پاکستان شائع 09 ستمبر 2024 06:19pm لاہور: مصری شاہ میں 2 کروڑ روپے کی واردات، پولیس نے تفتیش شروع کردی لاہور: ڈاکو پیسے چھیننے کے بعد رنگ روڈ کی طرف روانہ ہوگئے، مدعی
پاکستان شائع 09 ستمبر 2024 04:24pm طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ قتل کیس میں اہم پیشرفت ملزمان کی متعدد سی سی ٹی وی حاصل کر لی گئیں،جلد گرفتار کر لیا جائے گا، پولیس ذرائع
پاکستان شائع 08 ستمبر 2024 08:21pm لاہور : طیفی بٹ کے بہنوئی کے قتل کی تحقیقات، جیو فینسنگ میں 3 ہزار نمبر شارٹ لسٹ سیف سٹی فوٹیجز کی مدد سے 60 موٹرسائیکلز کو بھی شارٹ لسٹ کرلیا گیا، ذرائع
پاکستان شائع 07 ستمبر 2024 09:57pm لاہور: مالکن کا گھریلو ملازمہ پر مبینہ تشدد، حالت غیر ہونے پر سڑک پر پھینک دیا ڈنڈوں اور لوہے کے راڈ سے تشدد کیا گیا، ملازمہ
پاکستان شائع 05 ستمبر 2024 07:31pm 100 کروڑ کی کرپشن اور ناجائز اثاثے بنانے کا الزام، کچے کا ریٹائرڈ پولیس سب انسپکٹر گرفتار ملزم نے کچے کےعلاقے میں تعیناتی کے دوران کرپشن اورغیر قانونی کاشت سے کروڑوں کی جائیدادیں بنائیں
پاکستان اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2024 04:21pm طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کا قتل، گینگ وار کا ’اہم کردار‘ آرگنائزڈ یونٹ کا سب انسپکٹر معطل لاہور میں جاری گینگ وار میں شکیل بٹ کو ٹرکاں والا گروپ کا اہم کارندہ سمجھا جاتا ہے
پاکستان شائع 02 ستمبر 2024 04:30pm لاہور پولیس کے اہلکار سی آئی اے اور ایف آئی اے اہلکار بن کر شہریوں کو لوٹنے لگے سب انسپیکٹر کے گینگ نے شہری کو زبردستی اغوا کرکے 50 لاکھ کا مطالبہ کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اگست 2024 11:43am پنجاب میں طوفانی بارشیں، ملتان میں بارشوں کا 48 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا مزید بارشوں کا امکان، چونیاں میں بارش سے تین مختلف حادثات میں بچی سمیت 2 افراد جاں بحق، تین افراد زخمی
▶️ پاکستان شائع 27 اگست 2024 03:52pm گداگروں کے ہاتھوں اغوا کے بعد فروخت ہونے والا بچہ منڈی بہاوالدین سے بازیاب لاہور میں پولیس نے 6 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا
پاکستان شائع 25 اگست 2024 10:32am حضرت داتا گنج بخش کا 981 واں عرس ، لاہور پولیس کا سیکیورٹی پلان تشکیل 6 ایس پیز، 22 ڈی ایس پیز سمیت 4 ہزار سے زائد پولیس اہلکار ڈیوٹی پر مامور
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اگست 2024 06:04pm پانچ سالہ بچی کا اغوا اور تاوان کیلئے قتل، ملزم کا 12 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور ملزم نے بچی کو گلہ دبا کر قتل کیا اور لاش جنگل میں پھینک دی تھی ، تفتیشی افسر
پاکستان شائع 24 اگست 2024 10:53am لاہور سے 50 وارداتیں کرنے والی ڈاکو رانی خاوند سمیت گرفتار ملزمان راہ چلتے شہری سے راستہ پوچھنے کے بہانے لوٹ مار کرتے تھے، شاہدرہ پولیس
پاکستان شائع 23 اگست 2024 05:33pm لاہور میں اجرتی قاتل تاجر کے گھر کفن پھینک کر اور فائرنگ کرکے فرار متاثرہ شہری خرم بٹ نے تھانہ گلشن راوی میں واقع کی درخواست جمع کروا دی
پاکستان شائع 23 اگست 2024 04:41pm لاہور: تاوان کے لئے جگری دوست نے دوست کی 5 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا ملزم نے بچی کو قتل کے بعد لاش جنگل میں پھینک دی تھی ، پولیس
پاکستان شائع 22 اگست 2024 06:36pm لاہور: ریس کورس میں موٹر سائیکل سوار کانسٹیبل فٹ پاتھ سے ٹکرا کر جاں بحق جاں بحق کانسٹیبل عباد شادباغ پولیس اسٹیشن میں تعینات تھا
