پاکستان اپ ڈیٹ 31 اگست 2024 10:41pm سمندری طوفان سے کراچی کے براہ راست متاثر ہونے کا خطرہ ٹل گیا، شہر میں موسلادھار بارشیں این ڈی ایم اے ایڈوائزری: ساحلی پٹی کے ملحقہ علاقوں میں طغیانی کا خدشہ
پاکستان شائع 31 اگست 2024 01:51pm کراچی میں طوفانی ہواؤں سے درخت گرنے سے نوجوان جاں بحق گزشتہ روز ایسی طرح کے مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق ہوگئے تھے
پاکستان شائع 31 اگست 2024 01:47pm 39 ہزارفٹ کی بلندی پر قطر ایئر ویز کے طیارے میں خرابی، کراچی میں ہنگامی لینڈنگ پاکستان کی فضائی حدود میں ڈریم لائنر طیارے کا ایک انجن بند ہوگیا، ذرائع ایوی ایشن
پاکستان اپ ڈیٹ 31 اگست 2024 11:57am شہر میں سب سے زیادہ بارش کہاں ہوئی، اعداد و شمار جاری حالیہ بارشوں نے شہر کا حلیہ بگاڑ کر رکھ دیا۔ شہر کی سڑکیں بھی بارش کے پانی میں بہہ گئیں
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اگست 2024 11:13pm کراچی میں درخت گرنے کے مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق چائناپورٹ پر ہوا کے تیز جھکڑسےکنٹینر الٹ گئے
▶️ پاکستان شائع 30 اگست 2024 09:05pm کراچی میں نجی مارٹ کا افتتاح بدنظمی کا شکار، ڈنڈا بردار افراد نے دھاوا بول دیا نجی شاپنگ سینٹر کی افتتاحی تقریب کے موقع پر سیل لگائی گئی تھی
پاکستان شائع 30 اگست 2024 08:25pm کراچی : ’میرے 4 بچے خرید لو‘ پولیس اہلکار پریس کلب پہنچ گیا 3 مہینے سے میری تنخواہ بند ہے، سپاہی وحید
کاروبار اپ ڈیٹ 30 اگست 2024 12:05pm کراچی والوں کیلئے گزشتہ مالی سال میں بجلی کی قیمت میں مجموعی کتنا اضافہ ہوا؟ کے الیکٹرک کی جانب سے کراچی کے شہریوں پر بجلی گرانے کا سلسلہ جاری
پاکستان شائع 30 اگست 2024 09:00am کراچی سمیت سندھ کے کن شہروں میں 31 اگست تک موسلادھار بارش ہونے والی ہے کراچی والے تیار ہوجائیں، چھتریاں نکال لیں کیونکہ شہر میں آج بھی بادل جم کربرسیں گے
پاکستان شائع 30 اگست 2024 08:36am سندھ کی ساحلی پٹی پر سمندری طوفان: کراچی میں آج تمام اسکولز بند رکھنے کا اعلان اسکولز بند رکھنے کا فیصلہ محکمہ موسمیات اور صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی ایڈوائزری پر کیا گیا۔
پاکستان شائع 29 اگست 2024 05:52pm کراچی کی عدالت نے قرآن پاک کی بے حرمتی کے کیس کا فیصلہ سنا دیا ملزم نے 4 جون 2021 کو ضیا کالونی میں قرآن پاک کی بے حرمتی کرتے ہوئے پکڑا گیا ہے، پراسکیویشن
پاکستان شائع 29 اگست 2024 05:05pm ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی: این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری شہروں میں سیلابی صورتحال سمیت مقامی ندی نالوں کے بہاؤ میں بھی اضافے کا امکان
پاکستان شائع 29 اگست 2024 03:31pm کار ساز حادثہ: ملزمہ نتاشہ کے شوہر دانش اقبال کی حفاظتی ضمانت منظور سندھ ہائی کورٹ کا 7 دن کی حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے 50 ہزار کے مچلکے جمع کرانے کا حکم
کاروبار شائع 29 اگست 2024 02:28pm سونے کی شوقین خواتین کیلئے اچھی خبر، قیمت میں بڑی کمی سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح سے نیچے آگئی
پاکستان شائع 29 اگست 2024 12:44pm خراب موسم: پی آئی اے کی آج کی 8 پروازیں منسوخ، 35 تاخیر کا شکار کراچی دبئی، دمشق، مسقط، مدینہ، جدہ اور بغداد کی پروازوں کی آمد اور روانگی میں ڈیڑھ سے ڈھائی گھنٹے کی تاخیر
