پاکستان اپ ڈیٹ 13 نومبر 2023 01:56am ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق، کمسن ڈرائیور گرفتار اپنے بچوں کو گاڑیاں چلانے کی اجازت نہ دیں، لاہور ٹریفک پولیس کی والدین سے اپیل
پاکستان شائع 04 نومبر 2023 06:57pm لاہور : پولیس یونیفارم میں اغوا کی وارداتیں کرنیوالے 4 ملزمان گرفتار پولیس نے ملزمان سے تاوان کی بھاری رقم اور اسلحہ بھی برآمد کر لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 02 نومبر 2023 04:23pm غیرملکی خفیہ ایجنسی کے ایجنٹوں کو اسلحہ فراہم کرنے والے دو ملزمان گرفتار ملزمان سے 42 رائفلیں، 58 پسٹلز اور ہزاروں گولیاں برآمد
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2023 03:31pm اسکول کے باہر سے طالب علم کو اغوا کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی اغوا کا واقعہ لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں پیش آیا
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2023 02:16pm جلاؤ گھیراؤ کیس: خدیجہ شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع تھانہ سرور روڈ پولیس نے خدیجہ شاہ کیخلاف مقدمہ درج کر رکھا ہے
پاکستان شائع 29 اکتوبر 2023 10:20pm لاہور: ڈی آئی جی شارق جمال کے قتل کا مقدمہ 3 ماہ بعد درج تجوری سے 8 کروڑ مالیت کے ڈالرز اور پانچ لاکھ کیش غائب تھا، ایف آئی آر
پاکستان شائع 29 اکتوبر 2023 07:08pm لاہور میں 5 افراد کا قتل، مقدمہ میں نامزد ملزم ڈی جی خان سے گرفتار گرفتار ملزم صابر مقتولین کا رشتہ دار ہے، ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود
پاکستان شائع 24 اکتوبر 2023 06:24pm لاہور : خواتین اور بچوں کے اغوا کے واقعات میں اضافہ، ایک ہفتے میں 9 افراد اغوا پولیس نے تمام واقعات کے مقدمات درج کر لئے لیکن کوئی مغوی بازیاب نہیں کرواسکی
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2023 03:16pm خدیجہ شاہ کو شامل تفتیش کرنے کی اجازت اےٹی سی کے جج سے لی، سی سی پی او لاہور سی سی پی او لاہور نے خدیجہ شاہ کی گرفتاری کے حوالے سے عدالت میں جواب جمع کروا دیا
پاکستان شائع 24 اکتوبر 2023 10:38am لاہور میں منشیات فروش خاتون سے 20 کلو چرس برآمد گرفتار منشیات فروش خاتون کا نام عابدہ بی بی ہے، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2023 03:55pm نواز شریف کے خطاب کے لئے 80 فٹ چوڑا اور 40 فٹ بلند اسٹیج تیار ایئرپورٹ سےمینارپاکستان تک12ہزارپولیس اہلکارتعینات ہوں گے
پاکستان شائع 19 اکتوبر 2023 10:03am سابق انسپکٹر عابد باکسر دوبارہ گرفتار، 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے عابد باکسر کو سی آئی اے سول لائنز کی ٹیم نے گرفتار کیا
پاکستان شائع 17 اکتوبر 2023 12:57pm لاہور سے اغوا ہونے والے بچے کی لاش گندے نالے سے برآمد 7 سالہ احمد گزشتہ روز گھر سے لاپتہ ہو گیا تھا
پاکستان شائع 15 اکتوبر 2023 11:58am سابق انسپکٹر عابد باکسر پر بھتہ اور اغواء برائے تاان کا ایک اور مقدمہ درج عابد باکسر کے پانچ ساتھیوں نے ہوٹل آکر 2 کروڑ بھتہ مانگا، ایف آئی آر کا متن
