اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2022 03:52pm کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا کل کراچی اور تھر پارکر میں بارش کی توقع ہے
پاکستان شائع 11 ستمبر 2022 05:25pm کراچی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار ملزم کے قبضے سے ایک پستول اور میگزین برآمد۔
پاکستان شائع 11 ستمبر 2022 12:23pm کراچی میں سورج آگ برسانے لگا، پارہ 40 ڈگری تک جانے کا امکان کراچی میں صبح سے ہی تیز دھوپ کی تپش کے باعث گرمی اثر دکھانے لگی ہے۔
▶️ پاکستان شائع 10 ستمبر 2022 07:46pm آج ماحولیاتی تبدیلی کا شکار پاکستان ہوا ہے تو کل کوئی دوسرا ملک ہوگا: یو این سیکرٹری جنرل پاکستان کو فوری طور پر بڑی مالی امداد کی ضرورت ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2022 08:04pm کراچی میں شدید گرمی کب تک جاری رہے گی؟ درجہ حرارت 38 تا 41 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان ریکارڈ ہونے کا امکان ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2022 03:19pm طویل انتظار ختم: عبدالستار ایدھی اورنج لائن منصوبے کا افتتاح کراچی کے ٹرانسپورٹ نظام میں ایک اور جدید اضافہ
کاروبار شائع 09 ستمبر 2022 07:43pm ملک میں سونا مزید مہنگا ہوگیا 850 روپے اضافے سے فی تولہ سونا ایک لاکھ 51 ہزار 700 روپے کا ہوگیا ہے
کاروبار شائع 08 ستمبر 2022 07:43pm فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید اضافہ 750 روپے اضافے سے فی تولہ سونا ایک لاکھ 50 ہزار 850 روپے کا ہوگیا ہے
پاکستان شائع 08 ستمبر 2022 11:39am سیلاب اوربارشوں کے باعث ڈينگی کے کیسز میں اضافہ اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے49 مریض سامنے آگئے
▶️ پاکستان شائع 08 ستمبر 2022 10:23am کراچی میں جرائم پیشہ افراد بے لگام، رواں سال 60 افراد جان گنواچکے ڈکیتی میں اضافے سے شہریوں میں شدید خوف و ہراس پایا جاتا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2022 02:40pm سیاسی وسماجی رہنما حنید لاکھانی انتقال کرگئے صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی کا حنید لاکھانی کے انتقال پراظہارافسوس
پاکستان اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2022 06:04pm پولیس نے کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی روک تھام کیلئے شاہین فورس قائم کردی 300 جوانوں پر مشتمل شاہین فورس جدید اسلحے سے لیس رکھا گیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2022 09:34am آرٹسٹک ملینرز گینگ ریپ: الزامات لگانے والے بلیک میلرز ہیں، پولیس دعویٰ کیا جارہا ہے کہ واقعہ چند روز قبل پیش آیا تھا، لڑکی کی لاش کورنگی کے ایک پارک سے ملی۔
کاروبار شائع 06 ستمبر 2022 07:00pm ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ پھر ڈیڑھ لاکھ سے تجاوز کر گیا یکدم تین ہزار 50 روپے اضافے سے فی تولہ سونا ایک لاکھ 51 ہزار 150 روپے کا ہوگیا ہے
پاکستان شائع 05 ستمبر 2022 07:34pm عمران خان نے اداروں کو نشانہ بنا کر ریڈ لائن کراس کردی: خالد مقبول اداروں کے اندر بغاوت کی نا کام کوشش پر پی ٹی آئی قیادت وضاحت کرے اور قوم سے معافی مانگے
ضرور پڑھیں شائع 05 ستمبر 2022 05:39pm فی تولہ سونے کی قیمت میں 2400 روپے کا اضافہ 10 گرام سونے کی قدر 2258 اضافے سے ایک لاکھ 26 ہزار 972 روپے ہوگئی ہے
کاروبار شائع 05 ستمبر 2022 05:12pm ڈالر نے پھر اونچی اُڑان بھر لی، روپیہ مزید سستا پیر کے روز انٹر بینک میں 88 پیسے اضافے کے بعد ڈالر 219 روپے 86 پیسے پر بند ہوا ہے
پاکستان شائع 03 ستمبر 2022 08:30pm کراچی: گلستان جوہر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، ٹارگٹ کلر گرفتار سی ٹی ڈی کے مطابق ملزم مخالف جماعت کے لوگوں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہے۔
▶️ پاکستان شائع 03 ستمبر 2022 06:24pm ہاں مہنگائی بہت زیادہ ہے لیکن اسے 2 ماہ میں کنٹرول کرلیں گے: وزیر خزانہ شوکت ترین نے آئی ایم ایف سے کہا تھا کہ عدم اعتماد ناکام ہونے کے بعد پیٹرول مہنگا کردیں گے
پاکستان شائع 03 ستمبر 2022 05:10pm لندن سے چوری کی گئی بینٹلی ملسن کراچی سے بر آمد کسٹمز حکام نے مزید تفتیش کے لیے مالک اور گاڑی کو تحویل میں لے لیا ہے
پاکستان شائع 03 ستمبر 2022 03:16pm اورنج لائن منصوبے کے افتتاح کی تاریخ کا اعلان بَس سروس شہریوں کو محفوظ سفری سہولت فراہم کرے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2022 03:53pm سیاسی جماعتیں غداری کے سرٹیفکیٹ دینا بند کریں: شوکت ترین ن لیگ والے اپنے گریبان میں جھانکیں۔
کاروبار شائع 02 ستمبر 2022 05:42pm ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ تین ہزار روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کا نرخ 1 لاکھ 44 ہزار روپے کا ہوگیا ہے۔
کاروبار شائع 01 ستمبر 2022 05:20pm ملک میں سونا 2000 روپے مہنگا ہوگیا فی تولہ سونے کا نرخ 1 لاکھ 41 ہزار روپے کا ہوگیا ہے
پاکستان شائع 31 اگست 2022 09:25pm کراچی: نجی بینک سے نا معلوم ملزمان دو کلو سونا لیکر فرار ضرورت پڑنے پر جب بینک آکر لاکر کھولا تو سونے کی جگہ صرف ایک خالی شاپر موجود تھا
کاروبار شائع 31 اگست 2022 05:47pm ملک میں سونا 15 دن کی کم ترین سطح پر آگیا 1500 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 39 ہزار روپے پر آگیا ہے
کاروبار اپ ڈیٹ 31 اگست 2022 04:46pm روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی انٹر بینک میں ایک روپے 37 پیسے کمی کے بعد ڈالر کا بھاؤ 218 روپے 75 پیسے ہوگیا ہے
کاروبار شائع 30 اگست 2022 05:39pm ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 40 ہزار 500 روپے پر آگیا ہے
کاروبار شائع 29 اگست 2022 06:13pm ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 45 ہزار 600 روپے پر آگیا ہے
پاکستان شائع 26 اگست 2022 09:19pm آرمی چیف کراچی پہنچ گئے، سیلابی صورتحال اور امدادی کارروائیوں کا جائزہ آرمی چیف سندھ اور بلوچستان کے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرکے وہاں فوجی جوانوں کی جاری امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیں گے