پاکستان اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2022 09:32am کراچی میں عوام ایک بار پھر ڈاکوؤں کے نشانے پر شادمان ٹاؤن میں گزشتہ رات ڈکیتی مزاحمت پر حافظ قرآن کو قتل کردیا گیا
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2022 06:44pm اندھی گولی سوتی ہوئی دو سالہ بچی کی جان لے گئی صنم اپنے گھر کے صحن میں سوئی ہوئی تھی کہ نامعلوم سمت سے آنے والی گولی اس کے سر پر لگی
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2022 07:40pm واردات کے بعد فرار ہوتے ڈکیت شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے شہری گرفتاری کے بجائے پولیس سے موقع پر ہی ڈکیتوں کو مارنے کی درخواست کرتے رہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2022 06:12pm کراچی سے سکھر جانیوالی کار کو ٹرک کی ٹکر، 2 جاں بحق حادثہ خیرپور میں پیش آیا
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2022 08:27am ’بکتر بند سے دروازہ توڑ کر دہشت گردوں کے ٹھکانے میں داخل ہوئے‘ کراچی میں مارے گئے دہشتگردوں کا ٹارگٹ 12 ربیع الاول تھا
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2022 02:22pm نجی اسپتال میں ڈکیتی کی کوشش ناکام، ایک ڈاکو ہلاک، تین فرار ڈاکو ڈکیتی کیلئے داخل ہوئے تو سیکیورٹی گارڈ نے مزاحمت کی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2022 02:13pm کراچی: سپر ہائی وے پر پولیس مقابلہ، دو دہشتگرد ہلاک دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔ کراچی: سپر ہائی وے پر مبینہ پولیس مقابلہ
پاکستان شائع 01 اکتوبر 2022 09:56am سید صلاح الدین کراچی واٹر بورڈ کے ایم ڈی تعینات عہدے کے لیے تین نام شارٹ لسٹ کیے گئے تھے
کاروبار شائع 30 ستمبر 2022 09:32pm فی تولہ سونے کی قیمت میں 400 روپے کی کمی فی تولہ سونے کا بھاؤ 1 لاکھ 45 ہزار 500 روپے کا ہوگیا ہے
پاکستان شائع 30 ستمبر 2022 07:08pm اہلیہ اور بچے کی ہلاکت پر کے ایم سی کیخلاف 11 کروڑ ہرجانے کا دعویٰ مون سون کے دوران شادمان کے نالے میں گرنے سے شہری کی اہلیہ اور بچے کی ہلاکت ہوئی تھی
پاکستان شائع 30 ستمبر 2022 02:46pm میری ٹائم سیکیورٹی کی کارروائی، 16بھارتی ماہی گیرگرفتار ماہی گیروں کی دو کشتیوں کو بھی قبضے میں لےلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2022 02:19pm ناظم جوکھیو قتل کیس: ملزمان کو اللہ کے نام پر معاف کیا عدالت نے کیس کی سماعت 15 اکتوبر تک ملتوی کردی
▶️ کاروبار شائع 29 ستمبر 2022 11:35am فیول ایڈجسٹمنٹ، کے الیکٹرک صارفین کے لئے اچھی خبر نیپرا نے بجلی 4 روپے 87 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی
کاروبار شائع 28 ستمبر 2022 07:27pm ملک میں سونے کی قیمت میں سینکڑوں روپے کا اضافہ 1850 روپے مہنگا ہونے کے بعد فی تولہ سونے کا بھاؤ 1 لاکھ 43 ہزار 700 روپے کا ہوگیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2022 07:26pm کراچی: نا معلوم فرد کی دوہری شہریت کے حامل چینی باشندوں پر فائرنگ فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور خاتون سمیت دو افراد زخمی، پولیس