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2023 11:57pm لاہور: سابق پولیس انسپکٹرعابد باکسر گرفتاری کے بعد فرار مجھےغیرقانونی پولیس مقابلےمیں مارا جائے گا، عابد باکسر
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2023 11:36pm لاہور: گیس سلنڈر پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق، 2 زخمی راہ گیر گیس سلنڈر لے جا رہا تھا زوردار دھماکے سے پھٹ گیا، عینی شاہدین
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2023 06:53pm لاہور : منشیات اسمگل کرنے والا ڈرون زمین پر گر گیا پولیس نے ڈرون اور منشیات کو قبضے میں لیکر تحقیقات شروع کردیں
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2023 02:15pm لاہور: گزشتہ روز گرفتار کیے گئے اساتذہ کو رہا کرنے کا حکم عدالت نے پولیس کی 10 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی
پاکستان شائع 12 اکتوبر 2023 08:45pm پولیس نے خاتون کو نابالغ بچی سمیت حوالات میں بند کردیا خاتون کے خلاف تھانہ وحدت روڈ میں مقدمہ 2021 میں درج ہوا تھا
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2023 03:06pm لاہور: گھر میں ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے خاتون جاں بحق شبہ ہے کہ مقتولہ کا سوتیلا بیٹا ڈکیتی کی واردات میں ملوث ہے، پولیس
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2023 08:00pm لاہور: لوگوں کی زمین پر قبضہ کرنے والے گروہ کا سرغنہ سابقہ پولیس انسپکٹر گرفتار ملزمان کے قبضے اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2023 07:20pm لاہور: جوان بیٹی اور اہلیہ کا قاتل پکڑا گیا بیوی اور بیٹی کو غیرت کے نام پر تیز دھار آلہ سے قتل کیا، ملزم
پاکستان شائع 15 ستمبر 2023 05:23pm لاہور: مناواں میں دیرینہ دشمنی پر 2 افراد قتل مقتولین میں 23 سالہ راشد اور 18 سالہ عبد الرحمٰن شامل
پاکستان شائع 07 ستمبر 2023 11:20pm لاہور: حضرت داتا گنج بخش کے عرس کا آخری روز، صدر مملکت کی حاضری ڈاکٹر عارف علوی نے مزار پر فاتحہ خوانی کی اور پھولوں کی چادر چڑھائی
پاکستان شائع 07 ستمبر 2023 08:22pm لڑکیوں کو زندہ جلانے میں منگیتر ہی ملوث نکلا 2 لڑکیوں کو 3 ماہ قبل گھر کی چھت پر پٹرول چھڑک کر آگ لگائی گئی
پاکستان شائع 04 ستمبر 2023 01:14pm جعلی افسر بن کر لڑکی سے 62 لاکھ روپے ہتھیانے والا ملزم گرفتار ملزم نے لڑکی کو حوس کا نشانہ بنایا اور نازیبا ویڈیوز بھی بنائیں، پولیس
پاکستان شائع 01 ستمبر 2023 06:11pm منگیتر نے نازیبا ویڈیوز سے بلیک میل کرکے لڑکی سے ڈھائی لاکھ روپے ہتھیا لئے ملزم منگیتر کو بہلا پھسلا کر اس سے زیادتی بھی کرتا رہا، پولیس
پاکستان شائع 31 اگست 2023 05:30pm لاہور: نوکری کا جھانسہ دے کر 24 گھنٹے میں 3 خواتین سے جنسی زیادتی واقعات مصری شاہ، فیصل ٹاؤن اور دیگر مقامات پر پیش آئے، پولیس
پاکستان شائع 28 اگست 2023 08:28pm انچارج ڈی ایس پی اینٹی نارکوٹکس یونٹ کے گھر سے 8 کروڑ روپے اور منشیات برآمد لاہور: سب انسپکٹر سمیت 4 اہلکاروں کو حراست میں لے لیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اگست 2023 08:14pm لاہور: سکیورٹی گارڈ پر اسرار طور پر بندوق کی گولی چلنے سے ہلاک پوسٹ مارٹم اور فرانزک کی رپورٹ کے بعد حقائق سامنے آئیں گے، پولیس