پاکستان شائع 8 گھنٹے پہلے کراچی میں بجلی کی عدم فراہمی پر احتجاج، بدترین ٹریفک جام، پولیس غائب ٹریفک جام میں پھنسے شہری رل گئے اور گاڑیوں میں فیول ختم ہوگیا
▶️ لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 8 گھنٹے پہلے کینسر کیخلاف دوسروں کا سہارا بننے والا ’مٹکا بریانی‘ کا خالق کراچی میں چل بسا بریانی سے دل تک سفر کرنے والا شخص خاموشی سے رخصت ہوگیا
پاکستان شائع 13 گھنٹے پہلے کراچی: انٹرکےامتحانات میں پرچوں کے لیک کی روک تھام کیلئے سائبر کرائم متحرک بورڈ سیکریٹری پرچے کےآؤٹ ہونے کی اطلاع ملتے ہی فوری طور پر سائبر کرائم ٹیم کو آگاہ کریں گے۔
کاروبار شائع 17 گھنٹے پہلے پاکستان اسٹاک ایکسچینج : انڈیکس میں 900 پوائنٹس سے زائد کا اضافہ 100انڈیکس 1 لاکھ 15 ہزار پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔
پاکستان شائع 18 گھنٹے پہلے کراچی آج شدید گرمی کی لپیٹ میں، پارہ 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان شہر کے مضافاتی علاقوں میں بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 20 گھنٹے پہلے کراچی: مدرسے میں طلباء سے بدفعلی کرنے والا ملزم گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے دیگر متاثرہ طلباء کے بیانات بھی قلمبند کیے جا رہے ہیں۔
پاکستان شائع دن پہلے کراچی میں پولیس افسران بھی غیر محفوظ، ڈاکوؤں کا ڈی ایس پی کے گھر پر دھاوا کراچی میں ایس ایچ او ڈیفنس سمیت پانچ اہلکاروں کے خلاف ان ہی کے تھانے میں پرچہ کٹ گیا
کاروبار شائع دن پہلے پاکستان میں سولر انرجی کا انقلاب؛ دنیا کا تیسرا بڑا درآمد کنندہ بن گیا امپورٹرز کے مطابق ماہانہ دو سے ڈھائی ہزار کنٹینرز بندرگاہ پہنچ رہے ہیں
پاکستان شائع دن پہلے سندھ میں 15 جون سے پلاسٹک بیگز پر مکمل پابندی عائد پلاسٹک بیگز کے استعمال پر زیرو ٹالرنس کے تحت سخت کارروائی ہوگی، سیکریٹری ماحولیات
پاکستان شائع 2 دن پہلے کراچی سے پنجاب جاتے ہوئے اسکریپ کا تاجر مبینہ طور پر اغوا اغواکاروں نےمغوی کی رہائی کے لیے ایک کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کیا ہے، اہل خانہ
پاکستان شائع 2 دن پہلے کراچی میں ڈمپر کی ٹکر سے 10 سالہ بچی جاں بحق حادثے کے بعد مشتعل افراد نے گاڑی کو آگ لگا دی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 3 دن پہلے کراچی: رینجرز چوکی کے قریب کریکر حملہ، ابتدائی رپورٹ تیار حملے میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی، ڈی آئی جی کراچی عثمان غنی
پاکستان شائع 03 مئ 2025 10:13am کراچی سپر ہائی وے: عید الاضحیٰ کے جانور خریدنے کیلئے جانے والوں سے ڈیڑھ کروڑ لوٹ لئے گئے واقعےکی ایف آئی آر درج کرلی گئی، متاثرین نے مطالبہ کیا کہ ڈاکوؤں کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے۔
شائع 03 مئ 2025 08:52am کراچی: دسویں جماعت کی طالبہ پراسرار طور پر لاپتہ، والدین کا اغوا کا خدشہ، مقدمہ درج علینہ کی آخری موبائل لوکیشن راولپنڈی کی آئی ہے،تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا گیا، پولیس حکام
پاکستان اپ ڈیٹ 03 مئ 2025 10:54am کراچی بار ایسوسی ایشن نے پولیس اہلکاروں کے عدالتی حدود میں داخلے پر پابندی عائد کر دی کراچی میں وکلاء کا پولیس کے خلاف احتجاج رات گئے ختم ہو گیا، ٹریفک بحال ہوگئی۔
پاکستان شائع 02 مئ 2025 01:09pm میئر کراچی کاپانی کی پائپ لائن پھٹنے کا نوٹس، انکوائری کمیٹی قائم تحقیقاتی کمیٹی لائن پھٹنے کی ٹیکنیکل اور آپریشنل وجوہات کا جائزہ لے گی۔
کاروبار شائع 02 مئ 2025 12:08pm سندھ ریونیو بورڈ کی ٹیکس وصولی میں نمایاں اضافہ اپریل 2025 میں ٹیکس وصولی میں 24 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
کاروبار اپ ڈیٹ 02 مئ 2025 06:05pm پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس میں 2 ہزار 787 پوائنٹس کا نمایاں اضافہ ریکارڈ 100انڈیکس 1 لاکھ 14 ہزار 113پوائنٹس پر بند ہوا
پاکستان اپ ڈیٹ 02 مئ 2025 11:19pm کراچی : گلشن حدید میں مسافر بس الٹنے سے 4 افراد جاں بحق، 25 زخمی کورنگی کراسنگ پر واٹر ٹینکر کی ٹکر سے خاتون جاں بحق، مشتعل افراد نے ٹینکر کو آگ لگا دی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 01 مئ 2025 05:27pm کراچی میں 2 ڈاکوؤں کی ہلاکت: فوٹیج آج نیوز کو موصول موٹرسائیکل سوار پولیس اہلکار ملزمان کا تعاقب کررہے تھے، فوٹیج
پاکستان شائع 01 مئ 2025 03:57pm جامعہ کراچی کے قریب پھٹنے والی پانی کی لائن کی مرمت میں تاخیر کا خدشہ معائنے کے دوران لائن کا 40 فٹ سے زائد کا حصہ متاثر پایا گیا ہے.
پاکستان شائع 01 مئ 2025 01:34pm کراچی: بھارت سےبغیر علاج آنے والے2 بچوں کا این آئی سی وی ڈی میں معائنہ بچوں کے والد کی حکومت سے جلد از جلد علاج کی فراہمی اور سفری اخراجات میں مدد کی اپیل۔
پاکستان شائع 01 مئ 2025 11:05am کراچی: شارع فیصل پر دو گاڑیوں میں تصادم، حج پر جانے والے 4 افراد زخمی حادثے کے نتیجےمیں دونوں گاڑیاں مکمل طور پر تباہ ہو گئیں۔
پاکستان شائع 01 مئ 2025 12:04am کراچی میں پانی چوری کی بڑی کارروائی ناکام، سائٹ ایریا میں زیر زمین سرنگ پکڑی گئی واٹر کارپوریشن کی 33انچ کی لائن سےپانی چوری کیا جارہا تھا
پاکستان شائع 30 اپريل 2025 08:28pm متنازع کینالز کیخلاف ہاتھا پائی کا معاملہ، ایف آئی آر درج نہ ہونے پر وکلاء کا احتجاج وکلاء کی بڑی تعداد تےتھانے کے باہر موجود، کشیدگی کا ماحول برقرار
پاکستان شائع 30 اپريل 2025 12:17pm کراچی: شارٹ ٹرم اغواء میں ملوث 4 ملزمان گرفتار ملزمان سے پستول، جعلی نمبر پلیٹ والی گاڑی، موبائل فونز، واکی ٹاکی اور ہتھکڑیاں برآمد ہوئیں۔
پاکستان شائع 30 اپريل 2025 11:31am بھارت سے علاج کے بغیر آنے والے بچوں کے معاملے پر وفاقی وزیر صحت کا نوٹس متاثرہ بچوں کا علاج سرکاری سطح پر پاکستان میں ہی کروایا جائے گا، وزیر صحت مصطفیٰ کمال
کاروبار اپ ڈیٹ 30 اپريل 2025 03:55pm پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، انڈیکس میں ساڑھے 3 ہزار پوائنٹس سے زائد کمی 100 انڈیکس نے 1 لاکھ 14، 13 اور 12 ہزار کی 3 نفسیاتی سطحیں کھو دیں
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اپريل 2025 06:41pm کراچی میں ٹریفک حادثات تھم نہ سکے ، تین مختلف واقعات میں 4 افراد جاں بحق، 3 زخمی تمام واقعات میں مقدمات درج کر کے ڈرائیوروں کی تلاش شروع کر دی گئی ہے ،پولیس
پاکستان شائع 30 اپريل 2025 08:54am کراچی: بیٹے کے سامنے باپ کو قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ملزم نے عید پر شہری عامر سلطان کو اس کے 8 سالہ بیٹے کے سامنے ڈکیتی مزاحمت پر گولی مار کر قتل کر دیا تھا۔
بلوچستان میں ’بھارت کی پراکسی‘ بی ایل اے کا سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر بم حملہ، پاک فوج کے 7 جوان شہید