پاکستان شائع 25 مارچ 2025 08:24pm پی ٹی آئی رہنماؤں کو طلب کرنے والی جے آئی ٹی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج شیخ وقاص اکرم نے جے آئی ٹی میں جاری پیکا ایکٹ کے تحت کارروائی چیلنج کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مارچ 2025 08:58pm ریاست مخالف پروپیگنڈے میں ملوث پی ٹی آئی رہنما جے آئی ٹی کے سامنے پیش نوٹسز میں تمام افراد کو متنبہ کیا گیا تھا کہ اس معاملے پر وضاحت کریں
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مارچ 2025 07:15am سلمان اکرم راجہ کو بانی پی ٹی آئی کی وجہ سے عہدہ نہیں ملا، شیر افضل مروت وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا بھی اس وقت مایوسی کا شکار ہیں، رکن قومی اسمبلی
پاکستان اپ ڈیٹ 05 مارچ 2025 11:47pm حکومت جس کو معاشی ترقی کہہ رہی، وہ بیرونی قرض کی بدولت ہے، سلمان اکرم راجا دو ڈھائی سال میں ملک میں مہنگائی کہاں سے کہاں پہنچ گئی، آج ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو
پاکستان اپ ڈیٹ 27 فروری 2025 04:01pm بکنگ منسوخ ہونے پر اپوزیشن اتحاد کی زبردستی ہوٹل میں گھس کر کانفرنس، جے یو آئی کا مشترکہ اعلامیے پر دستخط سے انکار حکومت آئین کے نام سے گھبراتی ہے، ایک کانفرنس سے گھبراتی ہے، شاہد خاقان عباسی
پاکستان شائع 27 فروری 2025 12:01am شیر افضل مروت نے تین ماہ کے لیے پارٹی کی سرگرمیوں سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا بانی سے ملوں گا، اگر قائل نہ ہوئے تو مجھے سیاست میں رہنے کا شوق نہیں، رکن قومی اسمبلی
پاکستان اپ ڈیٹ 25 فروری 2025 11:50pm دو روزہ کانفرنس آج ہر صورت اسلام آباد میں ہوگی، اپوزیشن گرینڈ الائنس کا اعلان الائنس میں تمام اپوزیشن جماعتوں کو شرکت کی دعوت
پاکستان شائع 25 فروری 2025 06:54pm بانی پی ٹی آئی کی جیل سپرٹینڈنٹ و دیگر کیخلاف توہین عدالت کی دودرخواستوں پرریکارڈ طلب عدالت کی ریکارڈ سمیت اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکمنامہ کو درخواست کے ساتھ منسلک کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 25 فروری 2025 04:44pm جوڈیشل کمپلیکس میانوالی حملہ کیس: عمر ایوب و دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں پر فرد جرم عائد ملزمان کا صحت جرم سے انکار ، عدالت نے اگلی پیشی پر گواہان کو طلب کر لیا
پاکستان شائع 19 فروری 2025 07:47pm پارلیمنٹ میں بیٹھے جعلی لوگ عوامی مفادکے خلاف قانون سازی کر رہے ہیں، اسدقیصر عمران خان جھکیں گے نہ ہی ڈریں گے، ویمن یونیورسٹی صوابی میں خطاب
پاکستان شائع 18 فروری 2025 04:54pm 26 ویں ترمیم سے عدالت کے اندر عدالت بنادی گئی، بیرسٹر گوہر عدلیہ کی آزادی، جمہوریت کی تحاریک ہائیکورٹ بار سے شروع ہوئیں، وکلاء کنونشن سے خطاب
▶️ پاکستان شائع 17 فروری 2025 07:27pm پی ٹی آئی کا الیکشن نتائج، عدالتی فیصلوں اور ملکی صورتحال پر شدید تحفظات کا اظہار عدلیہ کو اپنے پیروں پر کھڑے ہوکر کہنا چاہیے کہ بس اب بہت ہوگیا، عمر ایوب
پاکستان شائع 17 فروری 2025 05:23pm 9 مئی سمیت 6 مقدمات میں پی ٹی آئی رہنماؤں پر دوبارہ فرد جرم عائد کرنے کی ہدایت لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پراسکیوشن کی درخواست منظور کرلی
پاکستان شائع 14 فروری 2025 06:40pm اسلام آباد ہائیکورٹ کا گٹھ جوڑ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیل کیلئے بنایا گیا، سینیٹر علی ظفر لوگ ناراض ہیں، منتخب حکومت ان کی مرضی کے مطابق نہیں بنائی گئی، خطاب
پاکستان شائع 12 فروری 2025 05:06pm رمضان پیکج: خیبر پختونخوا حکومت کا مستحق گھرانوں کو 10 ہزار روپے دینے کا اعلان اجلاس کو صوبائی حکومت کے مالی نظم نسق اور کارکردگی بارے بریفنگ
