پاکستان شائع 02 اگست 2024 05:48pm کراچی میں کہاں کتنی بارش ہوئی؟ محکمہ موسمیات نے اعداد و شمارجاری کردیے شہر کے مختلف علاقوں میں بادل برسنے سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا
پاکستان شائع 02 اگست 2024 11:01am کراچی میں آج بھی بارش کا امکان، بلوچستان میں سیلاب کے حوالے سے نیا الرٹ جاری شہر قائد میں سمندری ہوائیں مکمل بحال ہونے سے موسم خوشگوار ہوگیا
پاکستان شائع 01 اگست 2024 10:59pm کراچی میں مددگار ون فائیو کا سسٹم ڈاؤن ہوگیا، شہری شکایت درج کروانے میں ناکام برسات کی وجہ سے سسٹم میں ٹیکنیکل فالٹ ہوا تھا، کراچی پولیس
پاکستان شائع 01 اگست 2024 08:22pm کراچی کے تاجروں نے احتجاج کی دھمکی دیدی بجلی کے ہوشربا بلوں، بڑھتی مہنگائی اور ٹیکسوں کیخلاف کراچی کے تاجر نمے احتجاج کیا
پاکستان شائع 01 اگست 2024 03:38pm صوبائی سیکریٹری امپاورمنٹ نے سینئر پروفیسر کو تھپڑ مار دیا طحہ فاروقی گورنمنٹ کالج ایجوکیشن خالی کرانے گئے تھے
پاکستان شائع 01 اگست 2024 01:41pm لیاری گینگ وارکمانڈر وصی اللہ لاکھو کے ریڈ وارنٹ کیلئے ڈی آئی جی کو خط لاکھو دبئی اور ایران سےگروپ چلاتا ہے، ملزم تاجروں کو بھتے کے لیے فون کرتا ہے، ایس ایس پی عارف عزیز
پاکستان شائع 01 اگست 2024 09:54am کراچی کے بڑے بس اڈے ختم کرنے پر عمل درآمد شروع شہر قائد سے انٹرسٹی بس اسٹینڈز کے لیے جگہ مختص کردی گئی ہے
پاکستان شائع 31 جولائ 2024 09:16pm کراچی کے مختلف علاقوں میں اچانک موسلادھار بارش شروع، موسم خوشگوار ہوگیا اگست کے پہلے ہفتے سے مزید بارشیں متوقع ہیں، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 31 جولائ 2024 08:10pm کراچی میں کتیا کی ٹارگٹ کلنگ، مقدمہ درج واقعے کے خلاف اینیمل ایکٹوسٹ صدف عارف نے پولیس سے رابطہ کیا تھا
پاکستان شائع 31 جولائ 2024 09:15am ترک بحریہ کے جنگی جہاز کنالیاڈا کی کراچی آمد، پرتباک استقبال ترکیہ کا وفد مزار قائد پر حاضری بھی دے گا، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 31 جولائ 2024 12:16am کراچی : سی آئی اے افسران و اہلکاروں پر 90ہزار ڈالر لوٹنے کا الزام شہری کو حراست میں لے کر رقم لوٹنے والے سب انسپکٹر سمیت پوری ٹیم کو معطل کردیا، ایس ایس پی عدیل چانڈیو
پاکستان شائع 30 جولائ 2024 03:50pm کراچی میں کہاں کتنی بارش ہوئی؟ محکمہ موسمیات نے اعداد و شمارجاری کردیے بارش کے باعث حبس کی شدت میں کمی آگئی اور موسم خوشگوار ہوگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جولائ 2024 04:09pm ڈیفنس کراچی میں با اثر سیاسی افراد کا نوجوان پر بہیمانہ تشدد، ویڈیو وائرل نوجوان پر اس وقت حملہ ہوا جب وہ جم سے نکل رہا تھا۔ وائرل ہونے والی ویڈیو میں اسلحہ بردار گارڈ کو حملہ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جولائ 2024 01:44pm کراچی میں سعودی عرب سے واپس پہنچنے والی فیملی کو پیچھا کرکے لوٹ لیا چار ملزمان سفید رنگ کی ہنڈا سوک میں پیچھا کرتے ہوئے آئے، مدعی مقدمہ
کاروبار اپ ڈیٹ 30 جولائ 2024 04:28pm کراچی کیلئے بجلی فی یونٹ 5 روپے 45 پیسے مہنگی ہونے کا امکان، فیصلہ محفوظ شہر قائد والوں کیلئے مہنگی بجلی کے دام پھر بڑھانے کی تیاریاں
