پاکستان شائع 16 مارچ 2023 11:02pm ایم کیو ایم کا پیپلز پارٹی کی ملٹی پارٹیز کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ ایم کیو ایم 18 مارچ کے جلسہ عام کے باعث اے پی سی میں شرکت نہیں کرسکے گی، پارٹی ذرائع
پاکستان شائع 16 مارچ 2023 03:35pm کراچی، ملزمان 16 مویشی اسلحے کے زور پر چھین کر فرار ملزمان 60 لاکھ سے زائد قیمت کے جانور لیکر فرار ہوئے، تاجرکا دعوٰی
پاکستان شائع 15 مارچ 2023 05:07pm گرمی بڑھتے ہی کے الیکٹرک نے بجلی کی لوڈشیڈنگ میں اضافہ کردیا ترجمان کے الیکٹرک نے مؤقف دینے سے ہی انکار کردیا۔
پاکستان شائع 15 مارچ 2023 04:50pm زمان پارک کراچی میں ہوتا تو عمران خان کب کے گرفتار ہوچکے ہوتے، فاروق ستار ملک میں اس وقت ایک انتشار کی کیفیت موجود ہے، ڈاکٹر فاروق ستار
کاروبار اپ ڈیٹ 15 مارچ 2023 05:00pm ملک میں ڈالر کی قیمت ایک بار پھر بڑھ گئی رواں ہفتے ڈالر کے بھاؤ میں 2.08 روپے کا اضافہ
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2023 11:05pm عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کیخلاف پی ٹی آئی کا ملک گیر احتجاج، کئی سڑکیں بند عمران خان سے اظہار یکجہتی کے لئے پر امن احتجاج ریکارڈ کرائیں، فواد چوہدری
پاکستان شائع 14 مارچ 2023 03:37pm ملک بھر میں رواں ہفتے آندھی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات بارش کے دوران دن کے درجہ حرارت میں 6 سے 8 ڈگری سینٹی گریڈ کی کمی واقع ہوگی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2023 02:33pm کراچی : تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران آج نیوز کی وین پر حملہ قبضہ مافیا کی ہوائی فائرنگ اور شدید پتھراؤ
پاکستان شائع 14 مارچ 2023 09:54am پاک بحریہ کا جہاز ’پی این ایس نصر‘ زلزلہ زدگان کیلئے امداد لے کر شام پہنچ گیا امدادی سامان میں خیمے، کمبل، راشن، ادویات اور گرم کپڑے شامل
پاکستان شائع 14 مارچ 2023 08:31am کراچی، جھونپڑیوں میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا واقعے میں 20 سے زائد جھگیاں جل گئیں، ایک خاتون شدید زخمی
پاکستان شائع 13 مارچ 2023 07:10pm کراچی کے دکاندار پیشہ ور بھکاریوں پر سالانہ کتنے ارب لُٹاتے ہیں کراچی والوں سے پیشہ ور بھکاریوں کے بائیکاٹ کی اپیل
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2023 09:18am کراچی سمیت ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان میدانی علاقوں میں دن کے دوران موسم گرم رہنے کا امکان
پاکستان شائع 13 مارچ 2023 03:42pm کے پی او حملے میں ملوث دہشتگرد دوسرے حملے کی پلاننگ کررہے تھے، شرجیل میمن حملے میں استعمال اسلحہ ٹانک سے منگوایا گیا، صوبائی وزیراطلاعات
پاکستان شائع 13 مارچ 2023 09:10am کراچی پولیس آفس پر حملے کا ماسٹر مائنڈ ساتھی سمیت ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے خود کش جیکٹس اور اسلحہ بھی برآمد
پاکستان شائع 13 مارچ 2023 08:25am بھارتی ایئرلائن کے طیارے کی کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ لینڈنگ پرواز میں موجود ایک مسافر کی طبیعت خرابی کےباعث کی گئی
