پاکستان شائع 23 ستمبر 2022 10:18am آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کراچی پہنچ گئے آرمی چیف سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2022 08:50pm ڈکیتیوں سے تنگ کراچی والوں کا انوکھا انتقام شہریوں نے ایک چور کو دوسری بار پکڑا اور مسروقہ سامان برآمد کیا اور پھر اپنی عدالت لگالی
پاکستان اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2022 05:05pm کراچی میں قوانین کی خلاف ورزی کرنیوالے پرائیویٹ اسکولوں کیخلاف کارروائی کا آغاز ریکارڈ مانگنے پرانتظامیہ کی جانب سے کوئی خاطرخواہ جواب نہیں ملا
کھیل اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2022 08:26pm پاک انگلینڈ میچ: بغیر ٹکٹ والوں کیلئے قیدیوں والی گاڑیاں منگوالی گئیں پولیس نے ہلڑ بازی سے بچنے کا پُرامن اور منفرد حل نکال لیا
کھیل اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2022 11:10pm بابر اور رضوان کی شاندار بیٹنگ، دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ کو شکست کا سامنا قومی ٹیم نے 200 رنز کا ہدف بابر اعظم اور محمد رضوان کی شاندار بلے بازی کی مدد سے حاصل کیا
پاکستان شائع 21 ستمبر 2022 06:25pm کراچی میں پولیو وائرس پھیلنے کا خدشہ انتالیس یوسیز کی سیوریج میں پولیو وائرس کی تصدیق۔۔۔
پاکستان اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2022 12:13am متحدہ کے لاپتہ کارکن کی اہلیہ نے اپنے شوہر کی واپسی سے متعلق خبروں کی تردید کردی خبریں گردش کرنے کے بعد اس وقت سے اب تک تمام تھانوں میں چکر لگا چکی ہوں
پاکستان اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2022 09:55am محکمہ تعلیم کا سندھ کے تمام سرکاری اسکولوں کو سیلاب متاثرین سے خالی کرانے کا حکم متاثرین کو تعلیمی اداروں سے خیمہ بستیوں میں منتقل کیا جائے
پاکستان اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2022 06:04pm وزیر داخلہ کی ایم کیو ایم رہنماؤں سے ملاقات کا ثمر، دو لاپتہ کارکنان بازیاب ایم کیوایم نے 100 لاپتہ کارکنان کی لسٹ وزیرداخلہ کودے دی۔
کاروبار اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2022 03:36pm فیول ایڈجسٹمنٹ، کے الیکٹرک صارفین کے لئے اچھی خبر کے الیکٹرک نے بجلی کے فی یونٹ میں 4 روپے21 پیسے کمی کی درخواست دے دی۔
کھیل اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2022 11:27pm پہلا ٹی ٹوئنٹی: انگلینڈ نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا پاکستان کے 159 رنز کا ہدف انگلینڈ نے 20ویں اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر با آسانی سے حاصل کیا
کاروبار شائع 19 ستمبر 2022 06:29pm ملک میں سونے کے بھاؤ میں 1500 روپے کی کمی 1500 روپے کمی سے فی تولہ سونا ایک لاکھ 54 ہزار 700 روپے کی سطح پر آگیا ہے
پاکستان شائع 19 ستمبر 2022 06:00pm ہوم ورک نہ کرنے پر باپ نے اپنے 12 سالہ بچے کو جلا ڈالا اپنے شوہر سے ڈر گئی تھی اس لئے پولیس میں رپورٹ درج نہیں کروا سکی، والدہ
پاکستان اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2022 05:31pm افغان مہاجرين کا مسئلہ ايمرجنسی بنيادوں پر حل کرنے کی قرارداد منظور کراچى میں سیاسی کارکنان کی گمشدگی کے بعد لاشوں کے معاملہ، 'خاندان خوف میں ہیں'
پاکستان اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2022 03:18pm کراچی میں فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں
