پاکستان شائع 26 جولائ 2024 05:33pm لاہورمیں معصوم بچوں کو اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنانے والا گینگ گرفتار مختلف شہروں میں سے اغواء ہونیوالے 5 بچوں کو بازیاب کروا لیا گیا
پاکستان شائع 25 جولائ 2024 08:45pm دھوکا دے کر 5 خواتین سے شادیاں کر کے رقم بٹورنے والا ملزم گرفتار ملزم ساجد پراپرٹی ڈیلراور ٹک ٹاکر بھی ہے، پولیس
پاکستان شائع 24 جولائ 2024 05:41pm جڑانوالہ میں بیٹے کی مار پیٹ سے تنگ آکر باپ نے خودکشی کرلی پولیس نے لاش قبضے میں لے کر کارروائی شروع کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جولائ 2024 05:47pm بدلے کی خاطر شوہر کے زریعے سہیلی کا ریپ کرانے والی ملزمہ گرفتار ملزمہ یاسمین نے رنجش کی بنا پر اپنے شوہر علی شیر سے مل کر زیادتی کا پلان بنایا تھا، پولیس
پاکستان شائع 21 جولائ 2024 10:50am لاہور: گھر میں زنجیروں سے بندھے 5 بچے بازیاب، ملزم باپ گرفتار بیوی گھر چھوڑ کر چلی گئی تھی، ملزم اقبال نے بچوں کو روکنے کیلئے باندھ کر رکھا تھا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جولائ 2024 11:41pm 9 مئی کے 12 مقدمات میں عمران خان کا 10 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور عمران خان کے وکیل نے واٹس ایپ ویڈیو کال پر حاضری چیلنج کی، اس درخواست پر بھی فیصلہ محفوظ
پاکستان شائع 15 جولائ 2024 09:19pm لاہور : اسپتال کے واش روم میں جواں سالہ لڑکی سے زیادتی، ملزم گرفتار جس 18 سالہ لڑکی سے زیادتی کی وہ بیمار تھی اور اسپتال میں داخل تھی، پولیس
پاکستان شائع 12 جولائ 2024 06:02pm لاہور میں لیسکو کے ایس ڈی او کے گھر پر فائرنگ، فوٹیج منظر عام پر فوٹیج میں گولیوں کی آواز بھی سنی جا سکتی ہے، واقعہ کا مقدمہ درج
پاکستان شائع 11 جولائ 2024 06:44pm ٹک شاپ میں لڑکیوں کا نوجوان پر تشدد، عدالت نے پولیس افسران کوکل طلب کرلیا پولیس نے مرضی کے بغیر ملزمان سے صلح کرانے کی کوشش کی، نوجوان کا موقف
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جولائ 2024 11:12pm لاہور میں خواتین کے کالج پر نامعلوم افراد کا حملہ ملزمان نےکالج پرنسپل اور دیگر خواتین پر تشدد کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جولائ 2024 11:53pm ڈی آئی خان: کیش لے جانے والی نجی کمپنی کی وین اور 4 سیکیورٹی گارڈز اغوا گاڑی میں 86 لاکھ 60 ہزار روپے موجود تھے، پولیس
پاکستان شائع 09 جولائ 2024 05:55pm لاہور میں دل برداشتہ طلبا کی خودکشی نوجوان نے پانی والی ٹینکی سے چھلانگ لگا کر زندگی گنوائی، پولیس
پاکستان شائع 08 جولائ 2024 09:48am لاہور پولیس کا محرم کے حوالے سے مربوط سیکیورٹی پلان پر عملدرآمد کا آغاز لاہور میں کیٹیگری اے کی457، کیٹیگری بی کی 2610 اور کیٹگری سی کی 801 مجالس ہوں گی
پاکستان شائع 07 جولائ 2024 09:11pm ناران کاغان جانیوالے ایک ہی خاندان کے لاپتہ 9 افراد ایف آئی اے کو مطلوب تھے، پولیس لواحقین کو ایف آئی اے سے رابطہ کرنے کا کہہ دیا ہے، پولیس
پاکستان شائع 07 جولائ 2024 05:58pm لاہور : 13 سالہ گھریلو ملزمہ پر 3 روز تک تشدد، گھر کا مالک گرفتار پولیس نے بچی کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا
پاکستان شائع 05 جولائ 2024 04:58pm لاہور میں سخت گرمی میں سخت سزا، پولیس اہلکار بے ہوش ہوگیا قربان لائن میں لیٹ آنے پر پولیس اہلکارکوسخت سزادی گئی تھی
پاکستان شائع 04 جولائ 2024 10:31pm ’ روک نہ یار’ ٹرک کو روکنے والا وارڈن بمپر پر چڑھ گیا ٹرک ڈرائیور کو سڑک پر موجود لوگوں نے روکا اور وارڈن کو نیچے اتارا
پاکستان شائع 01 جولائ 2024 11:59pm اٹک میں گاڑی بک کروانے والے نے ڈرائیور کو قتل کر دیا ملزمان لاش ویرانے میں پھینک کر گاڑی لیکر فرارہوگئے، ریسکیو
پاکستان شائع 01 جولائ 2024 06:35pm لاہور: شادی کی خوشی میں ہوائی فائرنگ،16 سالہ لڑکی جاں بحق پولیس نےمقدمہ درج کرکےتفتیش شروع کردی ہے
پاکستان شائع 16 جون 2024 01:19pm پنجاب بھر میں عیدالاضحیٰ کا سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا گیا صوبے بھر میں 40 ہزار سے زائد پولیس اہلکار وافسران ڈیوٹی دیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 11 جون 2024 10:58pm گارڈ کے ہاتھوں سپروائزر کا قتل: ’مالک نے مجھ پر جادو کروارکھا تھا، صبح اٹھتا تو منہ سے خون آتا تھا‘ پولیس نے ملزم کا بیان ریکارڈ کرنے کے بعد تفتیش کے لئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جون 2024 11:08pm لاہور میں لاوارث بچوں سے بد فعلی کروانے والا گینگ پکڑا گیا ملزمان اس گھناونےکام کے لیےمہمانوں سےپانچ سو سےپندرہ سو روپےتک لیتے، پولیس
پاکستان شائع 07 جون 2024 05:20pm لاہور : یکم جون کو چائے کے ہوٹل پر فائرنگ کی سی سی ٹی وی منظر عام پر آگئی، ملزم گرفتار واقعے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو زخمی ہو گئے تھے
پاکستان شائع 06 جون 2024 11:01am لاہور پولیس نے نشہ کرکے بیوی پر تشدد کرنے والے خاوند کو دھر لیا پولیس ذرائع کے مطابق ملزم کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی
پاکستان شائع 05 جون 2024 10:48pm لاہور: 3 سالہ بچے کو دانتوں سے کاٹ کر زخمی کرنیوالا درندہ صفت باپ گرفتار محلے والوں کی اطلاع پر پولیس نے کارروائی کی، ملزم کی بیٹی چائلڈ پروٹیکشن بیورو منتقل
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جون 2024 06:56pm لاہور میں طالبات کو ہراساں کرنے والے 3 ملزم گرفتار، مقدمہ درج ملزموں نے موٹر سائیکل پر گاڑی کا پیچھا کرکے ہوٹنگ کی، پولیس کہتی ہے اس حوالے سے زیرو ٹالرنس کی پالیسی ہے
پاکستان شائع 04 جون 2024 05:29pm لاہور : خاتون سیاح کو ہراساں کرنے والا نوجوان گرفتار نوجوان نے سیر و تفریح کیلئے آئی خاتون کو تنگ کیا تھا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 26 مئ 2024 06:42pm لاہور میں فائرنگ سے سنگین نوعیت کے مقدمات میں مطلوب ایک شخص جاں بحق مقتول کی شناخت وحید بٹ کے نام سے ہوئی، جو چند روز قبل ہی جیل سے رہا ہوکر آیا تھا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مئ 2024 10:44pm پولیس یونیفارم میں ملبوس ڈاکوؤں کا گھر پر دھاوا، 2 کروڑ سے زائد کی ڈکیتی ڈاکوؤں نے بچوں اور خواتین کو کمرے میں بند کرکے یرغمال بنائے رکھا
پاکستان شائع 24 مئ 2024 12:22pm لاہور پولیس کی شہری پر تشدد کی ویڈیو وائرل اعلیٰ افسران نے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے