پاکستان شائع 31 جنوری 2025 12:06pm عمران خان کا چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس امین الدین کو خط، سپریم کورٹ کے فیصلے کا بھی حوالہ عمران خان کی جانب سے 349 صفحات پر مشتمل طویل خط لکھا گیا ہے
پاکستان شائع 31 جنوری 2025 11:39am ملٹری ٹرائل کیس: اے پی ایس حملہ اور 9 مئی احتجاج کے سویلینز میں کیا فرق ہے؟ آئینی بینچ اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ آئین سے منافی کوئی قانون برقرار نہیں رہ سکتا، جسٹس امین الدین کے ریمارکس
کاروبار شائع 31 جنوری 2025 09:07am پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان یکم فروری سے پیٹرول 2 سے 3 روپے فی لیٹر مہنگا ہوسکتا ہے
پاکستان شائع 30 جنوری 2025 03:20pm پی ٹی آئی نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس 2024 کیخلاف درخواست خارج کرنے کو چیلنج کردیا پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کے تحت تمام اقدامات کو غیر قانونی قرار دیا جائے، بیرسٹر گوہر کی درخواست میں استدعا
پاکستان شائع 30 جنوری 2025 02:55pm وزیراعظم کی پی ٹی آئی کو ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت، پارلیمانی کمیٹی بنانے کی پیشکش پی ٹی آئی سے نیک نیتی سے مذاکرات کیے مگر 28 تاریخ کے اجلاس سے پہلے ہی وہ بھاگ گئی، کابینہ اجلاس سے گفتگو
پاکستان شائع 30 جنوری 2025 01:45pm پاک چین دوستی پر لگائے گئے گھناؤنے الزامات کی شدید مذمت کرتے ہیں، دفتر خارجہ پاکستان کی ون چائنہ سے متعلق پالیسی تبدیل نہیں ہو گی، ترجمان کی پریس بریفنگ
پاکستان شائع 30 جنوری 2025 01:12pm سویلینز کا ملٹری ٹرائل کیس: کیا 9 مئی کا جرم دہشتگردی کے واقعات سے زیادہ سنگین ہے؟ جج آئینی بینچ دوران سماعت وزارت دفاع کے وکیل خواجہ حارث نے اپنے دلائل مکمل کرلیے
پاکستان شائع 30 جنوری 2025 01:01pm بیرون ملک پاکستانی بھکاریوں کی روک تھام سے متعلق قانون سازی سخت کرنے کا فیصلہ انسانی اسمگلنگ کی روک تھام سے متعلق ترمیمی بل کے اہم مندرجات سامنے آگئے
پاکستان شائع 30 جنوری 2025 11:42am ملٹری ٹرائل کیس: جسٹس جمال مندوخیل نے گزشتہ روز کی آبزرویشن پر وضاحت دے دی جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ سماعت کررہا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2025 11:58am پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 نافذ العمل ہوگیا، نوٹیفکیشن جاری ڈیجیٹل نیشن ایکٹ کا گزٹ نوٹیفکیشن بھی جاری ہوگیا
پاکستان شائع 30 جنوری 2025 10:02am وزیراعظم شہباز شریف سے محسن نقوی کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال چیئرمین پی سی بی نے وزیرِ اعظم کو چیمپئینز ٹرافی کے انعقاد کی تیاریوں سے بھی آگاہ کیا
پاکستان شائع 29 جنوری 2025 10:51pm مذاکراتی کمیٹی کا کیا مستقبل ہو گا، اسپیکر آفس اور حکومت شش و پنج کا شکار وزیراعظم شہبازشریف کو تمام تر صورتحال سے آگاہ کردیا گیا
پاکستان شائع 29 جنوری 2025 10:43pm فیصل واوڈا کا بیرون ملک قید پاکستانیوں کے جرمانے ادا کرنے کا اعلان سعودی عرب میں اس وقت 10 ہزار کے قریب پاکستانی شہری قید ہیں
پاکستان شائع 29 جنوری 2025 10:01pm اسپیکر قومی اسمبلی کی اپوزیشن رہنماؤں سے ملاقات، سیاسی ماحول بہتر بنانے کی اپیل ملاقات میں پیپلزپارٹی کی نفیسہ شاہ اور جے یو آئی (ف) کے نور عالم بھی موجود تھے
پاکستان شائع 29 جنوری 2025 08:35pm قانونی تشریح کا مقدمہ جسٹس منصور کے ریگلولر بینچ میں فکس کرنے پر وضاحت طلب رجسٹرار سپریم کورٹ نے فکسر برانچ کے افسران سے 7 روز میں جواب مانگ لیا