پاکستان شائع 21 اگست 2024 04:40pm لاہور میں نوجوان کا قتل: پولیس اہلکاروں کے ملوث ہونے کا انکشاف مقتول فرخ ارشدنے18اگست کی صبح اہلکاروں کوبرکت مارکیٹ سےساتھ بٹھایا تھا
پاکستان شائع 21 اگست 2024 03:44pm لاہور میں دوست کو برقع پہنا کر واردات کروانے والا ساتھیوں سمیت گرفتار ملزم اپنے والد کا دیا ہوا قیمتی موبائل فون بیچنا چاہتا تھا، ملزم کا انکشاف
پاکستان شائع 20 اگست 2024 04:31pm ’بجلی بلوں میں ریلیف بیوقوفی ہے، کرپشن کا پیسا جیب میں ڈالنا نہیں ہے؟‘ مریم نواز کی سندھ حکومت پر تنقید مجھے رلانا آسان کام نہیں، جیل گئی مقدمات کا سامنا کیا میری آنکھ میں آنسو نہیں آئے، وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان شائع 20 اگست 2024 09:41am پنجاب پولیس میں بڑی اکھاڑ پچھاڑ، آئی جی پنجاب نے 15 افسران تبدیل کردیے پنجاب پولیس کے متعدد اضلاع میں بڑے پیمانے پر تقرریوں اور تبادلوں کا حکم جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اگست 2024 06:35pm لاہور میں 24 گھنٹوں کے دوران دو خواتین مبینہ طور پر قتل دونوں خواتین کے قتل کے مقدمات درج، تفتیش جاری، پولیس
لائف اسٹائل شائع 09 اگست 2024 06:52pm لاہور: لڑکی سے اجتماعی زیادتی کرنے والے رکشہ ڈرائیور سمیت 3 ملزمان گرفتار متاثرہ لڑکی نے بہن کے گھر جانے کے لیے رکشہ لیا تھا، پولیس
پاکستان شائع 09 اگست 2024 05:22pm لاہور میں میاں بیوی کو قتل کر کے جائیداد ہڑپنے والے ملزمان گرفتار ملزمان سے 80 لاکھ روپے، پلاٹس کی فائلیں اور دیگر دستاویزات بھی برآمد کرلیے گئے، پولیس
پاکستان شائع 08 اگست 2024 12:09pm جعفر ایکسپریس کے ذریعے پنجاب میں غیر ملکی اسلحہ کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام ریلویز پولیس راولپنڈی ڈویژن نے بوگی میں چھپائے گئے اسلحے کی بھاری کھیپ برآمد کرلی تاہم کوئی گرفتاری نہیں ہوئی
پاکستان شائع 08 اگست 2024 12:00pm لاہور ڈیفنس میں پنکھا چلانے پر جھگڑا، ایک سیکیورٹی گارڑ نے دوسرے کو قتل کردیا مالک مکان نے صلح کروائی لیکن رات گئےعلی نےخرم کو قتل کردیا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اگست 2024 02:19pm پی ٹی آئی رہنما شاہد صدیق قتل کیس کے ملزمان ٹریس، تینوں آپس میں رشتے دار نکلے لاہور پولیس نے مقتول شاہد صدیق کے بیٹے قیوم کی دوست کو بھی شامل تفتیش کرلیا
پاکستان شائع 07 اگست 2024 08:41am لاہور میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے اے ایس آئی جاں بحق جاں بحق پولیس اہلکار کی شناخت نذیر کے نام سے ہوئی، ڈاکوؤں کی تلاش جاری ہے، پولیس
پاکستان شائع 06 اگست 2024 09:16pm لاہور میں اجرتی قاتل بے لگام، شہرت اور دولت کے لحاظ سے ریٹ لگاتے ہیں قاتل شہرت اوردولت کی بنیاد پرقتل کرنے کا کرایہ وصول کرتے ہیں
پاکستان شائع 06 اگست 2024 05:42pm اچھرہ روڈ پر سرعام خاتون پر تشدد کرنے والا پولیس کے شکنجے میں ورچوئل پٹرولنگ آفیسر نے خاتون کو بچا لیا، پولیس نے تشدد کرنے والے کو حراست میں لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اگست 2024 11:04pm بورے والا میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک لاہور میں بھی ڈکیتی میں ملوث 2 ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے کے بعد دم توڑ گئے
پاکستان شائع 26 جولائ 2024 11:57pm لاہور: تیز رفتاری سے منع کرنے پر نوجوان نے گاڑی دکان میں گھسادی حادثے میں رکشہ ڈرائیور سمیت 3 افراد زخمی ہوئے، ایف آئی آر درج