پاکستان شائع 29 اگست 2024 09:17am سی ویو پر خاتون ڈرائیور کی ڈبل کیبن گاڑی بے قابو ہوکر رکشے اور گاڑی سے ٹکرا گئی حادثے میں رکشہ ڈرائیور معمولی زخمی، رکشے اور کار کو بھی معمولی نقصان پہنچا
پاکستان شائع 28 اگست 2024 09:51pm سندھ: مختلف اضلاع کے تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کل کراچی کے تمام تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے
پاکستان شائع 28 اگست 2024 04:57pm کراچی: صدر میں کچرا کنڈی سے ملنے والی 12 سالہ بچی کا قاتل کینٹ اسٹیشن بس ٹرمینل کا چوکیدار نکلا ملزم نے اعتراف کیا کہ اس نے زیادتی کے بعد پہچانے جانے کے ڈر سے بچی کو قتل کیا
پاکستان شائع 28 اگست 2024 04:00pm کراچی: بارش کے باعث چھوٹے طیاروں کو اڑنے سے روک دیا گیا ایئر پورٹ پر فلائٹس آپریشن معمول کے مطابق جاری ہے، مینجر کراچی ایئر پورٹ
پاکستان شائع 28 اگست 2024 11:04am کراچی: گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 3 بچوں سمیت 5 افراد زخمی زخمیوں کو جناح ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے، چھیپا ذرائع
پاکستان شائع 28 اگست 2024 10:01am پاکستان کی سب سے بڑی آئی ٹی ایکسپو کا آغاز، گوگل، ٹک ٹاک سمیت 750 کمپنیوں کی شرکت کراچی ایکسپو میں منعقد ایونٹ میں 300 سے زائد مقررین شریک ہوں گے، 500 ملین ڈالر سے زیادہ کی سرمایہ کاری کی توقع
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اگست 2024 11:56am ایف بی آر کے تاجر برادری سے مذاکرات ناکام، ملک گیر شٹر ڈاؤن مہم زور پکڑ گئی بھاری بجلی کے بلز، ہوشربا ٹیکسز اور تاجر دوست اسکیم کیخلاف ہڑتال کو جماعت اسلامی، پی ٹی آئی اور جے یو آئی کی حمایت حاصل ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اگست 2024 11:47am مون سون کا زوردار اسپیل، کراچی میں جل تھل ایک، 200 ملی میٹر بارش کی پیشگوئی شدید ڈپریشن کے باعث طوفانی ہوائوں کے ساتھ بارش ہوگی، چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز
پاکستان شائع 27 اگست 2024 07:27pm طوفانی اسپیل کے زیر اثر کراچی میں موسلادھار بارش شہر میں بارش کا سلسلہ آئندہ 3 سے 4 روز تک وقفے وقفے سے جاری رہے گا، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 27 اگست 2024 07:05pm کراچی میں مالک مکان کے مبینہ تشدد سے کرایہ دار جاں بحق ایڈوانس پیسےواپس مانگنے پرفریقین کےدرمیان جھگڑا ہوا، مقتول کابہنوئی
پاکستان شائع 27 اگست 2024 05:12pm کراچی پولیس اہلکاروں کے لئے بنائی گئی پوائنٹ می ایپ کا معاملہ عدالت پہنچ گیا حکم نامے کے تحت اپنے ذاتی موبائل کو سرکاری حاضری کے لئے استعمال کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے، درخواست
پاکستان شائع 27 اگست 2024 11:35am سرکاری اسکولوں سے مفرور ملازمین کو نوکری سے نکالنے کا فیصلہ محکمہ تعلیم سندھ نے مفرور اساتذہ کی حتمی لسٹ طلب کرلی
لائف اسٹائل شائع 27 اگست 2024 11:10am اس بارش نے میرے کینیڈا والے بچوں کو رلا کر بھیج دیا: بشریٰ انصاری بارش کی ویڈیو بنانے کے دوران بشریٰ انصاری نے شکوہ کیا
لائف اسٹائل شائع 27 اگست 2024 10:03am کراچی میں درزیوں کی ہڑتال کروانے والے فلم شعلے کے ’رحیم چاچا‘ درزی یونین کے سربراہ اے کے ہنگل قیادت کر رہے تھے
پاکستان شائع 27 اگست 2024 08:36am کراچی کے مختلف علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش سندھ میں آج سے 31 اگست کے دوران سندھ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے