پاکستان شائع 09 مارچ 2025 07:55pm کراچی میں خواتین غیر محفوظ ہوگئیں، ملزمان کی دکان کے اندر خاتون سے لوٹ مار گلشن اقبال بلاک تیرہ ڈی کی نجی سوسائٹی میں لوٹ مار کی فوٹیج آج نیوز کو موصول
پاکستان شائع 09 مارچ 2025 07:38pm لاہور: ہنی ٹریپ میں ملوث خواتین اور پولیس اہلکار سمیت 7 ملزمان گرفتار ملزمان کے خلاف اغوا، تشدد اور تاوان سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ کا اندراج کر لیا گیا
پاکستان شائع 07 مارچ 2025 10:27pm لاہور: شوہر نے گھریلو ناچاقی پر بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا فائرنگ کا واقعہ شالیمار کے علاقے میں پیش آیا، پولیس
پاکستان شائع 04 مارچ 2025 09:13pm لاہور: رنگ ساز نے موبائل فون کیلئے بیوہ خاتون کو کرنٹ لگا کر قتل کر دیا ملزم خاتون کے گھر پینٹ کر رہا تھا، فون دیکھ کر قتل کی منصوبہ بندی کی، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 04 مارچ 2025 09:17pm لاہور: والد سے 2 کروڑ ہتھیانے کیلئے اغوا کا ڈراما رچانے والا نوجوان دوست سمیت گرفتار عبدالرحمان نے درخواست دی کہ بیٹا اغوا ہوگیا، پولیس
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 03 مارچ 2025 11:56pm لاہور کا اسٹریٹ آرٹسٹ بھیک مانگنے کے جرم میں گرفتار 30 سالہ محمد گلبرگ میں سنہرے مجسمے کی طرح کھڑا ہوتا
پاکستان شائع 01 مارچ 2025 11:38pm لاہور میں فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق متوفی کی شناخت قربانی علی کے نام سے ہوئی جو ہیڈ کانسٹیبل تھا
پاکستان شائع 28 فروری 2025 11:14pm ملازمت بحال نہ ہوئی موت مل گئی، دو روز قبل خودسوزی کرنے والا آصف دم توڑ گیا خود سوزی کرنے والا آصف جاوید خانیوال کا رہائشی تھا
پاکستان شائع 25 فروری 2025 02:07pm چیمپئنز ٹرافی کی سکیورٹی ڈیوٹی سے انکار، 100 سے زائد پولیس اہلکار ایک ساتھ برطرف متعدد اہلکار سکیورٹی ڈیوٹی پر آنے سے انکاری تھے، جبکہ کچھ بہانے بنا کر غیر حاضر رہے، رپورٹ
پاکستان شائع 23 فروری 2025 02:38pm لاہور: سزائے موت کے مجرم کیلئے دعوت دینے پر پولیس اہلکار گرفتار پولیس کے مطابق گرفتار اہلکاروں نے رشوت لے کر مجرم کو پروٹوکول دلوایا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 فروری 2025 04:23pm چیمپئنز ٹرافی: لاہور پولیس کے کئی اہلکاروں نے سیکیورٹی ڈیوٹی کو نظر انداز کردیا لاہور پولیس کے متعدد اہلکار حساس و لاء اینڈ آڈر کی ڈیوٹیوں سے مستقل بھگوڑے نکلے، مراسلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 11 فروری 2025 04:46pm لاہور میں وکلا کے تشدد سے پولیس اہلکار جاں بحق گرفتاری کے دوران وکلا نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ حملہ کر دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 فروری 2025 04:34pm باوردی پولیس اہلکار بھکاری خاتون سے زیادتی کرتے پکڑا گیا، شہری پر فائرنگ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کا مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات جاری ہیں
پاکستان شائع 05 فروری 2025 07:29pm سی آئی اے سب انسپکٹر پر فائرنگ میں پولیس ٹیم ملوث نکلی مراتب علی پر فائرنگ انوسٹی گیشن پولیس بادامی باغ میں تعینات کانسٹیبلز نےکی
پاکستان اپ ڈیٹ 05 فروری 2025 05:55pm لاہور میں نومولود بچے پر تشددکرنے والی گھریلو ملزمہ گرفتار گھریلو ملازمہ صائمہ کنول کو3 ماہ قبل ملازمت پر رکھا گیا