پاکستان شائع 12 مارچ 2023 11:45am کراچی: شارع فیصل پر واقع 16 منزلہ عمارت میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا آگ عمارت کے فرنٹ حصہ پر لگی، سیکیورٹی گارڈ نے پہلی منزل سے کود کر جان بچائی
پاکستان شائع 11 مارچ 2023 08:26pm کراچی دو دریا کے قریب سرکاری گاڑی کو خوفناک حادثہ، ڈرائیور جاں بحق حادثے کی شکار گاڑی کلکٹر کسٹمز فیصل بخاری کی ہے، پولیس حکام
پاکستان شائع 11 مارچ 2023 06:31pm ادارہ ترقیات کراچی میں اربوں روپے کی کرپشن اور بے قاعدگیاں کے ڈی اے کی ٹیکس وصولی میں ناکامی پر ادارے کو 14 کروڑ 63 لاکھ سے زائد کا نقصان
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مارچ 2023 11:21am کراچی: گھر بیٹھ کر نوکری کرنے والے 17 پولیس اہلکار برطرف اہلکاروں کو مردم شماری عملے کی سیکیورٹی پر تعینات کیا گیا تھا
پاکستان شائع 11 مارچ 2023 08:55am جماعت اسلامی کا کراچی کی 10 مرکزی شاہراہوں پر دھرنا دینے کا اعلان 11 یوسیز میں الیکشن نہ کرانے پر شہر جام کرنے کی دھمکی
پاکستان شائع 11 مارچ 2023 08:44am کراچی کی غریب آباد فرنیچر مارکیٹ میں آگ لگنے سے درجنوں دکانیں جل گئیں فائر بریگیڈ کی 6 گاڑیوں نے آگ بجھانے میں حصہ لیا، واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مارچ 2023 02:50pm کراچی: بدفعلی کے بعد قتل ہونیوالے بچے کی نماز جنازہ ادا کردی گئی قتل کا مقدمہ والد کی مدعیت میں درج، ابتدائی رپورٹ تیارکرلی
پاکستان شائع 10 مارچ 2023 07:56pm ایم کیو ایم نے باغ جناح جلسے کی تاریخ تبدیل کردی 19 مارچ کو باغ جناح میں ہونے والا جلسہ اب 18 مارچ کو ہوگا، ایم کیو ایم ذرائع
پاکستان شائع 10 مارچ 2023 03:32pm کراچی: ماڑی پور رڈ پر تیزرفتار ٹریلرکئی گاڑیوں پرچڑھ دوڑا ٹریلرکی بریک فیل ہوگئی تھی، ڈرائیور جائے حادثہ سے فرار
پاکستان شائع 10 مارچ 2023 02:38pm کیماڑی میں زہریلی گیس سے اموات کا کیس: ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع سندھ ہائیکورٹ میں درخواست پر سماعت 28 مارچ کو ہے، وکیل ملزمان
پاکستان شائع 10 مارچ 2023 01:26pm خالد رضا قتل کیس کی تفتیش میں ڈرامائی موڑ، موت کا وقت بتانے کیلئے پارسل بھیجا گیا تھا ماہرتعلیم سید خالد رضا کے قتل کی تفتیش میں ہوش ربا انکشافات
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مارچ 2023 10:12am گلشن اقبال، کوچنگ سینٹرمیں نوجوان کوقتل کرنے والےملزمان تاحال گرفتار نہ ہوئے قتل کا واقعہ 2 ماہ قبل پیش آیا تھا
پاکستان شائع 10 مارچ 2023 09:05am کراچی میں پارہ چڑھ گیا، محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئی کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت کتنے ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
پاکستان شائع 09 مارچ 2023 01:08pm سندھ کابینہ نے کورونا وائرس ایمرجنسی فنڈ بند کرنے کی منظوری دے دی بقیہ رقم سیلاب متاثرین کے گھروں کی تعمیر پرخرچ کرنے کی منظوری