چھوڑ رہے میں عمران خان کے ساتھ کھڑی ہوں، یاسمین راشد، پارٹی کا گند چھوڑ کر چلا گیا، محمودالرشید
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مئ 2023 04:14pm پی ٹی آئی کی سابق ایم این اے عائشہ گلالئی ق لیگ میں شامل ق لیگ میں مزید اہم سیاسی رہنما بھی شمولیت اختیار کریں گے، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مئ 2023 05:35pm تحریک انصاف کی مزید وکٹیں گر گئیں سابق ایم این اے حیدر علی اور سابق ایم پی اے جاوید اختر کا تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان
پاکستان شائع 25 مئ 2023 11:53am پہلے بتا دیتے سیاست ہورہی ہے مقدمات سے تعلق نہیں، شیریں مزاری کی گرفتاری پر عدالت برہم اگر ہمیں بتا دیا جاتا تو ہم کوئی اور کیسز سن لیتے، اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان شائع 25 مئ 2023 11:23am 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی کی تشکیل پر پنجاب حکومت سے جواب طلب حکومت پنجاب نے جناح ہاؤس پر حملے کی تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی 19 مئی کو تشکیل دی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مئ 2023 08:51pm پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری رہائی کے فوری بعد دوبارہ گرفتار عدالت نے ملیکہ بخاری اور علی محمد خان کی نظر بندی کیخلاف درخواستیں نمٹا دیں
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مئ 2023 09:33pm تحریک انصاف کی وکٹیں گرنے کا سلسلہ آج بھی جاری پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے سلیم اختر لابراور نادیہ شیر خان نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کردیا
پاکستان شائع 24 مئ 2023 12:26pm تحریک انصاف کے 5 رہنماؤں کی گرفتاری کا حکم نامہ معطل علی نواز اعوان اور راجہ خرم نواز کی ضمانتوں میں 29 مئی تک توسیع
پاکستان شائع 24 مئ 2023 11:46am تحریک انصاف کی سابق ایم پی اے فرح کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی میم کنول نےکہا ہے کہ جی ایچ کیو کی طرف آنا ہے، سابق ایم پی اے کی مبینہ آڈیو
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مئ 2023 11:30am پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر گرفتاری سے بچنے کیلئے عدالت سے فرار عامر ڈوگر کے خلاف تھانہ کچاکھو میں دو مقدمات درج ہیں
پاکستان شائع 24 مئ 2023 10:37am سانحہ 9 مئی : کے پی پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کے لئے ایف آئی اے سے مدد مانگ لی مظاہرین کی تصاویر شناخت کیلئے نیشنل ڈیٹا بیس کو ارسال کر دی گئیں، پولیس
پاکستان شائع 24 مئ 2023 08:28am اسلام آباد پولیس کا تحریک انصاف کے 2 بڑے رہنماؤں کے گھروں پر چھاپہ چھاپے کے دوران علی نواز اعوان اور عمر ایوب گھر پر موجود نہیں تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 23 مئ 2023 07:43pm ’تمہاری کابینہ گرفتاری پر روتی اور تمہیں چھوڑتی جا رہی ہے‘ اصل سیاسی جماعت اور مسلح جتھوں میں فرق ہے، مریم ارنگزیب کے عمران خان اور پی ٹی آئی پر طنز
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مئ 2023 08:46am ’پارٹی چھوڑ کرنہیں جارہا‘ ، شاہ محمود قریشی اورمسرت جمشید رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ ہوں اور ساتھ ہی رہوں گا، شاہ محمود قریشی
پاکستان شائع 23 مئ 2023 11:16am 9 مئی کے سازشی مجرموں کو سزا اور بے گناہوں کو رہا کیا جائے، شیخ رشید ہر دور میں مفاد پرستوں کی ایک پارٹی بنائی جاتی ہے، سابق وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مئ 2023 05:41pm گرفتاری کا خوف، پی ٹی آئی اراکین کا قومی اسمبلی جانے سے گریز اسپیکر کا پی ٹی آئی کے ارکان کے استعفے قبول کرنے کا فیصلہ حتمی ہے، ذرائع
پاکستان شائع 22 مئ 2023 04:05pm یاسمین راشد 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے یاسمین راشد کو اسپتال سے ڈسچارج کر دیا ہے، اسپتال رپورٹ
پاکستان شائع 22 مئ 2023 11:42am پی ٹی آئی رہنماؤں کی دوبارہ گرفتاری کیخلاف درخواست پر اسلام آباد پولیس سے جواب طلب اسلام آباد پولیس کا ملیکہ بخاری اور علی محمد خان سے متعلق اظہار لاعلمی
پاکستان شائع 21 مئ 2023 08:20pm عمران خان کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی سمیت اسد عمر اور فواد چوہدری بھی نامزد ہیں
پاکستان شائع 19 مئ 2023 05:06pm سابق وزیرمذہبی امور صاحبزادہ حامد رضا گرفتار حامد رضا پھوپھو زاد بھائی کا جنازہ پڑھانے قبرستان آئے تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مئ 2023 07:19pm تحریک انصاف کی وکٹیں گرنے کا سلسلہ جاری سابق وزیر اقبال وزیر، سابق ایم این اے جے پرکاش اور مبین خلجی نے بھی پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرلیں
پاکستان شائع 19 مئ 2023 03:44pm جناح ہاؤس حملے کی مرکزی ملزمہ خدیجہ شاہ پولیس کو دیکھتے ہی فرار، ویڈیو وائرل خدیجہ شاہ کو عمیر شیخ نامی شخص نے پناہ دے رکھی تھی، پولیس
پاکستان شائع 19 مئ 2023 02:33pm پی ٹی آئی کے 72 ایم این ایز کے استعفوں کی منظوری کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار اسپیکرکوارکان سے ملاقات کرکےفیصلہ کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 18 مئ 2023 04:51pm تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد کا جسمانی ریمانڈ مؤخر ایم ایس سروسزاسپتال کو 22 مئی کو رپورٹ پیش کرنے کا حکم
پاکستان شائع 18 مئ 2023 04:32pm پی ٹی آئی رہنما محمود الرشید 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے تفتیشی افسر 20 دن کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مئ 2023 11:11pm تحریک انصاف کی مزید وکٹیں گر گئیں ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات محمد امجد، سابق مشیر ملک امین، ایم پی اے عمران شاہ نے پارٹی سے راہیں جدا کرلیں
پاکستان شائع 18 مئ 2023 12:00pm متنازع ٹویٹ کیس: اعظم سواتی کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری اعظم سواتی فرد جرم عائد کرنے کیلئے30 مئی کو طلب
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مئ 2023 01:21pm اسلام آباد ہائیکورٹ کا شاہ محمود قریشی اور شہریار آفریدی کی اہلیہ کو رہا کرنے کا حکم اسلام آباد ہائی کورٹ نے شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 17 مئ 2023 09:51pm عامر کیانی کی پی ٹی آئی سے علیحدگی، علی زیدی اور عباد فاروق کی پارٹی چھوڑنے کی تردید تحریک انصاف سندھ کے صدر علی زیدی کی جیکب آباد جیل منتقلی
عمران کی رہائی ملکی عدالتوں کے ذریعے ہوگی، پی ٹی آئی کسی بھی ملک کی مدد کی خواہشمند نہیں، بیرسٹر گوہر