پاکستان شائع 16 اگست 2022 03:03pm این اے 237 اور 246 پر عمران خان کے کاغذات نامزدگی روک دیئے گئے ریٹرننگ آفیسر نے تحریک انصاف سے آج شام 4بجے تک اعتراضات پرجواب مانگ لیا۔
▶️ پاکستان شائع 15 اگست 2022 05:28pm فوج اور پی ٹی آئی میں اختلافات ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے: فواد چوہدری عمران خان 19 کو کراچی اور 20 اگست کو حیدرآباد میں جلسہ کریں گے، جلسےکرکے ملک گیر انتخابی مہم چلائی جائے گی
پاکستان شائع 15 اگست 2022 04:50pm پی ٹی آئی کا 19 اگست کو کراچی میں جلسہ کرنے کا فیصلہ اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 19 اگست کو شہرِ قائد میں جلسہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہے...
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اگست 2022 11:41am 75واں جشن آزادی: مزار قائد اور مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب مزار قائد پر اعزازی گارڈز کی ذمہ داریاں پاکستان نیول اکیڈمی کے کیڈٹس اور مزار اقبال پر پاک فوج کے چاک و چوبند دستے نے اعزازی گارڈز کے فرائض سنبھالے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اگست 2022 10:59am ملک بھر میں 75واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے یوم آزادی پر وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21،21 توپوں کی سلامی دی گئی۔
پاکستان شائع 13 اگست 2022 10:06pm کراچی لیاری ایکسپریس وے پر دستی بم حملہ، دو افراد زخمی نامعلوم افراد ایکسپریس وے ٹول پلازہ پر گرینیڈ پھینک کر فرار ہوئے، دھماکے کی نوعیت کا انزادہ لگایا جا رہا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اگست 2022 11:42am کراچی پھر جل تھل، محکمہ موسمیات نے مزید بارش کی پیشگوئی کردی بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ شديد ڈپريشن ميں تبديل ہونے سےمزید موسلا دھار بارش ہوسکتی ہے
پاکستان شائع 12 اگست 2022 07:39pm پیپلز پارٹی کراچی این اے 245 ضمنی الیکشن سے دستبردار دستبرداری کا فیصلہ اتحادی جماعتوں کے مابین طے شدہ اتفاق پر کیا کہ 2018 کے انتخابات میں اکثریتی ووٹ لینے والی جماعت ہی اس ضمنی انتخاب میں حصہ لے
▶️ پاکستان شائع 12 اگست 2022 08:53am کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز اور ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ملیر، کورنگی، بہادرآباد، گرومندر، نمائش چورنگی، جمشید روڈ اور ایم اے جناح روڈ سمیت دیگر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش ہوئی۔
پاکستان شائع 11 اگست 2022 11:34pm کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات، 3 افراد جاں بحق فائرنگ کے واقعات نارتھ ناظم آباد، لیاری کھڈا مارکیٹ، کے ڈی اے اور کورنگی کے علاقے میں پیش آئے
کاروبار شائع 11 اگست 2022 05:39pm نیپرا نے کراچی صارفین کیلئے فی یونٹ بجلی مزید مہنگی کردی بجلی کی قیمت 11 روپے 10 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی ہے جس کا اطلاق اگست اور ستمبر کے بلوں پر ہوگا
پاکستان شائع 10 اگست 2022 08:43pm کراچی: ماہی گیروں نے سمندر میں ڈوبتے چینی باشندے کی جان بچا لی شکار کی غرض سے سمندر میں موجود ماہی گیروں نے چینی باشندے کو فوری طور پر دیکھ کر مدد فراہم کی۔
پاکستان شائع 10 اگست 2022 03:55pm کراچی: بارش کی بوند گرتے ہی بجلی غائب کے الیکٹرک کے 1900 میں سے 250 فیڈرز بند پڑے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اگست 2022 12:50pm شہباز گل کے خلاف اسلام آباد کے بعد کراچی میں بھی مقدمہ درج ایف آئی آر میں عوام کو بغاوت پر اکسانے، انتشار اور نفرت پھیلانے کی دفعات شامل کی گئیں ہیں۔
پاکستان شائع 08 اگست 2022 10:26pm سندھ میں حلقہ بندیاں الیکشن کمیشن کے بجائے پیپلز پارٹی نے کیں: ایم کیو ایم پاکستان ایم کیو ایم نے وزیراعظم شہباز شریف سے اس نازک صورتحال میں اپنا کردار ادا کرنے اور حالیہ بارشوں، سیلاب سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات کا ازالہ ادا کرنے کی اپیل کی ہے
پاکستان شائع 07 اگست 2022 10:10pm کراچی ڈکیتوں کا گڑھ بن گیا، رواں سال 50 ہزار کے قریب ڈکیتیاں کراچی میں سات ماہ کے دوران 50 ہزار کے قریب ڈکیتی کی وارداتیں ہوئیں۔
پاکستان شائع 05 اگست 2022 12:34pm موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد ڈبل سواری پر پابندی کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہو گا
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اگست 2022 02:17pm کراچی: گارڈن پولیس ہیڈ کوارٹرز میں دستی بم دھماکا، 2 اہلکار شہید دھماکا دن سوا گیارہ بجے ہوا، ڈی آئی جی سی ٹی ڈی سمیت دیگر افسران نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر جائزہ لیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اگست 2022 10:36pm کراچی میں نو سالہ بچی کو پنجرے میں قید کرنے والا شرابی گرفتار ملزم شرابی ہونے کے علاوہ غیر قانونی طور پر تیار کی جانے والی شراب (بوٹ لیگنگ مونشائن) میں بھی ملوث ہے
پاکستان شائع 02 اگست 2022 12:16am بن قاسم پاور اسٹیشن 3 کے یونٹ میں فالٹ، درستگی کا کام جاری: کے الیکٹرک شہر میں بجلی کی سپلائی ویب سائٹ پر موجود 30 جون کے شیڈول کے مطابق ہے البتہ کمپنی نے لوڈ شیڈنگ میں اضافہ نہیں کیا ہے
پاکستان شائع 01 اگست 2022 04:17pm کراچی: عمارت کی 17ویں منزل سےگرنے والے نوجوان کی ہلاکت کا مقدمہ درج پولیس نے عادل کے سات دوستوں کو حراست میں لے لیاہے
پاکستان شائع 01 اگست 2022 11:43am دعا زہرا کا دوبارہ طبی معائنہ کرانے کی استدعا مسترد تفتیشی افسرنے چالان پیش کرنے کی مہلت طلب کی جس پر عدالت نے چالان 6 اگست تک پیش کرنے کی مہلت دے دی۔