پاکستان اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2024 08:44pm کراچی : بلڈر سے ڈیڑھ کروڑ ڈکیتی کے دوران مقابلہ، زخمی ڈاکو، گارڈ اور شہری چل بسے دوران ڈکیتی شہری کو زخمی کرنے پر ملینیم مال کے قریب احتجاج سے ٹریفک جام ہوا
پاکستان اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2024 06:38pm کراچی : مسافر کوچ نے 7 سالہ بچے کو کچل دیا، ڈرائیور گرفتار سڑک عبور کرنے کے دوران کوچ نے بچے کو روند ڈالا
پاکستان اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2024 03:55pm عدالت نے حکومت سندھ کو اسسٹنٹ کمشنر کیلئے ڈبل کیبن گاڑیوں کی خریداری سے روک دیا عدالت نے فریقین سے 4 ہفتوں میں جواب طلب کرلیا
پاکستان شائع 06 ستمبر 2024 12:51pm کار ساز حادثہ کیس، فریقین میں معاملات کن شرائط پر طے پائے ہیں عدالت میں جمع کرائے گئے حلف نامے میں کہا گیا کہ ہمارے درمیان معاملات طے پا گئے ہیں
پاکستان شائع 06 ستمبر 2024 09:55am کراچی میں صبح سویرے بوندا باندی، موسم خوشگوار ہوگیا محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سے متعلق پیشگوئی بھی کی
پاکستان شائع 05 ستمبر 2024 11:26pm کراچی: رانگ وے آتی پولیس موبائل نے کم عمر لڑکے کو ٹکر مار دی، علاقہ مکین مشتعل ایس ایس پی ون فائیو نے واقعے کا نوٹس لے لیا ، اہلکارمعطل
پاکستان اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2024 03:46pm ایم کیو ایم کی کے الیکٹرک کے خلاف احتجاج کی تیاریاں، دھرنے کے مقام کا جائزہ ایم کیو ایم رہنما انیس قائم خانی نے اراکین مرکزی کمیٹی اور ذمہ داروں کے ہمراہ احتجاج کی جگہ کا دورہ کیا
پاکستان شائع 05 ستمبر 2024 12:44pm کراچی کی عدالت نے ملزم صارم برنی کی درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سنادیا جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے صارم برنی کی درخواست ضمانت پر گزشتہ روز فیصلہ محفوظ کیا تھا
پاکستان شائع 05 ستمبر 2024 11:25am سگے بھائیوں کی بازیابی کا کیس: عدالت نے نادرا کو شوکاز نوٹس جاری کردیا لاپتہ افراد کے مسئلے پر لوگ پریشان ہیں، عدالت آنا بند ہوگئے ہیں، عدالت کا تفتیشی افسر پر اظہار برہمی
پاکستان شائع 04 ستمبر 2024 05:42pm کراچی میں 3 ڈاکو ہلاک، ایک شہری نے مارا، دو پولیس مقابلے میں مارے گئے تاجر کے ہاتھوں ہلاک ڈاکو نے 8 لاکھ روپے لوٹنے کی کوشش کی تھی
پاکستان شائع 04 ستمبر 2024 12:07pm سماجی کارکن صارم برنی کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر فیصلہ محفوظ درخواست ضمانت پر فیصلہ آج ہی سنائے جانے کا امکان
پاکستان اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2024 09:35pm کراچی سپرہائی وے پر پولیس مقابلہ، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک اہلکار شہید وزیرداخلہ سندھ نے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی
پاکستان شائع 03 ستمبر 2024 10:19pm کراچی : جھگڑے کے دوران گولی لگنے سے جاں بحق بچی کے قاتل پکڑے گئے فائرنگ میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے، ایس ایس پی ویسٹ حفیظ الرحمٰن بگٹی
پاکستان شائع 03 ستمبر 2024 08:59pm کراچی : پولیس اور ڈاکوؤں میں فائرنگ، 2 اہلکار شدید زخمی ایک اہلکار کے سینے اور دوسرے کی ٹانگوں پر گولی لگی، پولیس
پاکستان شائع 03 ستمبر 2024 05:16pm کراچی : بینک منیجر کے گھر سے 10 ہزار امریکی ڈالر لانیوالے رائیڈر کو لوٹ لیا گیا واردات مشکوک لگ رہی ہے مختلف پہلوؤں سے تفتیش شروع کردی ہے، ایس ایس پی سینٹرل
