پاکستان شائع 26 مارچ 2023 02:42pm عباسی شہید اسپتال: سیکیورٹی کی فراہمی کیلئے ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج ساتویں روز میں داخل ڈاکٹرز کا او پی ڈیز کا بھی بائیکاٹ
پاکستان شائع 25 مارچ 2023 07:26pm ذوالفقار مرزا سمیت 24 افراد 8 سال بعد بری 8 سال کے طویل عرصے میں سرکاری وکیل عدالت میں شواہد پیش نہ کرسکے
پاکستان شائع 25 مارچ 2023 03:36pm کراچی، زیرتعمیر فیکٹری کی چھت گرنے سے 9 افراد دب گئے ملبے میں دبے 8 افراد کونکال لیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مارچ 2023 02:29pm سندھ بھر میں میت گاڑی سروس شروع کرنے کا فیصلہ صوبے کے 29 اضلاع میں 25 میت گاڑیاں فراہم کردی گئیں
پاکستان شائع 25 مارچ 2023 12:32pm کراچی: ،طارق روڈ اوردھورا جی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ،دوسرا زخمی کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں تھم نہ سکیں
پاکستان شائع 25 مارچ 2023 11:09am وزیراطلاعات سندھ کا انفارمیشن کال سینٹر قائم کرنے کا اعلان تمام صوبائی محکمے انفارمیشن کال سینٹر سے منسلک ہوں گے، شرجیل میمن
پاکستان شائع 24 مارچ 2023 12:51pm رمضان کا پہلا جمعہ: ایڈیشنل آئی جی کی حفاظتی اقدامات کو انتہائی ٹھوس بنانے کی ہدایت لاپرواہی کوتاہی پرسخت قانونی و محکمہ جاتی کارروائی کی جائے گی، جاوید عالم اوڈھو
پاکستان شائع 24 مارچ 2023 12:04pm کراچی ٹریفک حادثہ: 2 بھائیوں سمیت 3 افراد جاں بحق، 12 زخمی حادثے کا شکار کوچ کراچی سے بھاولپور جارہی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مارچ 2023 10:04am چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں کہاں کتنی بارش ہوئی، اعداد و شمار جاری ملک کے بیشتر مقامات پر بادلوں کا راج برقرار
پاکستان شائع 24 مارچ 2023 08:38am کراچی: گھر میں گیس لیکج سے دھماکا، ایک شخص زخمی دھماکے سے عمارت ایک حصہ گرگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 23 مارچ 2023 01:53pm کراچی میں ہلکی اور تیز بارش کے باعث موسم خو شگوار رواں ہفتے ملک کے بیشترعلاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
▶️ پاکستان شائع 22 مارچ 2023 03:22pm کراچی: جہانگیر روڈ کا تعمیراتی کام عوام کیلئے سر درد بن گیا سڑک کام تو شروع کردیا لیکن انتہائی سست روی کا شکار
پاکستان شائع 22 مارچ 2023 03:05pm کراچی : گلستان جوہر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران حالات پھر کشیدہ مشتعل افراد کی جانب سے جلاؤ گھیراؤ جاری
پاکستان شائع 21 مارچ 2023 11:42am پیپلز پارٹی کا رویہ سمجھ سے بالاتر ہے، حافظ نعیم الرحمن پیپلز پارٹی خود کو جمہوری پارٹی کہتی ہے، امیر جماعت اسلامی کراچی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 21 مارچ 2023 12:54pm کراچی، فائرنگ سے پاکستان علماء ایسوسی ایشن کے رکن جاں بحق، ملزمان فرار واقعہ گلستانِ جوہر بلاک 9 کے قریب پیش آیا
