پاکستان شائع 26 جولائ 2024 05:37pm کراچی : تین تلوار پر جلسے کی اجازت نہ ملنے پر احتجاج، متعدد پی ٹی آئی کارکنان زیر حراست حراست میں لیے گئے افراد میں خواتین بھی شامل ہیں، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جولائ 2024 03:15pm شاہراہ فیصل پر کثیرالمنزلہ عمارت میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا، تمام پھنسے افراد ریسکیو عمارت میں کوئی بھی ایمرجنسی ایگزٹ موجود نہیں تھا، فائر بریگیڈ حکام
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جولائ 2024 07:21pm کراچی میں آج بھی ہلکی بارش کا امکان، ملک بھر میں بھی بادل جم کر برسنے کو تیار گزشتہ روز بھی شہر قائد کے مختلف علاقوں میں کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش ہوئی
پاکستان شائع 25 جولائ 2024 10:03pm بلوچ کالونی پل پر الٹنے والے آئل ٹینکر کو جائے حادثہ سے ہٹا دیا گیا، واقعے کا مقدمہ درج ٹینکر میں موجود آئل جیٹ فیول تھا جو ایئر پورٹ جا رہا تھا، جرنل سیکریٹری ٹرک ایسوسی ایشن
پاکستان شائع 25 جولائ 2024 05:33pm کراچی : کار میں 4 سال کے بچے کے دم گھٹنے کا کیس، تایا اور پھپھو عدالت سے فرار ملزمان فیصلہ سنتے ہی عدالت سے فرار ہوگئے، پولیس کی موجودگی میں ایسا ہونا تشویشناک ہے، عدالت
پاکستان شائع 25 جولائ 2024 08:44am فائرنگ کے واقعات میں ایک ڈلیوری مین جاں بحق، مقابلے میں ایک ملزم مارا گیا ذیشان غاری گوٹھ میں پیٹرول ڈلوارہا تھا، گولی کمر میں لگی، کورنگی میں ڈاکوؤں نے مزاحمت پر نوجوان کو گولی ماری
پاکستان شائع 24 جولائ 2024 09:25pm کراچی میں سمندری ہوائیں بحال ، بارش کب ہوگی؟ نئی تاریخ بھی سامنے آگئی محکہ موسمیات نے تفصیلات بتا دیں
پاکستان شائع 24 جولائ 2024 11:03am کراچی میں ہلکی بوندا باندی سے موسم خوشگوار، ناتھا خان پل کا درمیانی حصہ دھنس گیا شہر قائد میں شام اور رات میں مزید بوندا باندی کا امکان
پاکستان شائع 24 جولائ 2024 08:50am سی ٹی ڈی سے مقابلے میں کراچی پولیس آفس حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک قائد آباد گل احمد کے نزدیک فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 3 افراد زخمی
پاکستان شائع 23 جولائ 2024 11:33pm کراچی : ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 3 افراد زخمی زخمی اہلکار موسیٰ ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ کا ڈرائیور ہے، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جولائ 2024 08:42pm کراچی : آئی بی اے ٹیسٹ 2021 کے امیدواروں کا احتجاج، صدر، آئی آئی چند ریگر روڈ پر ٹریفک جام مظاہرین کی ریڈ زون میں داخلے کی کوشش، شرکاء کو روکنے کیلئے سڑکوں پر کنٹینرز رکھ دیے گئے
پاکستان شائع 23 جولائ 2024 05:19pm کراچی میں تیزاب گردی کا واقعہ، رکشہ ڈرائیور کا چہرہ جھلس گیا واقعے کا مقدمہ تھانہ سچل میں زخمی سکندر کے والد کی مدعیت میں درج کرلیاگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جولائ 2024 03:04pm ہاکس بے میں نہاتے ہوئے 5، سی وی کے ساحل پر 2 افراد ڈوب گئے ہاکس بے پر تمام ڈوبنے والوں کو بچا لیا گیا لیکن 2 افراد کی حالت تشویشناک ہے، ریسکیو حکام
پاکستان شائع 23 جولائ 2024 12:57pm آج کراچی سمیت سندھ کے کن کن علاقوں میں بادل برسیں گے محکمہ موسمیات نے ملک کے دیگر علاقوں میں بھی بارش کی نوید سنادی
