پاکستان شائع 23 مارچ 2024 01:07pm ڈاکو دکان سے 25 لاکھ نقد، 40 لاکھ کے فون لے گئے واردات کی سی سی ٹی ویڈیو آج نیوز نے حاصل کر لی
پاکستان شائع 22 مارچ 2024 06:33pm لاہور میں ڈھائی ماہ میں جرائم کی 74 ہزار 27 وارداتیں سٹی ڈویژن جرائم میں سرفہرست، 15ہزار 684 واقعات رپورٹ ہوئے، پولیس ذرائع
پاکستان شائع 22 مارچ 2024 05:12pm لاہور میں گھریلو ملازمہ کی ڈکیتی، گھر سےتجوری ، نقدی اور زیور لے اُڑیں شہری نے چند روز قبل گھریلو ملازمہ کوکام پررکھا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مارچ 2024 08:58pm لاہور میں تاجر کا قتل، لاش شرقپور سے مل گئی پولیس نے قتل کے شبہ میں دو افراد کوحراست میں لےلیا
پاکستان شائع 21 مارچ 2024 07:43pm لاہور میں نامعلوم افراد نے اٹھارہ سالہ نوجوان پرتیزاب پھنک دیا نوجوان کی دائیں آنکھ، چہرہ اوردائیاں بازو متاثر
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مارچ 2024 08:23pm لاہور پولیس کی حراست میں ملزم نے بلڈنگ سےچھلانگ لگادی، ملزم کی دونوں ٹانگیں ٹوٹ گئیں مردان: عدالت میں پیشی کے بعد جیل واپس جانے والا قیدی جیل کے گیت پر ہلاک ہو گیا
پاکستان شائع 18 مارچ 2024 11:27am جعلی چیئرمین نیب بن کر شہریوں کو لوٹنے والا ملزم اور بھائی گرفتار ملزمان کیخلاف شکایات موصول ہونے پرکارروائی کی گئی، نیب حکام
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مارچ 2024 10:37am امیر بالاج قتل کیس : مقتول کے دوست کا جسمانی ریمانڈ منظور پولیس نے بالاج کے دوست کی باقاعدہ گرفتاری ڈالی، احسن شاہ پر نامزد ملزموں سے رقم لینے کا الزام
پاکستان شائع 17 مارچ 2024 10:48am لاہور : پتنگ سازوں، ڈور مینوفیکچررز کیخلاف سخت کریک ڈاؤن کا حکم پتنگ بازی کی روک تھام کیلئے آگاہی مہم چلائی جائے، سی سی پی او
پاکستان شائع 12 مارچ 2024 05:37pm لاہور میں 11 سالہ بچی کی اغواء کی کوشش ناکام بچی کے شور مچانے پرکار ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا، پولیس نے ٹرس کرکےدھرلیا
پاکستان شائع 11 مارچ 2024 07:30pm وزیرآباد: شوہر نے غیرت کے نام پر بیوی کو قتل کردیا، ملزم گرفتار ملزم نے پولیس حراست میں قتل کااعتراف کرلیا،پولیس
پاکستان شائع 11 مارچ 2024 10:14am وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر پیشہ ور بھکاریوں کیخلاف گرینڈ آپریشن، مقدمات درج ڈویژنل اور سرکل افسران کو اپنی نگرانی میں کارروائی کا حکم دے دیا، سی ٹی او لاہور
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مارچ 2024 01:49pm پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ اور سردار لطیف کھوسہ کو رہا کردیا گیا سلمان اکرم راجہ کو پولیس نے اچھرہ مین روڈ پر احتجاج کرتے گرفتار کیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مارچ 2024 10:07pm مختلف شہروں میں پی ٹی آئی کا احتجاج، سلمان اکرم، لطیف کھوسہ اور متعدد اراکین اسمبلی سمیت 20 سے زائد کارکنان گرفتار پی ٹی آئی کے قافلوں پر پولیس کا کریک ڈاؤن