لائف اسٹائل شائع 28 ستمبر 2022 03:45pm کراچی کی مشہور ”:دودھ پتی چائے“ آپ کی صحت کیلئے کتنی مضر ہے؟ کراچی والوں کی پسندیدہ کوئٹہ ہوٹل کی چائے شہریوں کے لئے مضر صحت ثابت ہوسکتی ہے۔
کاروبار اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2022 04:42pm روپیہ جان پکڑنے لگا، ڈالر کی قیمت میں مزید کمی کاروباری ہفتے کے ابتدائی تین دنوں میں ڈالر کے بھاؤ میں 6.53 روپے کی کمی ہوئی یے
کاروبار اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2022 11:20pm ملک میں فی تولہ سونا مزید سستا ہوگیا سونے کی مقامی قیمتوں کمی کا سلسلہ جاری ہے
پاکستان شائع 27 ستمبر 2022 07:45pm پاکستان میں پہلی بار نیگلیریا فولیری کی جینو ٹائپنگ مکمل اس کے متاثرین میں موت کی شرح 98 فیصد ہے، شہری احتیاطی تدابیر اختیار کریں
پاکستان شائع 27 ستمبر 2022 12:04pm کراچی: پولیس اہلکار کو سینے پر گولی مارنے والا مبینہ ڈاکو مقابلے میں ہلاک گشت کے دوران مشتبہ افراد کو روکا تو ملزمان نے فائرنگ کردی، ایس ایچ او ادریس بنگش
پاکستان شائع 26 ستمبر 2022 10:29pm نجی گفتگو کا لیک ہونا ”غیبت“ کے زمرے میں آتا ہے: صدر مملکت نجی گفتگو یا تبصرے لیک کرنا، جعلی خبریں پھیلانا غیر اخلاقی ہے
کاروبار شائع 26 ستمبر 2022 05:45pm فی تولہ سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی سونے کی مقامی قیمتوں میں 6 ہزار سے زائد روپے کی کمی ہوئی ہے
کھیل شائع 26 ستمبر 2022 11:23am پاکستان اور انگلینڈ ٹیموں کی لاہور آمد، سیکیورٹی انتظامات مکمل انگلینڈ اور قومی کھلاڑیوں کو بھرپورسیکیورٹی دیں گے، سی سی پی او
کھیل شائع 26 ستمبر 2022 09:52am بابراعظم اور محمد رضوان نے کون سا اعزاز اپنے نام کیا؟ بابر اور رضوان ٹی 20 میں 2 ہزار پارٹنرشپ رنز بنانے والی پہلی جوڑی بن گئے
کھیل شائع 25 ستمبر 2022 11:01pm چوتھا ٹی 20: پاکستان نے انگلینڈ کو 3 رنز سے شکست دے دی پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں پر 166 رنز بنائے، محمد رضوان88 رنز بناکر نمایاں رہے۔
▶️ پاکستان شائع 24 ستمبر 2022 02:39pm جناح یونیورسٹی کی طالبات کا ہراساں کرنے والے ٹیچرکیخلاف احتجاج طالبہ نے اپنا مؤقف بتایا کہ ٹیچرنے کہا ک یہ ہرلڑکی کے ساتھ ہوتا ہے
پاکستان شائع 24 ستمبر 2022 10:16am پی ٹی آئی آج رحیم یار خان میں پاور شو کرے گی جلسہ گاہ میں 80 فٹ لمبا اور 30 فٹ چوڑا اسٹیج تیار۔
کھیل اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2022 06:16pm تیسرا ٹی ٹوئنٹی: انگلینڈ نے پاکستان کو 63 رنز سے شکست دیدی قومی ٹیم 222 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 158 رنز بنا سکی
پاکستان شائع 23 ستمبر 2022 08:17pm کراچی میں ایف آئی اے کی کارروائی، ہنڈی حوالہ میں ملوث ملزم گرفتار ملزم کے خلاف فارن ایکسچینج ریگولیشن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج۔
کاروبار شائع 23 ستمبر 2022 05:35pm سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں کمی ریکارڈ فی تولہ سونے کی قدر میں 850 روپے کی کمی ہوئی ہے