پاکستان شائع 31 جولائ 2022 11:45am کراچی ہاکس بے پر 4 نوجوان ڈوب گئے، 2 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں مرنے والوں میں سے ایک شخص کی شناخت 25 سالہ نہال کے نام سے ہوئی ہے جبکہ دوسرے کی شناخت نہیں ہوسکی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 31 جولائ 2022 03:02pm کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری رات گئے گرومندر، گارڈن، لسبیلہ، گولیمار اور لیاقت آباد میں تیز بارش سے سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جولائ 2022 05:47pm سابق صدر آصف زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ٹویٹ میں آصف زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی۔
▶️ کاروبار اپ ڈیٹ 28 جولائ 2022 04:42pm روپے کی بے قدری، ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ انٹربینک میں آج بھی امریکی کرنسی کی قیمت میں 3 روپے 99 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جولائ 2022 10:06am کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش 30 جولائی کو مون سون کا طوفانی اسپیل کراچی میں داخل ہونے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جولائ 2022 05:26pm منصوبہ بندی نہ ہونے سے کراچی کے مسائل بڑھے: وزیراعلیٰ سندھ کراچی کے مسائل میں ہم سب قصور وار ہیں، کراچی شہر کو پھیلنے سے روکنے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں۔
پاکستان شائع 27 جولائ 2022 01:04pm بلوچستان میں بارشیں، کوئٹہ کراچی کا زمینی رابطہ منقطع وزیراعلیٰ بلوچستان نے سیلاب زدہ علاقوں میں پھنسے ہوئے لوگوں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت بھی کی ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جولائ 2022 04:58pm کراچی میں مون سون بارشیں، مختلف حادثات میں 17 افراد جاں بحق مون سون کے تیسرے اسپیل کے دوران سب سے زیادہ حادثات پیر 25 جولائی کو رونما ہوئے۔
کاروبار شائع 27 جولائ 2022 10:57am ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا گزشتہ روز ڈالر کی قیمت 232 روپے 92 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی۔
پاکستان شائع 22 جولائ 2022 01:49pm سندھ بلدیاتی انتخابات: ٹی ایل پی کا کراچی مارچ دھرنے میں تبدیل کراچی: سندھ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کا کراچی میں ہونے والا مارچ دھرنے...
پاکستان شائع 22 جولائ 2022 10:48am کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش، موسم خوشگوار نیو کراچی، نارتھ ناظم آباد، ناظم آباد، اورنگی ٹاؤن، ملیر،صدر، شارع فیصل، شاہ فیصل کالونی، ایئر پورٹ اور اس سے ملحقہ علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش ہوئی۔
کھیل شائع 21 جولائ 2022 01:45pm وسیم اکرم نے ون ڈے کرکٹ کو ختم کرنے کا مطالبہ کردیا ون ڈے کرکٹ ختم ہورہی ہے، کرکٹ حکام کو 50 اوورز کے میچز ختم کرنے پر غور کرنا چاہیئے، بطور کمنٹیٹر مجھے بھی ون ڈے کرکٹ اب طویل لگتی ہے، سابق فاسٹ بولر
پاکستان شائع 21 جولائ 2022 01:36pm بلدیاتی انتخابات ملتوی ہونے پر تحریکِ لبیک کا احتجاجی مارچ کا اعلان ٹی ایل پی نے آج 21 جولائی کو کراچی کے علاقے نمائش تا الیکشن کمیشن آفس سندھ تک احتجاجی ریلی کا اعلان کیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جولائ 2022 03:15pm دعا زہرا بازیابی کیس: سندھ ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنادیا دعا زہرا کو کراچی منتقل کرنے میں قانونی رکاوٹ نہیں، کیس کراچی کی ٹرائل کورٹ میں زیر التوا ہے، اغوا سے متعلق ٹرائل کورٹ ہی حتمی فیصلہ کرے گی، سندھ ہائیکورٹ
▶️ پاکستان شائع 20 جولائ 2022 08:15pm سندھ کے بلدیاتی انتخابات میں خواجہ سراوں کے لیے نشستیں مختص کراچی کے 25 ٹاونز کی ہر بلدیاتی کونسل میں ایک فیصد مخصوص نشستیں کواجہ سراوں کے لیے رکھی کی گئی ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جولائ 2022 11:52am بلدیاتی نظام: کراچی کی تمام یونین کونسلز کے نقشے الیکشن کمیشن آف پاکستان اپنی ویب سائٹ پر حلقہ بندیوں کی حدود کے نئے نقشے قابل رسائی بنادے گا۔ خوش قسمتی سے ایسے...
پاکستان شائع 20 جولائ 2022 08:59am آغا سراج درانی کی عبداللہ شاہ غازی ؒ کے مزار پر حاضری سندھ صوفیوں کی دھرتی ہے، یہاں بڑے بڑے بزرگ ہیں، مزارات پر جاکر ملک اور صوبے کی ترقی کے لیے دعا کرتے ہیں، قائم مقام گورنر سندھ
پاکستان شائع 19 جولائ 2022 08:16pm توانائی بحران: سندھ میں ایک بار پھر بازار رات 9 بجے بند کرنے کا حکم میڈیکل اسٹورز، اسپتال، پیٹرول پمپس پر پابندی کا اطلاق نہیں ہوگا جب کہ بیکرز اور دودھ کی دکانوں کو بھی استثنیٰ حاصل ہے
پاکستان شائع 19 جولائ 2022 05:15pm بلدیاتی انتخابات: حیدرآباد اور کراچی میں پیپلزپارٹی کامیاب ہوگی: ناصر حسین شاہ ناصر حسین شاہ نے کہا کہ عمران خان مسلسل جھوٹ بول رہے ہیں، عمران خان کوسندھ میں امیدوارہی نہیں ملے