پاکستان شائع 09 مارچ 2024 07:41pm لاہور: حاملہ خاتون کو قتل کرنے والے جعلی ڈاکٹرز کا گروہ گرفتار ملزمان نے 2022 میں بھی نمرہ نامی خاتون کا قتل کیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مارچ 2024 11:18pm آصف زرداری کے صدر منتخب ہونے پر شہر شہر جشن کا سماں جیالوں نے مٹھائیاں تقسیم کیں، پارٹی ترانوں پر رقص بھی کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مارچ 2024 05:11pm لاہور:پاکستانی نژادکینیڈین شہری سمیت دوافراد کا قتل پولیس نےلاشوں کومردہ خانےمنتقل کردیا
پاکستان شائع 05 مارچ 2024 02:14pm لاہور: پولیس نے بچیوں کو اغواء کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا بچیوں کو بحفاظت بازیاب کروانے اور ملزم کی گرفتاری کیلئے اسپیشل ٹیم تشکیل دی
پاکستان شائع 04 مارچ 2024 03:23pm بالاج قتل کیس: قاتل مالشیا تھا، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ڈی آئی جی انویسٹی گیشن آفتاب پھلروان کی لاہور میں پریس کانفرنس
پاکستان اپ ڈیٹ 04 مارچ 2024 11:15am پنجاب میں ای چالان جمع نہ کرانے پر سزاؤں کا اعلان ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ہونے والے ای چالان نادہندگان کیخلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
پاکستان شائع 02 مارچ 2024 10:35pm عربی رسم الخط لباس پر خاتون کو ہراساں کرنے کا مقدمہ درج، ایف آئی آر سیل مقدمہ تھانہ اچھرہ میں چند نامزد اور متعدد نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا
پاکستان شائع 02 مارچ 2024 09:07pm سینئر وکیل آفتاب باجوہ کہاں گئے، پولیس گرفتاری کے باوجود انکاری ہے، بیٹا مجدد آفتاب لاہور ہائیکورٹ بار کے صدراسد منظور بٹ کا شہر میں سنیئر وکلا کی گرفتاریوں پر تشویش کا اظہار
پاکستان شائع 28 فروری 2024 06:49pm وزیر اعلیٰ مریم نواز کا 12 سالہ بچے پر مبینہ تشدد کا نوٹس مریم نواز نے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کرلی
پاکستان اپ ڈیٹ 20 فروری 2024 03:35pm ٹیپوٹرکاں والے کے بیٹے کے قتل کی تحقیقات میں اہم انکشافات پولیس کا نوجوان کے قتل میں سب انسپکٹر شکیل بٹ کو بھی شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 20 فروری 2024 12:43am لاہور : ٹیپو ٹرکاں والا کے بیٹے کا قتل، تحقیقات میں اہم پیشرفت شادی کی تقریب میں فائرنگ سے امیر بلاج ٹیپو جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہوئے
پاکستان شائع 16 فروری 2024 04:41pm پنجاب پولیس اور بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر تبادلوں کا امکان لیگی حکومت بنتے ہی پنجاب بھر میں افسران اکھاڑ بچھاڑ کی جائے گی، ذرائع
پاکستان شائع 12 فروری 2024 10:46pm ڈیفنس میں خاتون نے عمارت سے چھلانگ لگا دی، دوست زیر حراست عمارت سے گرنے والی خاتون دم توڑ گئی، پولیس
پاکستان شائع 12 فروری 2024 01:13pm لاہور پولیس کا عمران خان کو 9 مئی کے 7 مقدمات میں گرفتار کرنے کا فیصلہ عمران خان کی گرفتاری کے لیے جے آئی ٹی جلد عدالت سے رجوع کرے گی، ذرائع
پاکستان شائع 26 جنوری 2024 11:28pm انتخابات کی فول پروف سیکیورٹی کیلئے لاہور پولیس نے ایپ تیار کرلی پولنگ اسٹیشنز پر تعینات عملے کے موبائلز پر ایپ اپ لوڈ کی جائے گی، ڈی آئی جی آپریشنز لاہور
پاکستان شائع 24 جنوری 2024 05:11pm انتخابات کے روز دہشت گردی کا خطرہ، محکمہ داخلہ پنجاب نے مراسلہ جاری کردیا محکمہ داخلہ پنجاب نے فوج اور رینجرز کی تعیناتی کیلئے علاقوں کی نشاندہی کر کے 28 فروری تک رپورٹ دینے کا بھی کہا ہے