پاکستان شائع 03 ستمبر 2024 12:43pm عمران خان کے میڈیا پر بیانات نشر کرنے پر پابندی کا کیس دوبارہ سنگل بینچ کے سپرد عدالت نے تقریر نشر کرنے سے متعلق پابندی کے خلاف درخواست پر اپیل نمٹادی
▶️ ویڈیوز شائع 03 ستمبر 2024 12:13pm کراچی کے بہادر بیٹے فیضان نے دو معصوم بچوں کی جان بچانے کیلئے اپنی جان دے دی 18 سالہ فیضان جان کی پروا کئے بغیر کمر پر رسہ باندھ کر ایک سو بیس فٹ گہرے کنویں میں اتر گیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2024 10:00pm ایف بی آر نے تاجروں کا بڑا مطالبہ منظور کرلیا ایف بی آر آل پاکستان انجمن تاجران کے تحفظات سننے کے لیے تیار ہے، صدرآل پاکستان انجمن تاجران
پاکستان شائع 02 ستمبر 2024 10:54pm کراچی : خود کو وزیراعظم کا پروٹوکول افسر اور ڈی ایس پی کہنے والا ملزم پکڑا گیا ملزم سے غیر قانونی اسلحہ ، واکی ٹاکی اور دیگر سامان برآمد، پولیس
پاکستان شائع 02 ستمبر 2024 05:45pm میئر کراچی اور ٹاؤن چیئرمینز کام نہیں کررہے ہیں، ایم کیو ایم رکن اسمبلی پھٹ پڑے صوبائی وزیر سعید غنی نے ذمے داروں کے خلاف کارروائی کی یقین دہانی کروا دی
پاکستان شائع 02 ستمبر 2024 03:11pm کراچی میں کچرا کنڈی سے برآمد 12سالہ بچی کی بوری بند لاش، ایک اور ملزم گرفتار ایک انتہائی ملزم کو ڈیفنس کے فیز 8 میں عبدالستار ایدھی ایوینیو پر مقابلے کے دوران زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا، پولیس
پاکستان شائع 02 ستمبر 2024 02:37pm سندھ حکومت کا کے پی ٹی سے جام صادق پل تک ایکسپریس وے بنانے کا فیصلہ یہ نیا ایکسپریس وے 12.5 کلومیٹر اوپر بنے گا باقی نیچے ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ
پاکستان شائع 02 ستمبر 2024 01:25pm ٹریفک چالان کی مد میں کراچی والوں سے 1.2 ارب روپے وصول یکم جولائی 2023 سے 2024 میں جولائی کے آخر تک 20 لاکھ سے زائد کراچی والوں کو ٹریفک چالان دیے گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2024 12:40pm کراچی سائٹ ایریا میں تیز رفتار بس نے شہریوں کو روند ڈالا، 2 افراد جاں بحق حادثے میں 6 موٹر سائیکل سوار اور ایک راہ گیر زخمی بھی ہوا
پاکستان شائع 02 ستمبر 2024 08:31am کراچی خمیسو گوٹھ میں سرچ آپریشن، 4 ملزمان اسلحے سمیت گرفتار گھر گھر تلاشی کے دوران 2 مشکوک افراد کو حراست میں لے کر تھانے منتقل کردیا گیا، پولیس
پاکستان شائع 02 ستمبر 2024 08:28am کراچی میں ایک بار پھر بارشوں کی پیش گوئی آج سے ہوائیں ملک کے بالائی حصوں میں داخل ہوں گی
پاکستان شائع 01 ستمبر 2024 08:28pm کراچی : سندھ گورنمنٹ اسپتال میں خاتون مریضہ پر تشدد، ملزم گرفتار اسلام آباد سے آئی خاتون کو ایمرجنسی میں شاہ زیب نامی شخص نے تھپڑ مارا، اسپتال ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2024 07:22am کراچی: 100 فٹ گہرا کنواں 3 جانیں نگل گیا، 2 بچوں اور نوجوان کی لاشیں نکال لی گئیں جاں بحق نوجوان بچوں کو بچانے کیلئے کنویں کے اندر گیا تھا
پاکستان شائع 01 ستمبر 2024 05:04pm کراچی : مختلف واقعات میں خاتون اور نوجوان سمیت 4 افراد جاں بحق خاتون کی موت کرنٹ لگنے سے شاہ لطیف ٹاؤن میں ہوئی
پاکستان شائع 31 اگست 2024 06:58pm کراچی: بچوں کے ہمراہ وارداتیں کرنیوالے2 ملزمان گرفتار ملزمان اصغر اور فرید بچے کو موٹر سائیکل پر بیٹھا کر واردات کرتے تھے