پاکستان شائع 20 مارچ 2023 10:52pm کراچی میں کورونا کے وار جاری، 24 گھنٹوں میں 30 نئے کیسز رپورٹ شہر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 28.30 فیصد تک پہنچ گئی، محکمہ صحت سندھ
کاروبار شائع 20 مارچ 2023 05:32pm ہنڈائی کی سب سے سستی گاڑی بھی اب ایک مکان کی قیمت میں تازہ ترین قیمتوں میں اضافہ چیزوں کو یکسر تبدیل کر سکتا ہے۔
پاکستان شائع 20 مارچ 2023 02:26pm محکمہ تعلیم سندھ کے جعلی بھرتیوں والے ملازمین نوکری سے فارغ جعلی ملازمین میں لیب اسسٹنٹ، کمپیوٹر آپریٹر، جونٸیر کلرک اور انسٹرکٹر شامل
پاکستان شائع 20 مارچ 2023 01:04pm صبر کی انتہا ہوگئی، اب ظلم پر مزاحمت کریں گے، مصطفیٰ کمال ہمیں ٹی ٹی استعمال نہیں کرنی ٹوئٹر اور ٹک ٹاک سے لڑنا ہوگا، ایم کیو ایم رہنما
پاکستان شائع 19 مارچ 2023 04:25pm پولیس نے پیشہ ور گداگروں کو سخت سزا دلوانے کی تیاری کرلی پولیس کے اینٹی بیگری یونٹ کو فعال کردیا گیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مارچ 2023 10:48pm ایم کیو ایم اب ہر ظلم کے خلاف مزاحمت کرے گی، خالد مقبول پارلیمان میں جمع کچرے کو جلد ڈسٹ بن میں پھینک دیں گے، فاروق ستار
کاروبار شائع 18 مارچ 2023 09:05pm کراچی والوں کیلئے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان کے الیکٹرک کی درخواست پر نیپرا 30 مارچ کو سماعت کرے گا
پاکستان شائع 18 مارچ 2023 03:40pm ایم کیوایم کا یوم تاسیس: جلسہ کیلئے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئیں جلسے کےلئے 20 فٹ اونچا تیار، اطراف کی شاہراہوں کو پارٹی پرچم سے سجادیا
پاکستان شائع 18 مارچ 2023 01:22pm کراچی: رمضان کی آمد قبل ہی گداگروں نے شہر میں ڈیرے ڈالنا شروع کردیے گداگروں نے شہریوں کو سخت ذہنی اذیت اورکوفت میں مبتلا کردیا
▶️ پاکستان شائع 18 مارچ 2023 12:57pm کراچی، خواتین نے اپنی مدد آپ کے تحت سستی سبزی کے اسٹالز لگالئے شہریوں کا کہنا ہے عام دکانوں اور ٹھیلوں کی نسبت تازہ اور سستی سبزی دستیاب ہے
پاکستان شائع 17 مارچ 2023 07:56pm کلفٹن سی ویو کے قریب پارکو لائن لیک، ہزاروں لیٹر آئل سمندر میں بہہ گیا ایس ایس پی ساؤتھ کا واقعے سے لا علمی کا اظہار
پاکستان شائع 17 مارچ 2023 05:34pm مردم شماری ٹیبلیٹ ایپ ناکارہ، صوبے کی آبادی کم گننے کا خدشہ ہے: نثار کھوڑو شناختی کارڈ کے بغیر معلوم نہیں ہو رہا کون پاکستانی ہے اور کون نہیں، رہنما پیپلز پارٹی
پاکستان اپ ڈیٹ 17 مارچ 2023 04:45pm کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری، موسم خوشگوار اورنگی ٹاؤن، ناگن چورنگی، صفورا چورنگی اورسچل میں بھی بارش
پاکستان اپ ڈیٹ 17 مارچ 2023 04:06pm کراچی، باپ نے بیوی اور بیٹیوں کو زہر دے کرخود بھی زہر کھالیا دوران علاج ایک بچی چل بسی، دیگر افراد اسپتال میں زیرعلاج ہیں
▶️ پاکستان شائع 17 مارچ 2023 10:37am محکمہ موسمیات کی کراچی میں گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی کراچی والے بارش کیلئے ہوجائیں تیار