پاکستان شائع 09 مئ 2023 08:52am عیدالاضحیٰ پر کانگو وائرس پھیلنے کا خدشہ، ایڈوائزری جاری کانگو وائرس متاثرہ جانوروں سے انسانوں میں منتقل ہوسکتا ہے، محکمہ صحت
کاروبار شائع 08 مئ 2023 06:42pm کے الیکٹرک نے مزید 20 سال کیلئے کراچی مانگ لیا نیپرا اتھارٹی نے اسٹیک ہولڈرز اور شہریوں سے چودہ روز میں رائے طلب کرلی۔
پاکستان شائع 08 مئ 2023 05:24pm کراچی میں کانگو وائرس سے ایک شخص جاں بحق رواں ماہ کے اوائل میں اس وائرس نے کوئٹہ میں ایک خاتون کی جان لے لی تھی۔
کھیل شائع 08 مئ 2023 03:54pm شرمندگی ہوتی ہے کہ افتخار کا نام چاچا پڑگیا، بابر اعظم ہماری اس ٹیم میں ناراضگی نہیں ہوتی، بابر اعظم کا صحافی کو جواب
پاکستان شائع 08 مئ 2023 03:38pm تحریک انصاف نے بلدیاتی انتخابات کو مسترد کردیا الیکشن کمیشن اپنے عملے کے خلاف قدم اٹھائے، خرم شیر زمان
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مئ 2023 03:04pm جسٹس وقار سیٹھ نے بی آر ٹی خیبرپختونخوا میں کرپشن کی نگرانی کا کہا تھا، شرجیل میمن پی ٹی آئی پرغیرقانونی فنڈنگ ثابت ہوچکی ہے، رہنما پیپلز پارٹی
پاکستان شائع 08 مئ 2023 01:09pm اسد عمر کی حفاظتی ضمانت منظور، متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کی ہدایت سندھ ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی رہنما کو 25 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت
پاکستان شائع 08 مئ 2023 12:45pm کراچی میں 9 ویں اور 10 ویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آغاز امتحانی مراکز میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے امیدواروں کو مشکلات
کھیل شائع 08 مئ 2023 11:55am نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز میں فخر زمان نے میلہ لوٹ لیا فخر زمان 363 رنز بناکر ٹاپ اسکورر رہے
کھیل شائع 08 مئ 2023 09:16am پاکستان 2 دن نمبر ون رہنے کے بعد اب کس پوزیشن پر نیوزی لینڈ کے ہاتھوں ون ڈے سیریز کے آخری میچ میں پاکستان کو شکست
پاکستان شائع 07 مئ 2023 08:06pm کراچی میں رواں سال کا پہلا کانگو کیس رپورٹ بروقت علاج نہ ہو تو مریض کی جان جاسکتی ہے۔
کھیل اپ ڈیٹ 08 مئ 2023 12:12am کلین سوئپ کا خواب ادھورا، قومی ٹیم کو پانچویں ون ڈے میں شکست نیوزی لینڈ کے300 رنز ہدف کے تعاقب میں پوری ٹیم 47 ویں اوور میں 252 رنز پر ڈھیر ہوگئی
پاکستان شائع 07 مئ 2023 12:07pm کراچی میں موسم آج بھی گرم رہنے کا امکان شہر کا درجہ حرارت مزید بڑھ سکتا ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مئ 2023 05:13pm کراچی کی 11 یوسیز میں ضمنی بلدیاتی الیکشن کیلئے پولنگ کا وقت ختم ضمنی الیکشن کراچی کے میئر کے انتخاب میں اہم کردار ادا کرے گا
پاکستان شائع 06 مئ 2023 08:22pm سندھ حکومت سے مذاکرات کامیاب، فلور ملز مالکان کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان محکمہ خوراک اورفلورملزمالکان کےدرمیان کچھ غلط فہمیاں پیدا ہوئی تھیں، امداد علی شاہ
