پاکستان شائع 26 اگست 2024 10:53am شہدائے کربلا کا چہلم: ملک بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، موبائل سروس معطل سندھ بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی، پنجاب میں بھی ریڈ الرٹ
پاکستان شائع 26 اگست 2024 10:34am مذہبی جماعتوں میں تصادم، علمائے کرام کا اہل کراچی سے شرپسند عناصر کا ایجنڈا ناکام بنانے کی اپیل مولانا اورنگزیب فاروقی، علامہ سید نذیر عباس تقوی، مولانا تاج حنفی مولانا سید شہنشاہ حسین نقوی نے بدامنی کی شدید مذمت کی
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اگست 2024 07:08pm کراچی: جلوس پر فائرنگ کے بعد دو جماعتوں میں مسلح تصادم، 2 افراد جاں بحق 8 زخمی، کئی گاڑیاں نذر آتش وزیراعلیٰ سندھ نے ریلی پر فائرنگ کا نوٹس لے لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اگست 2024 08:51am کراچی میں کچرا کنڈی سے ملنے والی 12سالہ بچی کی بوری بند لاش کی شناخت ہوگئی، زیادتی کا نشانہ بنانے پر وزیراعلیٰ کا نوٹس بچی کی شناخت ہوگئی، پولیس
پاکستان شائع 25 اگست 2024 12:21pm چہلم امام حسینؓ: اسلام آباد، پشاور میں سیکیورٹی کے سخت اقدامات، کراچی میں متبادل روٹس پلان جاری ملک بھر میں چہلم حضرت امام حسینؓ کے سلسلے میں مرکزی جلوس نکالے جائیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اگست 2024 01:05pm کراچی ڈیفنس فیز 5 کے قریب نجی ریسٹورنٹ سے لاش برآمد لاش کی شناخت 42 سالہ دانش کے نام سے ہوئی، جس کے جسم پر گولیوں کے نشان ہیں، پولیس
پاکستان شائع 23 اگست 2024 05:27pm کراچی میں خاتون کا شوہر کے ہمراہ 200 موبائل چھیننے کا اعتراف پولیس نے گزشتہ رات خاتون ملزمہ سمیت 6 ملزمان کو گرفتار کیا، خاتون ملزمہ اسلحہ پرس میں رکھتی تھی، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اگست 2024 03:29pm کارساز واقعہ: پہلے حادثے کے بعد فرار کی کوشش میں دوسرا حادثہ ہوا، نئی فوٹیج سامنے آگئی باپ اور بیٹی کی ہلاکت پر خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی گئی
پاکستان شائع 22 اگست 2024 08:21pm کراچی میں سادہ لباس اہلکاروں کا بزرگ شہری پر تشدد پولیس افسرکی شکایت پرکارروائی کی،سادہ لباس اہلکار کا دعویٰ
پاکستان شائع 22 اگست 2024 07:38pm کراچی: تھانوں میں رشوت عام، ڈکیتی کےملزم کی رہائی کے عوض 90 ہزار کی رقم کا تقاضہ شاہ لطیف ٹاؤن تھانےمیں رشوت طلبی کی کہانی منظر عام پر آگئی
پاکستان شائع 22 اگست 2024 01:17pm کراچی میں آئندہ 3 روز موسم کیسا رہے گا؟ شہر میں مطلع جزوی ابر آلود، رات اور صبح میں بوندا باندی متوقع ہے جب کہ سمندری ہوائیں بحال رہیں گی: محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 21 اگست 2024 09:19pm پولیس نے خاتون کی ضمانت نہیں ہونے دی، قانون کے مطابق کیس چلےگا، جاوید عالم اوڈھو خاتون ڈرائیور نے دوغلطیاں کر رکھی تھیں،کراچی پولیس چیف
▶️ پاکستان شائع 21 اگست 2024 07:05pm بجلی کے بلوں میں میونسپل ٹیکس، شہری کچرا کے الیکٹرک کے دفتر لے آیا کے ایم سی کے چارجز کے الیکٹرک لے رہا ہے تو کچرا کون اٹھائے گا، شہری کا سوال
پاکستان شائع 21 اگست 2024 05:23pm گینگ وارکارندے کی ہلاکت: پرانا گولیمار میں مسلح افراد نے دکانیں بند کروا دیں 2 روز قبل پولیس مقابلے میں گینگ وار کارندہ عمیر جینگو مارا گیا تھا
▶️ ویڈیوز شائع 21 اگست 2024 03:49pm قصاص کی بات نہیں ہم اپنوں کیلئے انصاف کے طلبگار ہیں، سانحہ کارساز کے اہلخانہ خاتون ڈرائیور سے سفید رنگ کی پراڈو بے قابو ہو کر دیگر گاڑیوں کو روندتی ہوئی موٹر سائیکلوں سے جا ٹکرائی تھی