پاکستان اپ ڈیٹ 09 فروری 2025 05:43pm علی امین گنڈا پور نے مذاکرات دوبارہ شروع ہونے کا عندیہ دے دیا عمران خان نے ناراضی والی کوئی بات نہیں کی، اُن کے دل میں کیا ہے کچھ نہیں کہہ سکتا، وزیر اعلیٰ کے پی
پاکستان اپ ڈیٹ 08 فروری 2025 10:06pm پی ٹی آئی کے بغیر سیاسی استحکام نہیں آسکتا، مولا بخش چانڈیو تحریک انصاف کو سیاستدانوں سے بات کرنا ہوگی، آج ٹی وی کے پروگرام
پاکستان اپ ڈیٹ 07 فروری 2025 07:17pm عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری اڈیالہ جیل کے باہر گرفتار ایک روز قبل جیل حکام کو گالیاں دینے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 07 فروری 2025 06:42pm ڈی چوک احتجاج: بشریٰ بی بی اور پی ٹی آئی قیادت کی عبوری ضمانتوں میں توسیع بشریٰ بی بی کو جیل میں شاملِ تفتیش کرنے کا حکم دیا جائے، وکیل کی استدعا
پاکستان شائع 06 فروری 2025 06:29pm رانا ثنا اللہ کے گھر پر حملہ کیس میں 4 پی ٹی آئی رہنماؤں پر فرد جرم عائد انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سماعت 8 فروری تک ملتوی کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 03 فروری 2025 07:00pm خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس میں مسائل پر بحث، سوالات متعلقہ کمیٹیوں کو بھیج دیئے گئے کشمیر پر ہندوستانی قبضہ کے خلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 02 فروری 2025 10:07pm پی ٹی آئی چیمپئنز ٹرافی کے دوران احتجاج نہیں کرے گی، سلمان اکرم راجہ ہمیں کیوں دیوار سے لگایا جارہا ہے؟ مصطفیٰ کمال کی پروگرام 'روبرو' میں گفتگو
پاکستان شائع 01 فروری 2025 09:18pm پیپلز پارٹی نے متنازع پیکا ایکٹ کے حق میں ووٹ دیا، بیرسٹر علی ظفر جوڈیشل کمیشن بااختیار ہوتا ہے، پروگرام 'روبرو' میں گفتگو
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جنوری 2025 10:14pm پی ٹی آئی میدان سے بھاگ گئی، یہ احتجاج کے نام پر ملک کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں، رانا احسان افضل ہم ابھی بھی بیٹھے ہیں،31 جنوری تک انتظارکر رہے ہیں،'اسپاٹ لائٹ' میں گفتگو
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جنوری 2025 04:42pm عمران خان سے علی امین گنڈا پور کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی بانی پی ٹی آئی کا انٹراکاؤنٹیبلٹی کمیٹی کی رپورٹ پر وزیراعلیٰ علی امین سے تحفظات کا اظہار
پاکستان شائع 28 جنوری 2025 11:49pm جنید اکبر نے پنجاب کے راستے بند کرکے اسلام آباد مارچ کی دھمکی دے دی پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے نئے صدر کا اہم بیان سامنے آگیا
پاکستان شائع 27 جنوری 2025 10:50pm ’پیکا ایکٹ‘ پیش کرنے سے قبل صحافیوں سے مشاورت کرنا چاہیے تھی، خلیل طاہر سندھو جعلی خبروں سے متعلق قانون پر اسٹیک ہولڈرز سے مشورہ کریں گے،'اسپاٹ لائٹ' میں گفتگو
پاکستان شائع 25 جنوری 2025 10:30pm اگر ملک نے ترقی کرنا ہے تو بات کرنی پڑے گی، سلمان اکرم راجہ ہم نے چیف جسٹس کو دو خطوط لکھ دیئے ہیں، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 25 جنوری 2025 08:30pm خیبر پختونخوا: پی ٹی آئی کے نئے صدر کی تقرری کے بعد بڑے پیمانے پر تبدیلیاں متوقع صوبائی جنرل سیکرٹری کے لیے نام زیر غور ہیں، ذرائع
پاکستان شائع 24 جنوری 2025 07:08pm پی ٹی آئی کے جنید اکبر بلامقابلہ چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی منتخب بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر پارٹی نے نامزد کیا، رکن قومی اسمبلی