پاکستان شائع 06 مئ 2023 06:41pm کراچی: ڈیفنس کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلہ، دو ڈاکو ہلاک ہلاک ملزمان کا کرمنل ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے، پولیس
پاکستان شائع 06 مئ 2023 05:21pm سندھ ایگریکلچر سپلائی اور محکمہ پرائس میں اربوں کی کرپشن کا انکشاف محکمے نے پیٹرول کی مد میں 6 کروڑ 62 لاکھ روپے زائد خرچ کیے، رپورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مئ 2023 05:48pm کراچی سمیت سندھ کے 24 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی الیکشن کل ہوگا کراچی: بلدیاتی الیکشن کیلئے پولیس کا سیکیورٹی پلان تیار، کوئیک رسپانس فورس میں 476 اہلکار شامل ہونگے
پاکستان شائع 05 مئ 2023 11:44pm سعودی عرب سے کراچی آنے والے باپ بیٹی میں منکی پاکس کی تشخیص دونوں مسافروں کے خون نمونے ٹیسٹ کے لئے لیبارٹری بھیج دیئے، محکمہ صحت سندھ
پاکستان شائع 05 مئ 2023 02:25pm کراچی: اُمیدواروں کے انتقال سے خالی نشستوں پر ضمنی بلدیاتی الیکشن کی تاریخ کا اعلان شہر قائد کی 11 یونین کونسلزمیں الیکشن ہوں گے
کھیل اپ ڈیٹ 06 مئ 2023 12:36am نیوزی لینڈ کو مسلسل چوتھی شکست، پاکستان ون ڈے میں پہلی پوزیشن پر آگیا پاکستان نے نیوزی لینڈ کو بڑے مارجن سے شکست دے دی، 5 میچز کی سیریز میں 0-4 کی برتری
پاکستان اپ ڈیٹ 04 مئ 2023 08:51pm کراچی میں منکی پاکس کی مشتبہ خاتون کا کیس سامنے آگیا جدہ سے کراچی آنیوالے مسافر میں منکی پاکس کی تصدیق
پاکستان شائع 04 مئ 2023 12:30pm نابینا مؤذن سے نوسربازی کرنے والے ملزم نے موبائل واپس بھجوا دیا میڈیا پرخبر چلنے کے بعد چور نے گھبرا کر فون بائیک رائیڈر کے ذریعے واپس بھجوایا
پاکستان شائع 04 مئ 2023 10:37am صوبے میں 6 لاکھ سے زائد مہمان پرندوں کی آمد ہوئی، محکمہ وائلڈ لائف سندھ سردعلاقوں سے آنیوالے مہمان پرندوں کی رپورٹ جاری
پاکستان شائع 03 مئ 2023 07:46pm کراچی میں منکی پاکس کا مشتبہ کیس رپورٹ مسافر کو 7 دن سے بخار ہے اور اس کے جسم پر سُرخ دھبے، دانے نمودار ہوگئے ہیں، محکمہ صحت
پاکستان شائع 03 مئ 2023 05:40pm سندھ حکومت اور فلور ملرز کے مذاکرات ناکام، ’کل سے کراچی میں آٹا نایاب ہوجائے گا‘ خیبرپختونخوا اور پنجاب کے فلور ملرز بھی جمعے اور پیر سے ہڑتال پر جارہے ہیں۔
کھیل اپ ڈیٹ 03 مئ 2023 11:54pm نیوزی لینڈ کو تیسرے ون ڈے میں بھی شکست، پاکستان کو سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل مہمان ٹیم 288 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 261 رنز پر ڈھیر
پاکستان شائع 03 مئ 2023 01:35pm کراچی میں نوسرباز نے نابینا مؤذن کا موبائل فون ہتھیالیا دھوکے باز شخص نے میرے موبائل اکاونٹ سے 35 ہزار روپے بھی نکال لیے، موذن کا بیان
پاکستان شائع 03 مئ 2023 11:55am کیماڑی میں 18 اموات : بند کیے گئے گوداموں کے ملازمین سڑکوں پر نکل آئے مظاہرین نے سپارکو روڈ کو ٹریفک کے لیے بند کردیا
کھیل شائع 03 مئ 2023 09:28am پاک نیوزی لینڈ سیریز: فخر اور افتخار کی کراچی والوں سے خصوصی درخواست زیادہ سے زیادہ شائقین میچ دیکھنے اسٹیڈیم آئیں، فخر، افتخار