پاکستان شائع 16 ستمبر 2022 11:24pm کراچی میں ڈینگی کے بڑھتے کیسز: تعلیمی اداروں کیلئے نئے ایس او پیز جاری تمام تعلیمی اداروں میں صبح کی اسمبلی اور فزیکل ٹریننگ معطل کرنیکی ہدایت کی گئی ہے
پاکستان شائع 16 ستمبر 2022 07:49pm کراچی میں ڈینگی بے قابو، ایک ہی روز میں 400 سے زائد کیسز رپورٹ ڈینگی کے باعث کراچی میں 9 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں
پاکستان شائع 16 ستمبر 2022 07:06pm الیکشن کمیشن کو کراچی میں 23 اکتوبر کو بلدیاتی الیکشن یقینی بنانے کا حکم الیکشن کمیشن کو تحریری بیان اور الیکشن کا نوٹیفکیشن بھی پیش کرنے کا حکم دے دیا
کاروبار شائع 16 ستمبر 2022 06:51pm کئی روز اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ 850 روپے کمی سے فی تولہ سونا ایک لاکھ 55 ہزار روپے کی سطح پر آگیا ہے
کاروبار شائع 15 ستمبر 2022 07:26pm فی تولہ سونے کی قیمت میں 150 روپے کا اضافہ 150 روپے اضافے سے فی تولہ سونا ایک لاکھ 55 ہزار 850 روپے کا ہوگیا ہے
پاکستان شائع 15 ستمبر 2022 07:07pm ڈرگ انسپیکٹرز کا کراچی میں گوادم پر چھاپہ، ساڑھے 4 کروڑ پیناڈول کی گولیاں برآمد برآمد شدہ مال ذخیرہ کر کے مہنگے داموں بیچا جانا تھا، ادویات کی مجموعی قیمت تقریباً 25 کروڑ سے زائد ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2022 08:14pm کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد 12 سال سے کم عمر بچے، بزرگ افراد سمیت صحافی اور قانون نافذ کرنے والے اہلکار پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے
کھیل شائع 14 ستمبر 2022 10:24pm انگلش ٹیم 17سال بعد کل کراچی پہنچے گی، پریکٹس شیڈول کا اعلان پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 7 ٹی ٹوئنٹی میچز 20 ستمبر سے کھیلے جائیں گے
پاکستان شائع 14 ستمبر 2022 06:38pm کراچی میں بلدیاتی اور قومی اسمبلی کے 8 حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلئے نئی تاریخوں کا اعلان چار حلقوں میں 9 اکتوبر کو ہونے والے ضمنی انتخابات کو شیڈول کردیا گیا ہے
کاروبار شائع 14 ستمبر 2022 06:14pm ملک میں آج سونے کی قیمت کیا رہی؟ سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے
کاروبار شائع 13 ستمبر 2022 06:47pm فی تولہ سونے کے نرخ میں 500 روپے کا اضافہ فی تولہ سونا ایک لاکھ 56 ہزار 500 روپے کا ہوگیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2022 11:29am کراچی میں غیرقانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کےخلاف گرینڈ آپریشن شروع چند روز قبل سوشل میڈیا پر کچھ ویڈیوز وائرل ہوئی تھیں جن میں کچھ افراد کو افغانستان کے جھنڈوں کے ساتھ جشن مناتے دیکھا جا سکتا ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2022 09:17am ڈینگی وائرس: کراچی میں 24 گھنٹے کے دوران 113 کیسز، 7 اموات یکم ستمبر سے اب تک کراچی میں 950 افراد ڈینگی وائرس سے متاثر ہوئے۔
کاروبار شائع 12 ستمبر 2022 06:20pm ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ 3 ہزار روپے اضافے سے فی تولہ سونا ایک لاکھ 56 ہزار روپے کا ہوگیا ہے
پاکستان شائع 12 ستمبر 2022 03:28pm پاکستان کے مختلف شہروں میں ڈینگی وائرس بے قابو ہوگیا حکومت نے بخار کی ادویات کی پروڈکشن بند ہونے کی اطلاعات کوغلط قرار دے دیا