پاکستان شائع 27 جنوری 2025 08:20pm سعودی عرب سے کما کر وطن لوٹنے والے سے عمر بھر کی کمائی طلب پولیس نے مغوی کے بیٹے کی مدعیت میں درج کر لیا
پاکستان شائع 27 جنوری 2025 06:48pm 2012 میں پسند کی شادی کے بعد بیوی سسرال چھوڑدی، اب قتل کا مقدمہ درج کرادیا پولیس نے مدعی کی درخواست پر 4 افراد کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جنوری 2025 04:21pm باپ کی محنت کی کمائی اڑانے کا منصوبہ ناکام، بیٹا گرفتار پولیس نے ملزم صداقت کی صداقت کا بھانڈا پھوڑ دیا
پاکستان شائع 25 جنوری 2025 07:55pm کم سن بچے کا اغوا کے بعد قتل، سگی ماں ملوث نکلی ملزم نے بچے کو قتل کرکے کوٹ رادھا کشن میں پھینک دیا، پولیس
پاکستان شائع 10 جنوری 2025 07:38pm لاہور میں پرنسپل کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کے معاملے کا ڈراپ سین لڑکی کے اہل خانہ نے پرنسپل پر زیادتی کا الزام لگایا تھا، پولیس
پاکستان شائع 05 جنوری 2025 11:45pm لاہور: ملزم نے والدہ سے جھگڑا کرنیوالی خاتون کو ’صلح‘ کے بہانے بلا کر قتل کر دیا بورے والا میں نشے کیلئے پیسے نہ دینے پر ملزم نے بہن اور خالہ کو گولیاں مار دیں
پاکستان شائع 03 جنوری 2025 11:59pm لاہو ر میں گھریلو تشدد کا شکار لڑکا اسپتال میں دم توڑ گیا پولیس نے تشدد کے واقعہ میں 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا
پاکستان شائع 30 دسمبر 2024 08:49pm لاہور میں نوجوان کی تشدد زدہ لاش ملنے کا معمہ حل ہوگیا مقتول کو نامعلوم افراد نے قتل کیا، پولیس
پاکستان شائع 27 دسمبر 2024 05:07pm سعودی پلٹ شہری کے گھر سے کروڑوں روپے کی چوری شہری کی درخواست پر نامعلوم چوروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، پولیس
پاکستان شائع 24 دسمبر 2024 05:56pm لاہور میں خاتون اسکول استاد کو بھائی نے گولی مار دی مقتولہ کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے منتقل کر دی گئی
پاکستان شائع 18 دسمبر 2024 08:25pm لاہور پولیس: سب انسپکٹر کا پیشی پر آئے ملزمان پر تشدد، مقدمہ درج ملزمان پر تھانہ باٹا پور میں لڑائی جھگڑے کا مقدمہ درج تھا
پاکستان شائع 11 دسمبر 2024 05:46pm لاہور: شیر خوار بچوں کی خرید وفرخت میں ملوث گروہ پکڑا گیا ، بیچتے کیسے تھے؟ ملزمان نے ابتدائی تفتیش میں بچوں کی خرید و فروخت کا اعتراف کر لیا
پاکستان شائع 09 دسمبر 2024 07:54pm پالتو کتے کو کچلنے والے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کار سوار نے اویس کے پالتو کتے کو کچلا، مالک پر بہیمانہ تشدد کیا
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2024 09:54pm 11 سالہ بچے سے غلطی سے گولی چلنے پر ماں جاں بحق پولیس نے 11 سالہ ذوالقرنین کوتفتیش کے لیےحراست میں لے لیا
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2024 08:52pm رائے ونڈ روڈ پر طلبا گروپوں میں لڑائی، طالبعلم جاں بحق مقتول طالب علم سجاد کوٹ مٹھن راجن پور کا رہائشی تھا، پولیس
جعفر ایکسپریس کے یرغمالی بازیاب، 21 مسافر اور 4 جوان شہید، تمام 33 دہشتگرد ہلاک، رولز آف گیم تبدیل ہوگئے، ڈی جی آئی ایس پی آر
ٹرمپ کے بیان سے امریکہ سمیت دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹس میں تباہی، خام تیل اور سونا بھی اپنی قدر کھو بیٹھا