پاکستان شائع 21 اگست 2024 12:12pm اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری سندھ ہائیکورٹ نے 6 ہفتوں کے بعد فریقین سے تحریری جواب طلب کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اگست 2024 03:31pm کراچی: کارساز حادثہ کیس میں اہم پیش رفت، ’ملزمہ کی دماغی حالت بالکل ٹھیک ہے‘ اہل خانہ کوئی ریکارڈ پیش نہ کرسکے، خودکشی کرنے کے امکانات کم ہیں، سربراہ نفسیاتی وارڈ جناح ہسپتال ڈاکٹر چنی لال
پاکستان شائع 21 اگست 2024 10:17am کراچی: ناظم آباد اے او کلینک کے سامنے ٹینکر گرین لائن ٹریک کی جالیوں سے ٹکراگیا ٹینکر کے ٹکرانے سے گرین بس کے لائن ٹریک کی جالیاں ٹوٹ گئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اگست 2024 09:09am ملک بھر میں مزید موسلادھار بارش کا امکان، کراچی میں بھی بادل برسنے کی پیشگوئی بالائی خیبرپختونخوا، جنوبی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، گلگت بلتستان اور شمال مشرقی بلوچستان میں آج بارش متوقع
پاکستان شائع 20 اگست 2024 08:54pm پولیس افسر کو بیٹے سمیت لوٹنے والے دو ڈاکو ہلاک ہلاک ملزمان سے چھینی ہوئی نقدی ، اسلحہ اور موبائل فونز برآمد ہوئے ہیں، پولیس
پاکستان شائع 20 اگست 2024 06:16pm کراچی میں بیٹے نے ماں کے سامنے باپ کو قتل کر دیا بیٹا نشے کا عادی ہے ، باپ کو جائیداد کے تنازع پر قتل کیا ، پولیس
پاکستان شائع 20 اگست 2024 05:28pm کراچی: بارش میں سڑک پر پھسلنے والی اسکوٹی سوار خاتون ڈمپر کی زد میں آکر جاں بحق 23 سالہ لڑکی کی شناخت سارہ کے نام سے کی گئی جو گلشن اقبال شانتی نگر کی رہائشی تھی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اگست 2024 09:52pm کارساز حادثے میں جاں بحق باپ بیٹی کی تدفین، علاقے میں سوگ نماز جنازہ کے بعد باپ بیٹی کو ماڈل کالونی قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا
پاکستان شائع 20 اگست 2024 04:12pm کار ساز روڈ حادثہ: ملزمہ نتاشا ذہنی حالت کی خرابی پر اسپتال میں داخل، ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کراچی میں کارساز کے قریب ٹریفک حادثے کا مقدمہ درج کرلیا گیا
لائف اسٹائل شائع 20 اگست 2024 03:38pm کاش قتل کی اجازت ہوتی، خاتون ہراسگی واقعہ پر زارا نور عباس پھٹ پڑیں موٹرسائیکلوں پر ہراساں کرنے والوں کی ایک اور نسل کو پڑھوان چڑھایا جا رہا ہے، اداکارہ
پاکستان شائع 19 اگست 2024 09:04pm کراچی کے چڑیا گھر میں ننھے مہمانوں کی آمد دونوں مادہ جانوروں کے بچے صحت مند ہیں، زو انتظامیہ
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اگست 2024 10:02pm کراچی: معروف صنعتکار کی قریبی عزیز کی بے قابو گاڑی نے کئی گاڑیاں روند ڈالیں، 2 افراد جاں بحق 4 زخمی کار سوار خاتون گاڑی چھوڑ کر فرار ہوگئی تھیں جنہیں مشتعل ہجوم نے پولیس کے حوالے کیا
پاکستان شائع 19 اگست 2024 06:30pm کراچی: سر میں گولی لگنے سے مردہ سمجھا جانے والا شخص اسپتال پہنچ کر زندہ ہوگیا عرفان کو قتل کرنے کی کوشش میں بیوی کا سابقہ شوہر شہزاد ملوث نکلا
پاکستان شائع 19 اگست 2024 04:45pm پاکستان میں 2040 تک پانی کی سطح شدید کم ہونے کا خدشہ ملک میں بڑھتی ہوئی آبادی اور شجرکاری کے مسائل مسلسل بڑھنے لگے ہیں ایشیائی ترقیاتی بینک نے نئی رپورٹ جاری کر دی
پاکستان شائع 19 اگست 2024 12:05pm ایم کیو ایم کا سندھ کو بجلی کی قیمت میں 14 روپے فی یونٹ سبسڈی دینے کا مطالبہ اگر ہوش کے ناخن نہ لیے تو چند دنوں میں کراچی کی سڑکوں پر انتشار نظر آئے گا، فاروق ستار