▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 24 اپريل 2023 04:01pm کراچی، عید کے تیسرے روزناشتے کیلئے حلوہ پوری کی دکانوں کا رُخ کراچی والے ٓکسی بھی ایسے موقع کو ہاتھ سے جانے نہیں دیتے جو یادگارہو
پاکستان شائع 23 اپريل 2023 01:37pm شدید گرمی کے بعد کراچی میں بارشوں کی پیشگوئی شہر میں آج سال کا گرم ترین دن ہوسکتا ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 23 اپريل 2023 09:20am گورنر ہاؤس کراچی میں عوام کے لئے ڈنر اور قوالی کا اہتمام مرحوم امجد صابری کے صاحبزادے والد کا کلام سنا کر سماں باندھ دیا
▶️ پاکستان شائع 22 اپريل 2023 04:39pm کراچی میں عید منانے شہریوں کی بڑی تعداد سی ویو پہنچ گئی سمندر جیسی نعمت کی صفائی کا خیال رکھیں تو آلودگی کو شکست دی جاسکتی ہے، انتظامیہ
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اپريل 2023 02:58pm کراچی میں شارع فیصل پر 2 گاڑیاں ٹکراگئیں، ایک خاتون جاں بحق ایک گاڑی فٹ پاتھ پرچڑھ گئی جبکہ دوسری گاڑی فت پاتھ سے ٹکرائی
پاکستان شائع 22 اپريل 2023 01:03pm اسکردو میں گاڑی سڑک کنارے بیٹھے بچوں پر چڑھ دوڑی، 3 بچے جاں بحق کراچی، بلوچستان اور کالا باغ میں بھی ٹریفک حادثات ہوئے
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اپريل 2023 01:11pm کراچی کے چڑیا گھر میں بیمار ہتھنی نور جہاں چل بسی ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سیف الرحمان نے ہتھنی کی موت کی تصدیق کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اپريل 2023 10:54am ملک بھر میں آج عید الفطر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے ملک کے چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں میں نماز عید کے روح پرور اجتماعات
پاکستان شائع 21 اپريل 2023 04:09pm کراچی سمیت سندھ بھر میں عیدالفطر کے موقع پر سیکیورٹی پلان ترتیب ساڑھے 33 ہزار سے زائد اہلکار سیکیورٹی پر تعینات
▶️ پاکستان شائع 21 اپريل 2023 03:39pm کراچی کے شہریوں کی آنکھوں سے اوجھل جزیرہ جزیرے پر تقریبا 20 سے 30 ہزار غریب ماہی گیر آباد ہیں
پاکستان شائع 21 اپريل 2023 10:47am کراچی: بوہری برادری آج عیدالفطر منارہی ہے طاہری مسجد میں بوہری برادری نے نمازعید ادا کی
پاکستان شائع 20 اپريل 2023 11:47am علی زیدی کی پیشی کے دوران ہنگامہ آرائی، پی ٹی آئی کے 200 کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج پی ٹی آئی رہنماوں کے خلاف ملیر سٹی تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اپريل 2023 04:16pm ضمانت منظور، پی ٹی آئی رہنما علی زیدی کو رہا کردیا گیا عدالت نے علی زیدی کو 10 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اپريل 2023 11:17am فراڈ اور دھمکانے کا کیس: علی زیدی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم عدالت نے پولیس کی جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی استدعا مسترد کردی
پاکستان شائع 19 اپريل 2023 01:21pm کراچی: سرکاری ڈسپنسری سے 4 سالہ بچی کا اغواء ، فوٹیج سامنے آگئی واقعہ 6 اپریل کو پیش آیا
پاکستان شائع 19 اپريل 2023 09:24am عید الفطر پر مسافروں کیلئے پہلی خصوصی ٹرین کراچی سے پشاور کیلئے روانہ شہریوں نے عید پر خصوصی ٹرین چلانے کے عمل کو خوش آئند قرار دیا
کاروبار شائع 18 اپريل 2023 12:02pm روپے کی قدر میں بہتری نے ڈالر کی اونچی اڑان روک لی ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی گئی
پاکستان شائع 16 اپريل 2023 08:56am کراچی: ایس بی سی اے کے افسران وملازمین کے درمیان جھگڑے کا مقدمہ درج سابق ایڈیشنل ڈائریکٹرجنرل جمیل احمد میمن کے گھر پولیس کا چھاپا
پاکستان شائع 15 اپريل 2023 02:47pm کراچی، دکان میں گیس سلنڈردھماکے سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے دھماکا بلدیہ 24 مارکیٹ کی دکان میں ہوا ہے
پاکستان شائع 15 اپريل 2023 09:58am کراچی میں دوست نے دوست کو اغواء کروا دیا پولیس نے کارروائی کرکے اغواء برائے تاوان میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اپريل 2023 04:56pm یوم القدس، فلسطین کے عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے ریلیاں یوم القدس ریلیوں میں شرکاء کے اسرائیل مخالف نعرے
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اپريل 2023 12:37pm کراچی، نالے میں ڈوبنے والے بچے کی لاش سمندر سے برآمد پولیس کی نفری جائے وقوعہ پرپہنچ گئی
پاکستان شائع 14 اپريل 2023 10:20am کراچی: سُرجانی سے ڈکیتی، اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار ملزمان کا شہریوں سے موٹرسائیکل، نقدی چھیننے کا اعتراف، ترجمان رینجرز
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اپريل 2023 02:32pm کراچی چڑیا گھر: بیمار ہتھنی نورجہاں کی حالت میں بہتری نہ آسکی نورجہاں کل صبح خشک تالاب میں گرگئی
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اپريل 2023 12:57am کراچی میں یرغمال بنائی گئی کینیا کی دو خواتین بازیاب ملزمان نے دونوں غیر ملکی خواتین سے سوشل میڈیا کے زریعے رابطہ کرکے نوکری کا جھانسہ دیا تھا، پولیس حکام
پاکستان شائع 13 اپريل 2023 02:11pm نیوکراچی فیکڑی آتشزدگی: واقعے کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی گئی واقعے میں فائر فائٹرسمیت 83 افراد زخمی ہوئے 4 افراد اپنی جان گنواچکے ہیں
پاکستان شائع 13 اپريل 2023 01:31pm ”مردم شماری میں کراچی کی آبادی ایک کروڑ 43 لاکھ بتائی جارہی ہے“ انسانی مسئلہ ہے اس پر سیاست نہیں ہونا چاہئے، رہنما ایم کیوایم پاکستان
پاکستان شائع 13 اپريل 2023 11:36am کے الیکٹرک کو پی ایم ٹی سے زخمی شہری کو92 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم کے الیکٹرک 30 دن میں ہرجانے کی رقم ادا کرے، عدالت
پاکستان شائع 13 اپريل 2023 07:43am نیو کراچی میں آتشزدگی سے متاثرہ 2 فیکٹریاں گرگئیں، 4 فائر فائٹرز جاں بحق مسلسل آگ کے باعث دونوں فیکٹریوں کی عمارتیں کمزور ہوگئی تھیں، فائر بریگیڈ حکام
پاکستان شائع 12 اپريل 2023 11:37am نیوکراچی: نجی فیکٹریوں میں آتشزدگی، ایک فیکٹری میں لگنے والی آگ پرقابو پالیا گیا گارمنٹس فیکٹری کے گودام میں لگی آگ مزید پھیل گئی