پاکستان شائع 29 جنوری 2025 08:07pm صدر نے پیکا ترمیمی بل چند روز کیلئے مؤخر کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی، کامران مرتضیٰ فضل الرحمان اور صدر زرداری کے درمیان رابطے سے متعلق کامران مرتضی کی وضاحت
پاکستان شائع 29 جنوری 2025 06:01pm جی ایچ کیو حملہ کیس میں مزید ایک گواہ کا بیان ریکارڈ، 3ملزمان کی درخواست بریت خارج مشال یوسفزئی کے جی ایچ کیو حملے کے مقدمے کے دوران داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی
پاکستان شائع 29 جنوری 2025 04:59pm 6 ماہ میں پی آئی اے کے 8 بین الاقوامی روٹس بحال وزارت ہوا بازی نے تفصیلات ایوان بالا میں پیش کردیں
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جنوری 2025 06:40pm جوبائیڈن حکومت نےجوپاکستان کےساتھ کیاوہ نامناسب تھا، جینٹری بیچ امریکی ارب پتی سرمایہ کاروں کے وفد کےسربراہ جینٹری بیچ کی صحافیوں سے ملاقات میں گفتگو
پاکستان شائع 29 جنوری 2025 04:44pm الیکشن کمیشن نے گوشوارے جمع کرانے پر مزید 5 اراکین کی رکنیت بحال کردی گوشوارے جمع نہ کرانے پر 139 اراکین سینیٹ و صوبائی اسمبلی کی رکنیت معطل کر دی گئی تھی
پاکستان شائع 28 جنوری 2025 11:28pm عمران خان نے بین الاقوامی رابطہ کاری کیلئے نئی کمیٹی تشکیل دے دی نئی کمیٹی کی سربراہی بطور کنونیئر ذلفی بخاری کریں گے، ذرائع
پاکستان شائع 28 جنوری 2025 07:41pm پی ٹی آئی نے جے یو آئی کو حکومت کیخلاف مل کر تحریک چلانے کی تجویز دے دی مولانا فضل الرحمان کے ساتھ آگے بڑھنے کے روشن امکانات ہیں، سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی
پاکستان شائع 28 جنوری 2025 07:06pm بتایا تھا ٹرمپ کارڈ کی پاکستان کیلئے مثبت ہوائیں چلیں گی، پی ٹی آئی کو مایوسی ہوگی، فیصل واوڈا آج ٹرمپ ٹیم کے دورے میں پاکستان کے لیے سرمایہ کاری کے معاہدے، مزید اچھی خبریں متوقع ہیں، سابق وفاقی وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جنوری 2025 06:39pm علی امین گنڈا پور نے خیبر پختونخوا کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے نوٹیفکیشن پردستخط کردیے
پاکستان شائع 28 جنوری 2025 05:38pm ایڈیشنل رجسٹرار سپریم کورٹ نذر عباس عہدے پر بحال، نوٹیفکیشن جاری ایڈیشنل رجسٹرار کو آئینی مقدمہ ریگولر بینچ میں لگانے پر او ایس ڈی بنا دیا گیا تھا
پاکستان شائع 28 جنوری 2025 05:24pm وزارتِ مذہبی امور نے حتمی حج پیکج کا اعلان کردیا حج واجبات کی تیسری قسط یکم تا 10 فروری وصول کی جائے گی، ترجمان مذہبی امور
پاکستان شائع 28 جنوری 2025 04:43pm پیکا ایکٹ ترمیمی بل کے خلاف صحافی برادری کا ملک بھر میں احتجاج آزادی اظہار رائے پر قدغن قبول نہیں، بل کی واپسی تک احتجاج جاری رہے گا، صحافی
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جنوری 2025 12:01am پاکستان تحریک انصاف نے آج مذاکراتی اجلاس میں شرکت سے انکار کردیا حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کی بیٹھک کل ہونی تھی، پی ٹی آئی جوڈیشل کمیشن کے قیام پر بضد
پاکستان شائع 27 جنوری 2025 11:34pm پی ٹی آئی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات طے پاگئی اسد قیصر کے گزشتہ ہفتے ٹیلی فونک رابطے پر ملاقات کا وقت طے ہوا تھا
پاکستان شائع 27 جنوری 2025 09:35pm مذاکرات کے خاتمے کے بعد پی ٹی آئی جو کچھ باہر کرے گی اس کا رسپانس حکومت دے گی، عرفان صدیقی مذاکرات ایک سنجیدہ اورجمہوری عمل ہوتا ہے، پی ٹی آئی والے مذاکرات کو چوک چوراہوں پر لے آئے ہیں، سینیٹر ن لیگ