پاکستان شائع 11 اپريل 2023 09:37pm 95 فیصد مردم شماری مکمل، کراچی کی آبادی 2017 سے بھی کم کراچی ڈویژن کی اب تک کی آبادی ایک کروڑ 39 لاکھ شمار کی گئی ہے، ذرائع
پاکستان شائع 11 اپريل 2023 08:31pm بھارت اور اسرائیل کے کہنے پر آئینی اداروں کیخلاف سازشیں ہو رہی ہیں، شرجیل میمن عارف علوی صدر کم اور ٹائیگر فورس کے رکن زیادہ لگتے ہیں، صوبائی وزیر
پاکستان شائع 10 اپريل 2023 10:42pm سندھ میں مزدور کی کم سے کم اجرت 26 ہزار کرنے کا امکان صوبائی کابینہ اجلاس میں سندھ الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام کی منظوری دی جائے گی
پاکستان شائع 10 اپريل 2023 06:23pm سندھ میں ہونے والے ضمنی بلدیاتی انتخابات ملتوی انتخابات کی نئی تاریخ جاری کردی گئی۔
▶️ پاکستان شائع 10 اپريل 2023 12:45pm کراچی: قیوم آباد، کے پی ٹی انٹرچینج کسی بھی وقت حادثےکا سبب بن سکتا ہے انٹرچینج کی مضبوطی برقرار رکھنے والا ستون بھی الگ ہوگیا
پاکستان شائع 10 اپريل 2023 11:01am سندھ ہائیکورٹ کا لاپتہ افراد کی بازیابی یقینی بنانے کا حکم عدالت نے پولیس تحقیقات پرعدم اعتماد کا اظہارکردیا
کھیل شائع 10 اپريل 2023 08:41am نیوزی لینڈ کا ٹی 20 اسکواڈ آج پاکستان پہنچے گا دورے کے دوران کیوی ٹیم 5 ون ڈے اور اتنے ہی ٹی 20 میچز کھیلے گی
پاکستان شائع 09 اپريل 2023 12:41pm کراچی، ملیرمیمن گوٹھ میں مزاحمت پرڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہری جاں بحق مقتول اپنے ساتھیوں کیساتھ فیکٹری سے نکلا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اپريل 2023 02:46pm کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی کل سے درجہ حرارت کم ہوگا لیکن گرمی برقرار رہے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اپريل 2023 09:08pm کراچی میں کھلے مین ہول یا موت کی وادی، مزید2 افراد سے زندگی چھین لی مرد نے خاتون کو بچانے کے لئے چھلانگ لگائی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اپريل 2023 03:13pm کراچی، جنریٹر مارکیٹ کی 10منزلہ عمارت میں آتشزدگی سے ایک شخص جاں بحق وزیراعلیٰ سندھ کا جنریٹرمارکیٹ میں آگ لگنے کا نوٹس
پاکستان شائع 08 اپريل 2023 10:21am احتساب عدالت نے ڈاکٹر عاصم کی بریت کی درخواست مسترد کردی ڈاکٹرعاصم پر ٹھیکوں کی مد میں 17 ارب روپے کی کرپشن کا الزام ہے
پاکستان شائع 08 اپريل 2023 07:40am کراچی میں مبینہ پولیس مقابلوں میں 3 ڈاکو ہلاک، 3 ملزمان گرفتار لیاقت آباد میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی
پاکستان شائع 07 اپريل 2023 12:56pm نجی فیکٹری بھگدڑ سے ہلاکتوں کا کیس: فیکٹری مالک سمیت تمام ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد سائٹ ایریا میں نجی فیکٹری میں بھگدڑ مچنے سے 11 افراد ہوئے تھے
پاکستان شائع 06 اپريل 2023 07:48pm رشوت ستانی سے تنگ کانسٹیبل کی خودکشی پر گورنر سندھ کا نوٹس کانسٹیبل نعمت کو بار بار ٹرانسفر کیا جا رہا تھا اور ٹرانسفر رکوانے کے لیے رشوت مانگی جا رہی تھی، اہلِ خانہ
پاکستان شائع 06 اپريل 2023 02:50pm کراچی، پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی کے کواڈینیٹر پر مبینہ قاتلانہ حملے کی درخواست تھانے میں دائر محمد حارث پر لیاقت آباد پل پر فائرنگ کی گئی، درخواست کا متن
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اپريل 2023 02:22pm سب سے زیادہ گیس پیدا کرنے والا صوبہ گیس سے محروم ہے، وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ کا گیس کی لوڈشیڈنگ پر ردعمل، سندھ حکومت عوام کیساتھ کھڑی ہے
پاکستان شائع 06 اپريل 2023 12:21pm نجی فیکٹری بھگدڑ سے ہلاکتوں کا کیس: 8 ملزمان کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا سائٹ ایریا میں نجی فیکٹری میں بھگدڑ مچنے سے 11 افراد ہوئے تھے
پاکستان شائع 05 اپريل 2023 02:18pm کراچی میں سورج 7 اپریل سے مزید آگ برسائے گا گرمی معمول سے زیادہ محسوس ہوگی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
پاکستان شائع 05 اپريل 2023 08:42am گورنر سندھ کا کراچی میں سیف سٹی منصوبہ جلد مکمل کرنے پر زور کامران ٹیسوری نے سمن آباد میں سحری عوام کے ساتھ کی اور لوگوں میں گھل مل گئے
پاکستان شائع 04 اپريل 2023 08:53am سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی 44 ویں برسی آج منائی جارہی ہے ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر سندھ بھر میں عام تعطیل
پاکستان شائع 03 اپريل 2023 10:27pm کراچی میں ہونے والی مردم شماری پر ادارہ شماریات تشویش کا شکار عملے نے عمارتوں کے تمام فلیٹز کو گنا یا نہیں، معاملہ مشکوک ہوگیا۔
پاکستان شائع 03 اپريل 2023 08:38pm سندھ میں گٹکا فروخت کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ، ٹاسک فورس تشکیل کراچی، حیدرآباد، میر پور خاص کے علاوہ دیگر شہروں میں بھی کمیٹیاں قائم
پاکستان شائع 03 اپريل 2023 07:25pm رمضان کے دوران لاکھوں افراد میں ساڑھے 15 ارب روپے تقسیم کیئے جائیں گے، مرتضیٰ وہاب میڈیا زمان پارک اور عدالت سے باہر نکل کر دیکھے تو اسے دیگر مسائل نظر آئیں گے، ترجمان سندھ حکومت
پاکستان شائع 03 اپريل 2023 11:52am مافیاز کو پھر وارننگ دیتاہوں کراچی سے بوریا بسترگول کرلے، گورنر سندھ گورنر سندھ کی سُرجانی ٹاؤن کی فوڈ اسٹریٹ آمد
پاکستان شائع 03 اپريل 2023 09:07am کراچی سے ٹورنٹو جانے والی پرواز کی اوسلو ایئرپورٹ پر میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ دوران پرواز سید جاوید نامی مسافر کی حالت بگڑ گئی
پاکستان شائع 03 اپريل 2023 08:09am کراچی: ڈکیتی کی نیت سے گھر میں گھسنے والے 3 ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک 2 ملزمان نے خود کو چھپانے کے لئے برقعہ پہن رکھا تھا
پاکستان شائع 02 اپريل 2023 06:38pm کراچی: پولیس کے ساتھ موجود سادہ لباس افراد کی 14 سالہ طالبعلم پر فائرنگ مرکزی ملزم سمیت 3 افراد گرفتار
پاکستان شائع 01 اپريل 2023 01:44pm بھگدڑ سے ہلاکتوں کا معاملہ: فیکٹری مالک سمیت 9 ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور عدالت نے ملزمان کورہا کرنےکی درخواست مسترد کردی