پاکستان شائع 29 جولائ 2024 11:20pm طاقتور مون سون ہواؤں کی کراچی میں دھواں دھار انٹری، مختلف علاقوں میں تیز بارش شروع شہر میں آج ہلکی اور منگل کو تیز بارش ہو سکتی ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 29 جولائ 2024 05:09pm ’22 لاکھ کیلئے سگے بھانجوں کو اغوا کیا، دوا زیادہ ہونے سے مرگئے‘ ملزم کا اعترافی بیان قاتل اور اغوا کار عطائی ڈاکٹر عبد الکریم کا بیان آج نیوز نے حاصل کرلیا
پاکستان شائع 29 جولائ 2024 04:01pm کراچی میں ہونے والی سب سے بڑی ڈکیتی کا فیصلہ سنا دیا گیا عدالت نے دو ملزمان کو عدم ثبوت پر بری کردیا
پاکستان شائع 29 جولائ 2024 12:27pm کچے کے ڈاکو گروہ کے ہمراہ کراچی والوں کو لوٹنے پہنچ گئے، ڈی آئی جی ایسٹ کارروائی کے دوران 5 ملزمان کو گرفتار کیا، جو واردات کے دوران بڑے اسلحہ کا بھی استعمال کیا کرتے تھے، اظفر مہیسر
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جولائ 2024 05:10pm کراچی میں طوطا دلانے کے بہانے 2 کم سن بھائیوں کا اغوا اور قتل مقتولین کا رشتہ دار عطائی ڈاکٹر ملوث نکلا، تلاش میں بھی شامل رہا
پاکستان شائع 28 جولائ 2024 10:14pm محکمہ موسمیات کی کراچی میں 2 دن بارش کی پیشگوئی جولائی کے مقابلے میں اگست میں کراچی میں اچھی بارشوں کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 28 جولائ 2024 09:50pm کراچی: نانا کے ہاتھوں قتل نوجوان لڑکی کے شوہر کا بیان سامنے آگیا مقتولہ نے ایک سال قبل جامشورو میں پسند کی شادی کی تھی، پولیس
پاکستان شائع 28 جولائ 2024 05:22pm مفتاح اسماعیل کا کےالیکٹرک کیخلاف پٹیشن دائر کرنے کا اعلان کراچی : عوام پاکستان پارٹی کا کے الیکٹرک ہیڈ آفس کے سامنے احتجاج
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جولائ 2024 06:43pm کراچی : ملزمان نے ٹریفک پولیس اہلکار پر فائرنگ کردی اہلکار کو دو گولیاں لگیں، فائرنگ کا واقعہ کیسے پیش آیا، تحقیقات جاری
پاکستان شائع 28 جولائ 2024 12:13pm کراچی ڈیفنس میں بگٹی قبیلے کے افراد میں تصادم، تحقیقات کیلئے 7 رکنی کمیٹی تشکیل ڈی آئی جی ساوٴتھ کی جانب سے بنائی گئی کمیٹی روانہ کی بنیاد پر تحقیقات میں پیشرفت سے آگاہ کرے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جولائ 2024 11:18am کراچی: اورنگی ٹاؤن میں سیلنڈر دھماکے 8 افراد جھلس گئے، پڑوسیوں کی چھت گرگئی متاثرہ خاندان کے مطابق گزشتہ 2 سال سے گیس کی بندش کے باعث سیلنڈر لگایا گیا تھا
▶️ ویڈیوز شائع 27 جولائ 2024 01:48pm یہ صنعت پاکستان کی معیشت کو بہترکرنے میں اپنا کردار ادا کرسکتی ہے حکومت فن اور کا ریگری پر توجہ دے، شہریوں کا مطالبہ
پاکستان شائع 27 جولائ 2024 11:31am کراچی کے مختلف علاقوں میں کل گیس بند ہوگی، شیڈول جاری 31 کلو میٹر گیس پائپ لائن کو سسٹم سے جوڑا جائے گا، اعلامیہ
شائع 26 جولائ 2024 11:55pm کراچی : افغان شہریوں کو شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادر افسر گرفتار ملزم ندیم علی نادرا میں بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر تعینات ہے، حکام
پاکستان شائع 26 جولائ 2024 10:44pm کراچی : خونی تصادم میں 5 افراد کی ہلاکت کے واقعے کا مقدمہ درج، 2 ملزمان گرفتار شہر میں کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی، ایڈیشنل آئی جی جاوید عالم اوڈھو