پاکستان شائع 23 جولائ 2024 12:10pm کراچی میں پسند کی شادی پر جوڑے کو قتل کرنے کا فیصلہ جرگے میں ہونے کا انکشاف قتل میں میاں بیوی کے والدین کی رضا مندی شامل تھی، پولیس
پاکستان شائع 23 جولائ 2024 12:01pm بجلی کے بلوں میں میونسپل ٹیکس وصولی کا کیس: میئر کراچی کو نوٹس جاری سندھ ہائیکورٹ نے مرتضیٰ وہاب سے 7 اگست تک جواب طلب کرلیا
پاکستان شائع 23 جولائ 2024 09:59am کراچی کے کورنگی کازوے پر کچرا کنڈی سے خاتون اور بچی کی لاشیں برآمد لاشوں پر تشدد کے نشانات ہیں، متوفیان کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی، ریسکیو حکام
پاکستان شائع 22 جولائ 2024 11:00pm صدر مملکت کی کراچی میں اربن فلڈنگ کی روک تھام کیلئے جامع منصوبہ بنانے کی ہدایت کراچی میں زیرِ زمین سرنگوں کے ذریعے سیلاب پر قابو پانے کی فزیبلٹی اسٹڈی 3 ماہ میں مکمل کرنے کے احکامات
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جولائ 2024 09:02pm کراچی : بچوں کی لڑائی کے دوران قتل شخص کے ورثاء نے سپرہائی وے پر دھرنا ختم کردیا مرکزی ملزم اسلم اور اس کے دو بیٹوں سمیت 5 ملزمان کو گرفتارکرلیا، پولیس
پاکستان شائع 22 جولائ 2024 07:15pm کراچی میں پسند کی شادی کرنے پر میاں بیوی قتل شادی کے بعد سے دونوں سلطان آباد میں چھپ کر رہ رہے تھے، پولیس
پاکستان شائع 22 جولائ 2024 04:26pm کراچی میں کالی گھٹائیں برس پڑیں، مختلف علاقوں میں بارش شہر میں آج شام سے سمندری ہوائیں بحال ہونے کا امکان
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جولائ 2024 09:40pm کراچی میں پروڈکشن ہاوس کولوٹنے والا بڑا گینگ لاہور پولیس کے ہاتھوں گرفتار ملزمان 6 جون کو پروڈکشن ہاوس سے75 لاکھ روپے مالیت کا سامان لے اڑے تھے
کاروبار اپ ڈیٹ 22 جولائ 2024 05:25pm اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا مزید رحجان، انڈیکس 79 ہزار پوائنٹس سے بھی نیچے آگیا پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا سلسلہ برقرار ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جولائ 2024 05:54pm کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش، اعداد وشمار جاری محکمہ موسمیات کی جانب سے آج بھی کراچی میں بارش کی پیشگوئی کی گئی تھی
پاکستان شائع 21 جولائ 2024 12:00pm کراچی میں گیسٹرو اور ڈائیریا کے کیسز بڑھنے لگے طبی ماہرین نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کردی
پاکستان شائع 21 جولائ 2024 10:38am ہاکس بے پکنک کیلئے جانے والی فیملی لٹ گئی، ڈکیتوں کی فائرنگ سے خاتون اور بچی زخمی ڈکیتی کا واقعہ ماڑی پور گودام فٹبال چوک کے قریب پیش آیا
پاکستان شائع 21 جولائ 2024 12:03am کراچی : نالے سے بوری بند 6 سالہ زندہ بچی برآمد، ملزم گرفتار بچی کو تشدد کے بعد بوری میں بند کرکے پھینکا گیا تھا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جولائ 2024 10:07am کراچی میں کھل کے بادل کب برسیں گے؟ تاریخ سامنے آگئی خلیج بنگال میں بننے والا ہوا کا کم دباؤ سندھ پر اثرانداز ہو سکتا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جولائ 2024 06:40pm گلشن اقبال میں سیکورٹی ادارے کی وردی میں ڈکیتی کرنے والا ملزم سرکاری اہلکار ہی نکلا ملزم اہلکار کے گھر پر چھاپا مارکر اسے گرفتار کرکے 18 لاکھ روپے نقد اور دیگر سامان برآمد کرلیا، ذرائع
پاکستان شائع 20 جولائ 2024 04:48pm کراچی میں سب سے کم اور سب سے زیادہ بارش کے اعداد وشمار جاری ماڑی پور میں 23 ملی میٹر، کورنگی پر 22 ملی میٹر بارش ہوئی، محکمہ موسمیات