پاکستان شائع 21 مئ 2024 05:03pm پیسے نہ لانے پر سسرالیوں کا تشدد ، 20سالہ لڑکی جاں بحق مقامی پولیس اور فرانزک ٹیم نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکھٹے کرلیے، لاش پوسٹمارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردی
پاکستان شائع 19 مئ 2024 12:26pm پنجاب میں سب انسپکٹر کا ٹریفک وارڈن کو برہنہ کرکے تشدد سی ٹی او لاہور کا ایس پی صدر شہزاد خان کو واقعہ کی انکوائری کا حکم
پاکستان شائع 18 مئ 2024 11:54pm حج پر جانے والا شہری ڈکیتوں کے ہاتھوں قتل، بیٹا زخمی شہری بیٹے کو بچاتے ہوئے ڈاکوؤں کی گولی کا نشانہ بنا
پاکستان شائع 13 مئ 2024 03:24pm اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقات پر 3 دن کے لئے پابندی اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقات پر تین دن کے لئے پابندی لگادی گئی۔ ذرائع کے مطابق انتظامیہ کو جیل کے اطراف میں سرچنگ...
پاکستان شائع 13 مئ 2024 12:12pm لاہور : نوکری کا جھانسہ دیکر خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی خاتون کی مدعیت میں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا، پولیس
پاکستان شائع 12 مئ 2024 03:12pm لاہور : پولیس افسر کا زیر حراست افراد پر تشدد، ڈی آئی جی آپریشنز کا نوٹس پولیس نے حراست میں لئے جانے والوں پر جوا کھیلنے کا مقدمہ درج کردیا
پاکستان شائع 12 مئ 2024 01:44pm لاہور : چور 5 کروڑ مالیت کے زیورات اور دیگر سامان لے اڑے پولیس نے واردات کا مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کردیا
پاکستان شائع 09 مئ 2024 01:46pm لاہور میں گرفتار تمام وکلا شخصی ضمانت پر رہا، ہڑتال کے باعث سائلین رل گئے پولیس نے وکلا کے خلاف رات گئے مقدمہ درج کیا تھا
پاکستان شائع 09 مئ 2024 12:02pm لاہور میں خوف کی علامت بننے والے خنجر گروپ کے 2 کارندے گرفتار ملزمان شہریوں کو تیز دھار آلہ یا خنجر سے دھمکا کر ان سے لوٹ مار کرتے تھے، پولیس
پاکستان شائع 08 مئ 2024 09:14pm اعظم نذیر تارڑ کا مریم نواز سے ٹیلیفونک رابطہ، وکلاء احتجاج پر گفتگو دونوں رہنماؤں کا وکلاء کے جائز مطالبات کا احترام کرتے ہوئے معاملہ افہام و تفہیم سے حل کرنے پر اتفاق
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مئ 2024 08:19pm لاہور میں پولیس کا وکیلوں پر لاٹھی چارج: ڈی پی او چوک میدان جنگ بن گیا آج نیوز کی ڈی ایس این جی متاثر، شیلنگ سے رپورٹر اور کیمرہ مین زخمی، مریم نواز کا وکلا کو معاملات کورٹ سے حل کرنے کا مشورہ
پاکستان شائع 05 مئ 2024 04:45pm پی ٹی آئی لاہور کا عمران خان کی رہائی کیلئے پرامن تحریک کا اعلان 8 مئی کی رات کو اہلیان لاہور اپنی چھتوں پر موبائل روشن کریں، سیکرٹری جنرل لاہور
پاکستان شائع 05 مئ 2024 04:35pm سب انسپکٹر کی تھانے میں فائرنگ، نائب محرر نے چھپ کر جان بچائی پولیس نے سب انسپکٹر اور نائب محرر کو حراست میں لے لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اپريل 2024 04:55pm شادی کی تقریب میں جاتے ہوئے نوجوانوں کی ہوائی فائرنگ، ویڈیو وائرل پولیس نے ویڈیو میں نظر آنے والے نوجوانوں کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا
پاکستان شائع 29 اپريل 2024 08:43pm لاہور کے قبرستان سے 3 ماہ کے بچے کی میت غائب قبر پر فاتحہ پڑھنے گیا تو بچے کا کفن باہر پڑا ہوا تھا، والد
پاکستان شائع 24 اپريل 2024 11:40am لاہور: اداکارہ عروج خان کے گھر پر فائرنگ گزشتہ رات عروج خان کے گھر پر ملزم نے فائرنگ کی، پولیس ذرائع
پاکستان شائع 20 اپريل 2024 09:11am لاہور: پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک، ایک کانسٹیبل شہید، دوسرا زخمی شہید اہلکار کی شناخت عمران حیدر کے نام سے ہوئی
پاکستان شائع 16 اپريل 2024 01:38pm توڑ پھوڑ کے مقدمے میں مذہبی جماعت کے کارکن بری پراسیکیوشن ملزمان کیخلاف الزامات ثابت نہیں کرسکی، عدالت
پاکستان شائع 08 اپريل 2024 10:45am لاہور میں قاتل ڈکیت گینگ ہلاک، شہریوں کے پولیس کے حق میں نعرے ڈاکوؤں نے گزشتہ چند روز میں دوران ڈکیتی 5 افراد کو قتل اور متعدد کو زخمی کیا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اپريل 2024 01:24pm ججز کو خطوط کے مقدمے میں ایک شخص نامزد، دباؤ ڈالنے کی کوشش کی گئی، ایف آئی آر مقدمہ محمد فاضل اور دیگر نامعلوم ملزمان کےخلاف درج کیا گیا
پاکستان شائع 06 اپريل 2024 12:33pm 14 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والا ملزم جدید ٹیکنالوجی کی مدد سےگرفتار ملزم زیادتی کے بعد موقع سے فرار ہوگیا تھا، لاہور پولیس
پاکستان شائع 05 اپريل 2024 03:18pm راشن کا جھانسہ دے کر 2 لڑکیوں سے مبینہ زیادتی ملزمان کی گرفتاری کی کوششیں جاری ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اپريل 2024 06:37pm درزی کی دکان سے 12 سوٹ چوری کرنے والا اعتکاف میں بیٹھا چور گرفتار ملزم نے اعتکاف میں بیٹھنے سے قبل ساتھی کے ساتھ مل کر چوری کی تھی، پولیس
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 05:47pm لاہور پولیس نے منشیات کے ملزم کو جیل کے بجائے گھر کیوں بھیج دیا ؟ اعلی افسران نے ملزم کو چھوڑنے والے دو اہلکاروں کو مقدمہ درج کرکےحوالات میں بند کردیا
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 12:39pm گھر میں آگ لگنے سے ذہنی معذور بہن بھائی جاں بحق جب آگ لگی تو دونوں بہن بھائی اوپر کمرے میں سو رہے تھے، پولیس
پاکستان شائع 01 اپريل 2024 09:51am لاہور ہائیکورٹ کی پتنگ بازی کیخلاف دائر درخواست پر آئی جی پنجاب کو اہم ہدایت پتنگ بازی پر پولیس کو سخت کارروائی کرنے کے احکامات دیئے جائیں، درخواست
پاکستان شائع 01 اپريل 2024 09:44am لاہور میں فائرنگ سے ہیڈ کانسٹیبل جاں بحق، وزیراعلیٰ پنجاب کا نوٹس مریم نواز نے آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کر لی
پاکستان شائع 30 مارچ 2024 11:09am لاہور : سیف سٹی نے لڑکی کو ہراساں کرنے والے شخص کو گرفتار کروا دیا لڑکی کو آفس کے باہر موٹر سائیکل سوار نے ہراساں کرنے کی کوشش کی تھی
پاکستان شائع 28 مارچ 2024 12:29pm لاہور ٹریفک وارڈنز نے کھلے عام پتنگ بازی کرنے والے ملزم کو دھر لیا ٹریفک وارڈنز نے ملزم کو نادرآباد پولیس کے حوالے کردیا
پاکستان شائع 23 مارچ 2024 03:40pm ایس ایچ او کے مبینہ تشدد سے شہری قوت گویائی کھو بیٹھا بچوں کے جھگڑنے پر ایس ایچ او حماس حمید نے بچوں کو تھانے بلایا تھا